counter easy hit

پاکستان دہشت گردی کے ،خلاف چونتیس اسلامی ممالک کے فوجی اتحاد کا حصہ

پاکستان دہشت گردی کے خلاف چونتیس اسلامی ممالک کے فوجی اتحاد کا حصہ بن گیا

پاکستان دہشت گردی کے خلاف چونتیس اسلامی ممالک کے فوجی اتحاد کا حصہ بن گیا

فیصلہ دہشتگردی کیخلاف اپنے موقف کے باعث کیا ، بھارت کے ساتھ بامقصد مذاکرات چاہتے ہیں :ترجمان دفتر خارجہ اسلام آباد (یس اُردو ) ترجمان دفتر خارجہ نے دہشتگردی کیخلاف 34 ممالک کے فوجی اتحاد کا حصہ بننے کی تصدیق کی ہے ۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان نے 34 ملکی اتحاد کا خیرمقدم […]