counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

امریکا،برطانیہ، اسکاٹ لینڈ، آئرلینڈ میں سیلاب،درجنوں ہلاک

امریکا،برطانیہ، اسکاٹ لینڈ، آئرلینڈ میں سیلاب،درجنوں ہلاک

نیویارک……امریکا،برطانیہ،اسکاٹ لینڈ اور آئرلینڈ میں سیلاب نے تباہی مچا دی ہے، درجنوں افراد ہلاک اور ہزاروں بے گھر ہوگئے۔امریکا کی وسط مغربی ریاستیں شدید بارشوں اور طوفان کے بعد سیلاب میں گھری ہوئی ہیں، ریاست میزوری اور الی نوائے سب سے زیادہ متاثر ہیں، متاثرہ علاقوں میں پورے پورے گھر پانی میں ڈوبے ہیں، مختلف […]

مودی اور ان کے وفد کو ویزے کے اجرا میں قانونی تقاضے پورے کیے گئے، سرتاج عزیز

مودی اور ان کے وفد کو ویزے کے اجرا میں قانونی تقاضے پورے کیے گئے، سرتاج عزیز

اسلام آباد : مشیر خارجہ سینیٹر سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورے کے دوران ویزے کے اجرا سے متعلق قیاس آرائیاں غلط ہیں اس سلسلے میں تمام قانونی تقاضے پورے کیے گئے۔ سینیٹ میں نریندر مودی کے دورے کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے مشیر خارجہ نے کہا […]

پاکستانی سفارتخانہ فرانس میں ولادت باسعادت نبی المرسلین صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے ایک پروقار تقریب

پاکستانی سفارتخانہ فرانس میں ولادت باسعادت نبی المرسلین صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے ایک پروقار تقریب

پیرس ( یس اردو ) پاکستانی سفارتخانہ فرانس میں ولادت باسعادت نبی المرسلین صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ اس تقریب میں سفارتخانہ پاکستان پیرس کے افسران ، عملہ اور کمیونٹی کے نمائندوں نے شرکت کی۔ تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا۔ اور نعت خوانی […]

رام مندر کی تعمیر،بھارتی راجیہ سبھا میں اپوزیشن بی جے پی پر برہم

رام مندر کی تعمیر،بھارتی راجیہ سبھا میں اپوزیشن بی جے پی پر برہم

نئی دہلی ……بھارتی راجیہ سبھا میں اپوزیشن نے ایودھیا میں بابری مسجد کی زمین پر مندر کی خفیہ تعمیر پرسوالات اٹھا دیئے،حکمراں جماعت نے چپ سادھ لی۔ایودھیا میں بابری مسجد کی زمین پر مندر کی خفیہ تعمیرکا معاملے پر بھارتی راجیہ سبھا میں اپوزیشن نے حکمراں جماعت بی جے پی کو آڑے ہاتھوں لیا،کانگریس ،سماج […]

اسرائیلی لابی کے دباؤ میں آکر امریکا ویزا قوانین تبدیل کر رہا ہے ،ایران

اسرائیلی لابی کے دباؤ میں آکر امریکا ویزا قوانین تبدیل کر رہا ہے ،ایران

تہران………امریکی کانگریس نے ویزے سے متعلق معاملات میں اہم تبدیلی کرتے ہوئے ایرانیوں اور ایران کا سفراختیار کرنے والوں کاامریکا میں بغیر ویزا داخلے کا استثنیٰ ختم کر دیا ہے۔ایران نے امریکی فیصلے کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے اسرائیلی لابی کے دباؤ کا نتیجہ قرار دیا ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی […]

روس : چور نے دکان کی چھت میں سوراخ کیا پھر خود پھنس گیا

روس : چور نے دکان کی چھت میں سوراخ کیا پھر خود پھنس گیا

ماسکو …… روس میں ایک اناڑی شخص نے چوری کیلئے دکان کی چھت میں سورا خ کیا اور پھر خود ہی پھنس گیا ،اس چور کی کارروا ئی پر کہا جاسکتا ہے کہ لو آپ اپنے دام میں صیاد آگیا ۔روسی ریاست سائبیریا کے نواحی قصبے میں چور نے سوراخ کرکے دکان میں داخل ہونے […]

چین:لینڈ سلائیڈنگ ،70گھنٹے بعد ملبے سے 2افراد کو زندہ نکال لیا گیا

چین:لینڈ سلائیڈنگ ،70گھنٹے بعد ملبے سے 2افراد کو زندہ نکال لیا گیا

بیجنگ ……جنوبی چین کے شہر شین زیان میں لینڈسلائیڈنگ کے نتیجے میں ملبے تلے دبے دو افراد کو 70گھنٹے بعد زندہ نکال لیا گیا۔ شین زیان میں 3 روز قبل لینڈ سلائیڈنگ سے 30 سے زائد عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئی تھیں جبکہ درجنوں افراد لاپتا تھے، ریسکیو اہلکاروں نے 70گھنٹے گزرنے کے بعد […]

پیرو میں شدید بارشوں اورلینڈ سلائیڈنگ ،2 افراد ہلاک

پیرو میں شدید بارشوں اورلینڈ سلائیڈنگ ،2 افراد ہلاک

لیما……لاطینی امریکا کے ملک پیرو میں شدید بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ سے 2افراد ہلاک ہو گئے۔ پیرو میں شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچا دی۔ دارالحکومت لیما کے مشرقی علاقے میں شاہراہ پر لینڈ سلائیڈنگ سے ٹرک تودے تلے دب گیا۔ جس کے نتیجے میں ٹرک میں سوار 2افراد ہلاک ہو گئے۔ریسکیو […]

چین نے2016کےلئے نئی معا شی پا لیسیوں کا اعلان کر دیا

چین نے2016کےلئے نئی معا شی پا لیسیوں کا اعلان کر دیا

بیجنگ……..چین نے آ ئند ہ سال میں ملکی معا شی صورتحا ل میں منتقلی کے عمل کو قا ئدا نہ صلا حیت فرا ہم کر نے کیلئے اہم حکمت عملی کا اعلان کر دیا۔چینی صدر شی جن پنگ نے منگل کو مر کزی معا شی کا نفر نس میں حکمت عملی کا اعلان کر تے […]

روس ایران میں 2جوہری ریکٹر تعمیر کرے گا

روس ایران میں 2جوہری ریکٹر تعمیر کرے گا

تہران ……. روس آئندہ ہفتے سے ایران میں جوہری توانائی کے 2 ریکٹر تعمیر کرنے کا کام شروع کر دے گا۔ ماسکو اور تہران کے درمیان گذشتہ ہفتے ایران میں 2مزید سول جوہری ری ایکٹروں کی تعمیر کا معاہدہ طے پایا تھا۔ نومبر میں روسی صدر کے دورہ ایران کے موقع پر اس پروجیکٹ کیلئے […]

ہلمند میں لڑائی جاری، افغان فورسز کو مشکلات

ہلمند میں لڑائی جاری، افغان فورسز کو مشکلات

قندھار …….افغانستان کے صوبے ہلمند میں طالبان اور افغان فورسز کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے ، ضلع سنگین میں طالبان کی پیش قدمی روکنے کے لئے برطانیہ نے اپنے فوجی تعینات کردیے ۔یہ اہلکار افغان فوجیوں کو صرف مشاورت فراہم کریںگے اور جنگ میں براہ راست شریک نہیں ہوں گے ،سنگین میں شدید لڑائی […]

جاپانی الیکٹرونکس کمپنی نے 7000 ملازمین فارغ کر دیئے

جاپانی الیکٹرونکس کمپنی نے 7000 ملازمین فارغ کر دیئے

ٹوکیو……جاپانی الیکٹرونک کمپنی توشیبا نے مالی خسارے کے پیش نظر7000 ملازمین فارغ کردیئے اور انڈونیشیا میں موجود اپنا ٹی وی پلانٹ بھی فروخت کرنے کا اعلان کر دیا۔کمپنی کے ذرائع کے مطابق 5.1 بلین کی مالی بے ضابطگی و خسارے کے بعد ٹی وی اور کمپیوٹر یونٹ کے ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ کیا گیا […]

امریکی کمپنی کا راکٹ خلا میں مشن مکمل کرکے واپس آگیا

امریکی کمپنی کا راکٹ خلا میں مشن مکمل کرکے واپس آگیا

نیویارک…..امریکا کی نجی خلائی کمپنی کا راکٹ خلا میں اپنا مشن مکمل کر کے بحفاظت زمین پر واپس آگیا ہے ۔ فیلکن نائن راکٹ فلوریڈا سے گیارہ کمیونی کیشن سیٹیلائٹس لے کر21 دسمبر کو روانہ ہوا تھا۔مدار میں سیٹیلائٹس چھوڑنے کے بعد فلیکن نائن واپس زمین پر اتار لیا گیا ہے ۔راکٹ کو بحفاظت زمین […]

یمن :تازہ جھڑپوں میں10باغیوں سمیت 18 افراد ہلاک

یمن :تازہ جھڑپوں میں10باغیوں سمیت 18 افراد ہلاک

صنعا ……یمن میں جنگ بندی کے باوجود تازہ جھڑپوں اور فضائی حملے میں دس باغیوں سمیت اٹھارہ افراد ہلاک اور متعد زخمی ہو گئے،یمن میں جنگ بندی کے اعلان کے باوجود حکومتی فوج اور حوثی باغیوں کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دارالحکومت صنعا کے نواحی علاقے میں حکومت کے حامی […]

برازیل:ریلوے اسٹیشن کے میوزیم میں آتشزدگی، فائر فائٹر ہلاک

برازیل:ریلوے اسٹیشن کے میوزیم میں آتشزدگی، فائر فائٹر ہلاک

ساوپاؤلو …..برازیل کے شہر ساؤپاولو کے تاریخی ریلوے اسٹیشن میں قائم میوزیم آگ لگنے سے جل کر تباہ ہو گیا۔آگ بجھاتے ہوئے ایک فائر فائٹر ہلاک ہو گیا۔حکام کے مطابق ساو ٔپاولو کے تاریخی ریلوےا سٹیشن میں قائم معروف پرتگالی زبان کی میوزیم میں اچانگ آگ بھڑک اٹھی۔ آگ عمارت کی پہلی منزل پر لگی […]

نئی دہلی: بی ایس ایف کا چارٹر طیارہ گر کر تباہ،10افراد ہلاک

نئی دہلی: بی ایس ایف کا چارٹر طیارہ گر کر تباہ،10افراد ہلاک

نئی دہلی…….بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں بی ایس ایف کے چارٹرڈ طیارے کے حادثے میں10افراد ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کا سپر کنگ ایئرکرافٹ نئی دہلی کے علاقے دوارکا میں لینڈنگ کے دوران ایئرپورٹ کی بائونڈری وال سےٹکرا گیا، جس کے نتیجے میںاس میں آگ لگ گئی، بھارتی میڈیا […]

امریکی ریاست نیوہیمپشائر کو دھمکی،درجن سے زائد اسکول بند

امریکی ریاست نیوہیمپشائر کو دھمکی،درجن سے زائد اسکول بند

نیویارک…….امریکی ریاست نیوہیمپشائر میں سنگین تشدد کی دھمکی کے بعد ایک درجن سے زائد اسکول بند کر دیے گئے۔پولیس کے مطابق ناشوا ،Nashua، شہر میں دو اسکولوں کے اسٹاف اور طلبہ کو سنگین تشدد کی دھمکیاں ملی ہیں۔ناشوا اسکولز سپرنٹنڈنٹ مارک کانریڈ کے مطابق دھمکی کے بعد انہوں نے آج اپنے تمام سترہ پبلک اسکول […]

کینیا میں بس حملہ، مسلمانوں نے عیسائی مسافروں کو بچا لیا

کینیا میں بس حملہ، مسلمانوں نے عیسائی مسافروں کو بچا لیا

نیروبی……کینیا میں مسافر بس پر سفر کے دوران شدت پسندوں کے حملے کے میںمسلمانوں نے مذہبی بنیاد پر گروہوں میں تقسیم ہونے سے انکار کر کے عیسائی افراد کو بچا لیا۔بس کینیا کے دارالحکومت نیروبی سے مندیرا شہر جا رہی تھی۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مقامی گورنر بتایا کہ […]

اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے UNDP کی جانب سے انسانی ترقی کی عالمی رینکنگ 2015 جاری

اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے UNDP کی جانب سے انسانی ترقی کی عالمی رینکنگ 2015 جاری

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے UNDP کی جانب سے انسانی ترقی کی عالمی رینکنگ 2015 جاری ناروے بدستور پہلے آسٹریلیادوسرے ، سوئٹزرلینڈ تیسرے فرانس کا 22 واں نمبر جبکہ پاکستان ایک درجے مزید تنزلی کے بعد 147 نمبر پر ٹھرا۔ 188 ممالک میں اوسطا عمر، تعلیم، آمدنی اور معیارِ زندگی […]

طالبان نے صوبہ ہلمند کے ضلع سنگین پر قبضہ کر لیا

طالبان نے صوبہ ہلمند کے ضلع سنگین پر قبضہ کر لیا

کابل……افغان حکام کا کہنا ہے کہ طالبان نے صوبہ ہلمند کے ضلع سنگین پر قبضہ کر لیا ،طالبان کاپولیس ہیڈ کوارٹر پر قبضہ ہوچکا ہے جبکہ ضلع کے دیگر حصوں میں لڑائی جاری ہے۔ضلع سنگین پر قبضہ سے قبل صوبہ ہلمند کے نائب گورنر نے فیس بک کے ذریعے صدر اشرف غنی سے، ہلمند میں […]

چین :جنوبی شہر شینزن میں لینڈ سلائیڈنگ سے تباہی ، 91 افراد لاپتا

چین :جنوبی شہر شینزن میں لینڈ سلائیڈنگ سے تباہی ، 91 افراد لاپتا

شینزن…..چین کے جنوبی علاقے میں گذشتہ روز لینڈ سلائڈنگ کے نتیجہ میں 30 سے زائد عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں، 91 افراداب تک لاپتاہیں ۔حادثہ گذشتہ روز چین کے جنوبی صوبے گوانگ ڈونگ کے شہر Shenzhen میں اتوار کی صبح ہونے والی شدید بارش کے بعد پیش آیا۔ مٹی کا تودہ گرنے سے 33 […]