counter easy hit

امریکا میں مسلمانوں کے داخلے پر پابندی کے بیان پر قائم ہوں،ٹرمپ

US ban on the stand by the statement, Trump

US ban on the stand by the statement, Trump

نیویارک…… امریکی صدارتی امیدواربننےکےریپبلکن خواہشمند امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ مسلمانوں کے امریکا میں داخلےپرپابندی سےمتعلق بیان پرقائم ہیں ۔امریکی صدارتی امیدواربننےکےریپبلکن خواہشمندامیدواروں کے درمیان مباحثہ جاری ہے۔
صدارتی امیدواربننےکےریپبلکن خواہشمندڈونلڈٹرمپ نے کہا کہ وہ مسلمانوں کےامریکامیں داخلےپرپابندی سےمتعلق بیان پرقائم ہیں ،جواب میں جیب بش نے کہا کہ ڈونلڈٹرمپ کامسلمانوں پرپابندی کامطالبہ بےنظمی پھیلانےکےمترادف ہے۔