counter easy hit

جنگی

سیاسی جنگلی دنگل و جنگی دلدل

سیاسی جنگلی دنگل و جنگی دلدل

تحریر: ڈاکٹر میاں احسان باری بھارتی آبی جارحیتوں اورا س کی انتشار زدہ دہشت گردیوں سے ہم نے نمنٹنا ہے تو پوری قوم کو قومی یکجہتی اور مستقل سیاسی استحکام کی اشد ضرورت ہے اور ہم متحد و متفق اور یک آواز ہو کر ہی بھارتی بنیوں کے جارحانہ عزائم کو ناکام و نامراد بناسکتے […]

بھارت کی پاکستانی سرحد کے ساتھ جنگی مشقوں کی تیاریاں

بھارت کی پاکستانی سرحد کے ساتھ جنگی مشقوں کی تیاریاں

نئی دلی : بھارت نے راجستھان میں پاکستانی سرحد کے قریب بڑے پیمانے پر جنگی مشقوں کی تیاری شروع کردی ہے جس کا آغاز اکتوبر میں ہوگا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت پاکستانی سرحد کے ساتھ کی جانے والی جنگی مشقوں کے دوران جوہری ہتھیاروں کے ساتھ ساتھ بھاری اسلحہ اور ڈرون کا بھی استعمال […]

جنگی فلم بِیسٹس آف نو نیشن کا ٹریلر جاری

جنگی فلم بِیسٹس آف نو نیشن کا ٹریلر جاری

نیویارک : جنگی خونریزی سے بھرپور نئی ہالی وڈایکشن ڈرامہ فلم” بِیسٹس آف نو نیشن” کاسنسنی خیزٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ ہدایتکار و رائٹرکیری فوکو ناگا کی ڈائریکشن میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک سیاہ فام افریقی لڑکے کے گرد گھومتی ہے جس کے باپ کوباغی جان سے مار دیتے ہیں جس […]

اپنی جاں نذر کروں، اپنی وفا پیش کروں

اپنی جاں نذر کروں، اپنی وفا پیش کروں

تحریر: ایم سرور صدیقی TVآن کیاتو مہدی حسن سریلی آواز میں جنگی نغمہ گارہے تھے اپنی جاں نذر کروں،اپنی وفا پیش کروں قوم کے مرد مجاہد تجھے کیا پیش کروں سن کر کئی سنی،پڑھی،کہی اوران کہی باتیں یاد آگئیں واقعات کا تسلسل ،اپنے قومی ہیروزکے بہادری کے قصے،جواں مردی کی داستانیں اور اپنی مادر ِ […]

بھارت آخر کیا چاہتا ہے…؟

بھارت آخر کیا چاہتا ہے…؟

تحریر: رانا اعجاز حسین بھارتی سکیورٹی فورسز کی جانب سے گزشتہ کئی روز سے سرحدی خلاف ورزیاں جاری ہیں۔ کنٹرول لائن پر بھارت کی بلا اشتعال گولہ باری سے اب تک بہت سے بے گناہ نہتے پاکستان شہری شہید ہوچکے ہیں۔گزشتہ روز بھی کھوئی، نکیال، جندروٹ اور کیریلہ سیکٹرز پر بھارت کی جانب سے شدید […]

جنگی جنون میں مبتلا بھارتی فوج کی نکیال سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ، گولہ باری

جنگی جنون میں مبتلا بھارتی فوج کی نکیال سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ، گولہ باری

کوٹلی : جنگی جنون میں مبتلا مودی سرکار کے امن پر وار جاری ہیں، شرپسند بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے ایک بار پھر نکیال سیکٹر گونج اٹھا، پاک فوج بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے رہی ہے۔ شرپسند بھارت کی ہٹ دھرمی کا سلسلہ کئی روز سے مسلسل جاری ہے، امن کی دشمن […]

جنگی بنیادوں پر یمن میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لایاجائے ،الطاف حسین

جنگی بنیادوں پر یمن میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لایاجائے ،الطاف حسین

لندن (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے سیاسی وعسکری قیادت اور ارباب اختیارسے دردمندانہ اپیل کی ہے کہ تمام معاملات چھوڑ کرجنگی بنیادوں پر یمن میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لایا جائے۔ الطاف حسین کا مزید کہنا تھا کہ صنعا اور عدن سمیت یمن میں ہزاروں پاکستانی محصور ہوکر رہ گئے ہیں، […]

بھارتی جنگی جنون اور دفاعی بجٹ میں اضافہ

بھارتی جنگی جنون اور دفاعی بجٹ میں اضافہ

تحریر: حبیب اللہ سلفی بھارت نے اپنے دفاعی بجٹ میں گیارہ فیصد سے زائد اضافہ کر دیا ہے اور صرف دفاع کیلئے 41ارب ڈالر مختص کئے گئے ہیں۔ بھارت کے مجموعی اخراجات کا حجم دو سو اسی ارب ڈالر بنتا ہے جس کا تقریباً چودہ فیصد حصہ فوجی اخراجات پر خرچ کیا جائے گا۔آٹھ ارب […]

بھارت کا جنگی جنون بے قابو 4 کھرب کا اضافی دفاعی بجٹ

بھارت کا جنگی جنون بے قابو 4 کھرب کا اضافی دفاعی بجٹ

تحریر: محمداعظم عظیم اعظم جنوبی ایشیا کے امن پسند ممالک کے لئے یہ خبر باعث تشویش اور حیران کن ہے کہ بھارت (ہندوستان) کی نریندرمودی کی حکومت نے اپنی حکومت کے پہلے ہی سال کے چند ماہ میں اپنے جنگی جنون کو تقویت پہنچانے کے خاطر کھلم کھلا بھارتی جنگی جنون کا مظاہر ہ کرتے […]

پاکستان پر امن ملک سے جنگی علاقے میں تبدیل ہوگیا، چوہدری نثار علی

پاکستان پر امن ملک سے جنگی علاقے میں تبدیل ہوگیا، چوہدری نثار علی

ہیوسٹن (یس ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ سانحہ نائن الیون سے پاکستان سب سے زیادہ متاثر ہوا اور یہ پر امن ملک سے جنگی علاقے میں تبدیل ہوگیا۔ ہیوسٹن میں انسٹی ٹیوٹ آف پیس سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری نثار نے کہا کہ سانحہ نائن الیون میں کوئی بھی پاکستانی […]

بھارتی دھمکیاں جنگی جنون کی طرف اشارہ ہیں، سرتاج عزیز

بھارتی دھمکیاں جنگی جنون کی طرف اشارہ ہیں، سرتاج عزیز

اسلام آباد (یس ڈیسک) مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ بھارت نے پاکستان سے مذاکرات کا راستہ ترک کر کےغیر یقینی صورتحال کو جنم دیا ہے، بھارتی قیادت کی دھمکیاں جنگی جنون کی طرف اشارہ کرتی ہیں۔جنوبی ایشیا میں تبدیلیوں پر منعقدہ سیمینار میں سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ یک طرفہ طور […]