counter easy hit

جرمنی کا مسافر طیارہ گر کر تباہ، 148 افراد سوار تھے

Germany Passenger Plane Destroy

Germany Passenger Plane Destroy

پیرس (جیوڈیسک) فرانس میں جرمنی کا مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے، طیارے میں 148 افراد سوار تھے۔

غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق مسافر طیارہ بارسلونا سے جرمنی کے شہر ڈیسل دارف جارہا تھا کہ جرمنی میں گر کر تباہ ہوگیا۔

طیارے میں 142 مسافروں سمیت 148 افراد سوار تھے۔ طیارے کا ملبہ فرانس کے جنوبی علاقے میں ایک گاؤں کے قریب سے مل گیا ہے۔