counter easy hit

عراق میں 25 سال بعد ،سفارت خانہ دوبارہ کھول دیا

سعودی عرب نے عراق میں 25 سال بعد سفارت خانہ دوبارہ کھول دیا

سعودی عرب نے عراق میں 25 سال بعد سفارت خانہ دوبارہ کھول دیا

سعودی عرب اور عراق کے درمیان سفارتی تعلقات دو ہزار چار میں بحال ہوئے تھے۔ بغداد: (یس اُردو) عراق کے سابق صدر صدام حسین کی انیس سو نوے میں کویت پر چڑھائی کے بعد دونوں ملکوں کے سفارتی تعلقات منقطع ہو گئے تھے۔ سعودی عرب نے اپنا سفارتخانہ بند کر کے سفیر اورعملے کو واپس […]