فلوریڈا: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قافلے پر نامعلوم شخص کی جانب سے حملہ کیا گیا۔

امریکی سیکرٹ سروس نے ٹرمپ کے قافلے پر کوئی چیز پھینکے جانے کی تصدیق کی ہے تاہم اس چیز سے متعلق تفصیلات نہیں ظاہر کی گئیں۔ امریکی حکام کے کے مطابق اس واقعہ میں کسی کو چوٹ نہیں آئی البتہ سیکرٹ سروس نے اس چیز کو قبضے میںلے کر تفتیش شروع کر دی ہے۔








