counter easy hit

ذریعے

یمن سے آنے والے 134 مسافر خصوصی پرواز کے ذریعے لاہور پہنچ گئے

یمن سے آنے والے 134 مسافر خصوصی پرواز کے ذریعے لاہور پہنچ گئے

کراچی (جیوڈیسک) پاک بحریہ کا جہاز پی این ایس اصلت یمن میں پھنسے پاکستانیوں سمیت 182 غیر ملکیوں کو لے کر پاکستان پہنچ گیا جب کہ 134 مسافروں کو خصوصی پرواز کے ذریعے لاہور پہنچا دیا گیا۔ پاک بحریہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق یمن میں پھنسے پاکستانیوں کو لے کرآنے والا […]

صولت مرزا کے ذریعے جھوٹے الزامات لگوا کر متحدہ کا امیج خراب کیا گیا۔ الطاف حسین

صولت مرزا کے ذریعے جھوٹے الزامات لگوا کر متحدہ کا امیج خراب کیا گیا۔ الطاف حسین

لندن (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے 31ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں امریکہ اور کینیڈا کے 20 سے زائد شہروں میں ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے الطاف حسین کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم تشدد اور عسکریت پسندی پر یقین نہیں رکھتی، اسکی صفوں میں جرائم پیشہ افراد کیلئے کوئی گنجائش نہیں۔ الطاف حسین […]

میوزک کے ذریعے امن کا پیغام پہنچانا زندگی کا مشن ہے، سلمیٰ آغا

میوزک کے ذریعے امن کا پیغام پہنچانا زندگی کا مشن ہے، سلمیٰ آغا

لاہور (یس ڈیسک) معروف اداکارہ و گلوکارہ سلمیٰ آغا نے کہا ہے کہ فن کسی سرحد کا محتاج نہیں ہوتا۔ یہی وجہ ہے کہ فنون لطیفہ سے وابستہ لوگوں کے چاہنے والے دنیا بھر میں موجود ہوتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار سلمیٰ آغا نے گزشتہ روز کیا۔ انھوں نے کہا کہ میوزک کا شعبہ […]

ملٹری کورٹس کا فیصلہ پارلیمنٹ کے ذریعے ہوا ہے :منظور وٹو

ملٹری کورٹس کا فیصلہ پارلیمنٹ کے ذریعے ہوا ہے :منظور وٹو

لاہور (یس ڈیسک) پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور احمد وٹو نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سیاسی مفاہمت کے ذریعے ملٹری کورٹس کے قیام کا فیصلہ درست سمت کی جانب ایک اہم قدم ہے جسکے ذریعے قانون کی طاقت سے ان دہشتگردوں اور دہشتگردی کا ملک سے صفایا کیا جائے گا۔ انہوں […]