counter easy hit

بھارت میں نوجوان کو محبت کاجنون حوالات میں لے گیا

یوں تو دنیا بھر میں کئی نوجوان اپنی محبوبہ کو متاثر کرنے کے نت نئے اور انوکھے انداز اپناتے ہیں لیکن بھارت میں ایک منچلے نوجوان کو محبت کا جنون اتنا مہنگا پڑ گیا کہ اسے جیل کی ہوا کھانی پڑ گئی۔

INDIA, LOVE, PASSION, TAKE, YOUNG, MAN, TO, THE, JAILممبئی میں ایک شخص نے اپنی محبوبہ کو حیران کرنے کا منصوبہ بنایا اور اپنی گاڑی کو 2 ہزار کےسینکڑوں نوٹ اپنی گاڑی پر چسپاں کر کے اپنی گاڑی جب سڑک پر لایا تو لوگ دیکھ کر ہکا بکا رہ گئے اور اس فعل کو مشکوک جان کر پولیس کو خبر کر دی ۔اس کے بعد پولیس نے گاڑی سمیت اس شخص کوپکڑ لیا اور مزید تفتیش کی غرض سے لے جا کر حوالات میں بند کر دیا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website