counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

جنوبی ایشیا میں کم عمر لڑکیوں کی شادیوں کا رجحان فروغ پذیر

جنوبی ایشیا میں کم عمر لڑکیوں کی شادیوں کا رجحان فروغ پذیر

45 فیصد لڑکیاں ایسی ہیں جنہیں 18 سال کی عمر تک پہنچنے سے پہلے ہی بیاہ دیا جاتا ہے :یونیسیف کی رپورٹ نیویارک : اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف کی ایک رپورٹ کے مطابق جنوبی ایشیا کا خطہ دنیا کے ان علاقوں میں شامل ہے جہاں لڑکیوں کو کم عمری میں ہی بیاہ دیا جاتا […]

’ ڈیئر زندگی‘ ‘میں علی ظفر کی جگہ طاہر راج بھاسن کو کاسٹ کرنے کا فیصلہ

’ ڈیئر زندگی‘ ‘میں علی ظفر کی جگہ طاہر راج بھاسن کو کاسٹ کرنے کا فیصلہ

بھارتی ہندو انتہا پسندوں کی پاکستانی اداکاروں کیخلاف نفرت کی آگ کم نہ ہوسکی اور اس آگ نے اب علی ظفر کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی نئی آنے والی فلم ‘ڈیئر زندگی میں علی ظفر کی جگہ بھارتی اداکار طاہر راج بھاسن کو کاسٹ […]

شارجہ ٹیسٹ:ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 5وکٹوں سے ہرادیا

شارجہ ٹیسٹ:ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 5وکٹوں سے ہرادیا

شارجہ ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 5وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں پہلی جیت اپنے نام کرلی، تین میچوں پر مشتمل سیریز پاکستان نے دو۔ایک سے جیت لی۔ شارجہ کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلے گئے میچ کے آخری روز ویسٹ انڈیز نے 114رنز 5کھلاڑی آؤٹ پر اننگز دوبارہ شروع کی،ویسٹ انڈیز کو جیت […]

امریکی پاپ اسٹار ٹیلر سوئفٹ سب سے زیادہ پیسہ کمانے والی گلوکارہ

امریکی پاپ اسٹار ٹیلر سوئفٹ سب سے زیادہ پیسہ کمانے والی گلوکارہ

امریکا کے عالمی شہرت یافتہ فوربز میگزین کے مطابق امریکی پاپ اسٹار ٹیلر سوئفٹ سب سے زیادہ پیسہ کمانے والی گلوکارہ بن گئی ہیں ۔ امریکی نوجوان گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے میدان مار لیا،سال کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی گلوکارہ بن گئیں ،فوربز میگزین کے مطابق چھبیس سال کی ٹیلر سوئفٹ نے اس […]

چنائی میں11منزلہ عمارت تین سیکنڈز میں ملبے کا ڈھیر

چنائی میں11منزلہ عمارت تین سیکنڈز میں ملبے کا ڈھیر

یوں تو بلندو بالا عمارتوں کو تعمیر کرنے میں کئی سالوں کی محنت اور وقت درکار ہوتا ہے لیکن انہیں ملبے کا ڈھیر بنانے کے لئے صرف چند سیکنڈز ہی کافی ہوتے ہیں۔ بھارتی شہر چنائی میں بھی ایسی ہی ایک 11منزلہ عمارت کو دھماکا خیز مواد سے تین سیکنڈز میں ملبے کا ڈھیر بنا […]

پاکستان اور بھارت کو مذاکرات کے ذریعے معاملات حل کرنا ہوں گے: جان کربی

پاکستان اور بھارت کو مذاکرات کے ذریعے معاملات حل کرنا ہوں گے: جان کربی

امریکی دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا پاکستان اور بھارت کومذاکرات کے ذریعے معاملات حل کرنا ہوں گے۔ دونوں ممالک میں اچھے تعلقات خطے میں بہتری لائیں گے۔ واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی دفتر خارجہ کے ترجمان جان کربی نے غیر ملکی میڈیا کو بریفنگ دیتے کہا پاکستان اور بھارت کو آپس میں مذاکرات کے ذریعے […]

مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر جنوبی ایشیا میں پائیدار امن ممکن نہیں: ملیحہ لودھی

مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر جنوبی ایشیا میں پائیدار امن ممکن نہیں: ملیحہ لودھی

ملیحہ لودھی نے کہا پاکستان استصواب رائے کے مطابق مسئلہ کشمیر کے فوری حل کے موقف پر قائم ہے۔ کشمیری عوام ہر صورت بھارتی تسلط سے آزادی چاہتے ہیں۔ نیو یارک: (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے سلامتی کونسل میں خطاب کرتے ہوئے کہا پاکستان استصواب رائے کے […]

ٹرمپ پرجنسی زیادتی کامقدمہ،خاتون کی پریس کانفرنس ملتوی

ٹرمپ پرجنسی زیادتی کامقدمہ،خاتون کی پریس کانفرنس ملتوی

ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پرجنسی زیادتی کامقدمہ کرنےوالی خاتون نےدھمکیوں پرپریس کانفرنس ملتوی کردی۔ کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والی خاتون نے گزشتہ روز پہلی مرتبہ جین ڈو نے نام سے اپنی شناخت کرائی اور اپنی خاموشی توڑنے کےلیے پریس کانفرنس بلائی، تاہم آخری لمحات میں پریس کانفرنس ملتوی کردی۔ خاتون کی وکیل نے […]

پرتھ: آسٹریلیا، ساؤ تھ افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل شروع ہوگا

پرتھ: آسٹریلیا، ساؤ تھ افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل شروع ہوگا

آسٹریلیا اور ساؤتھ افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے پرتھ میں شروع ہو گا، میزبان ٹیم نے حتمی 11 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے ۔ آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی،کرکٹ آسٹریلیا نے پرتھ اور ہوبارٹ ٹیسٹ کے لیے […]

پاکستان 208رنز پر آؤٹ، ویسٹ انڈیز کو153کا ہدف

پاکستان 208رنز پر آؤٹ، ویسٹ انڈیز کو153کا ہدف

شارجہ ٹیسٹ میں بیٹسمینوں کی خراب کارکردگی کے باعث پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار ہے،کھیل کے چوتھے روز پاکستان اپنی دوسری اننگزمیں208رنز پر ڈھیر ہوگئی، یوں ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے153رنز کا ہدف ملا ہے،ہولڈر نے 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ شارجہ میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میںپاکستان نے 87رنز چار کھلاڑی آؤٹ پر اپنی نامکمل […]

ٹرمپ کا ہیلری سے متعلق ای میلز سامنے آنے پر خوش اظہار

ٹرمپ کا ہیلری سے متعلق ای میلز سامنے آنے پر خوش اظہار

نیویارک : امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے ہیلری سے متعلق ای میلز سامنے لانے پر امریکی کانگریسی رہنما کا شکریہ ادا کیا، جبکہ ہیلری کلنٹن دوبارہ تحقیقات کے بیان پر ڈائریکٹر ایف بی آئی پر بھڑک اٹھی۔ ذرائع کے مطابق ڈیموکریٹک امیدوار ہیلری کلنٹن نے انتخابی مہم کے دوران ایف بی آئی کے ڈائریکٹر […]

چین:کوئلے کی کان میں دھماکے سے 13 افراد ہلاک 20 لاپتہ

چین:کوئلے کی کان میں دھماکے سے 13 افراد ہلاک 20 لاپتہ

بیجنگ : چین کے مغربی صوبے میں کوئلے کی کان میں دھماکے ، 13 افراد ہلاک 20 لاپتہ ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق چین کے سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ کوئلے کی ایک کان میں دھماکے کے بعد 13 افراد ہلاک ہوگئے ہیں اور 20 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔پیر کی صبح جنوب مغربی علاقے […]

چین میں 11 واں عالمی ائیر شو کا آغاز، پاکستانی جے ایف تھنڑر بھی شریک

چین میں 11 واں عالمی ائیر شو کا آغاز، پاکستانی جے ایف تھنڑر بھی شریک

بیجنگ : چین میں 11 واں عالمی ائیر شو شروع ہو گیا ، پاکستانی جے 17 تھنڈرز بھی اس ائیر شو میں حصہ لے رہے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق چین کے شہر زہوہائی میں 11ویں بین الاقوامی ایئرشوکا آغاز ہو گیا ایئرشو میں پہلی بار چین کے تیار کردہ جے20 اسٹیلتھ فائٹر جیٹس انٹری […]

امریکہ کی بھارت میں مقیم شہریوں کو مذہبی مقامات کا رخ نہ کرنے کی ہدایت

امریکہ کی بھارت میں مقیم شہریوں کو مذہبی مقامات کا رخ نہ کرنے کی ہدایت

نئی دہلی :امریکہ نے اپنے شہریوں کو بھارت میں مذہبی مقامات سے دور رہنے کی وارننگ دے دی۔ پہلی بار حکومتِ امریکہ نے تنبیع کی ہے کہ اس بات کا امکان ہے کہ داعش کا شدت پسند گروپ بھارت میں دہشت گرد حملے کر سکتا ہے۔ سکیورٹی کا یہ انتباہ بھارت میں امریکی شہریوں کے […]

بھارتی سفارتکار تخریبی کارروائی میں ملوث نکلے

بھارتی سفارتکار تخریبی کارروائی میں ملوث نکلے

پاکستان میں بھارتی ہائی کمیشن کے سفارت کاروں کے تخریبی کارروائیوں میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارتی ہائی کمیشن میں تعینات ’’را‘‘ کے ایجنٹ راجیش کمار اگنی ہوتری کمرشل قونصلر کے لبادے میں تعینات تھا، وہ تخریبی کارروائیوں میں ملوث اور تخریب کاری کا نیٹ ورک چلا رہا تھا۔ ذرائع […]

لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی

لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی

بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کی ایک بار پھر دفتر خارجہ طلبی، کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے چھ شہریوں کی شہادت پر شدید احتجاج کیا گیا۔ بھارت ایل او سی اور ورکنگ باؤنڈری پر جنگ بندی کو رواں سال 178 بار پامال کر چکا ہے۔ اسلام آباد: مودی سرکار کی […]

عراقی فوج داعش کے زیر قبضہ شہر موصل میں داخل ہوگئی

عراقی فوج داعش کے زیر قبضہ شہر موصل میں داخل ہوگئی

عراق کا کہنا ہے کہ دولت اسلامیہ کوشکست دیتے ہوئے عراقی فورسز پہلی بار موصل کے مضافاتی علاقوں میں داخل ہو گئی ہیں، فوج کے ایلیٹ کمانڈوز نے شہر کے مشرقی حصے پر حملہ کر کے کوکجلی میں واقع سرکاری ٹی وی چینل کی عمارت پر قبضہ کر لیا ہے۔ عراقی فوج کا کہنا ہے […]

شنگھائی بین الاقوامی میراتھن ، 38 ہزار ایتھلیٹس کی شرکت

شنگھائی بین الاقوامی میراتھن ، 38 ہزار ایتھلیٹس کی شرکت

شنگھائی میں سالانہ بین الاقوامی میراتھن میں دنیا بھر سے آئے ہوئے 38 ہزار ایتھلیٹس نے شرکت کی۔ شنگھائی میراتھن کا روٹ شہر کی مختلف شہرہ آفاق اور تاریخی عمارتوں کے بیچوں بیچ سے گزار کر رکھا گیا، جس کے تحت ایتھلیٹس کو دوڑنے کے ساتھ شہر کے اہم مقامات کا نظارہ کرنے کابھی موقع […]

امریکی نوجوان کی 105 فٹ اونچے پل سے چھلانگ

امریکی نوجوان کی 105 فٹ اونچے پل سے چھلانگ

آپ نے کئی ایسے سرپھرے نوجوان دیکھے ہوںگے جو نت نئے اور انوکھے کارنامے سر انجام دے کر شہرت حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ امریکی ریاست ورجینیا سے تعلق رکھنے والے سر پھرے نوجوان بریو ڈائیلان نے 105فٹ اونچے پُل سے بغیر حفاظتی اقدامات کے دریا میں چھلانگ لگا کر اپنا بہادری کا […]

فلم’’ہیکسا رِج‘‘کی نئی جھلکیاں جاری

فلم’’ہیکسا رِج‘‘کی نئی جھلکیاں جاری

ایکشن سے بھرپور فلموں کے دیوانے ہوجائیں تیارکیونکہ امریکن وار ڈرامہ فلم ہیکسا رج کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئی ہیں۔ میل جبسن کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی دوسری جنگ عظیم میں حصہ لینے والے ایک ایسے امریکی سپاہی کے گرد گھوم رہی ہے، جو جنگ کے دوران گولی چلانے سے […]

شارجہ ٹیسٹ: چوتھے روز پاکستان کی بیٹنگ

شارجہ ٹیسٹ: چوتھے روز پاکستان کی بیٹنگ

شارجہ ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار ہے، آج کھیل کے چوتھے روز پاکستان نے اپنی دوسری اننگز 87رنز 4 کھلاڑی آؤٹ سے آگے بڑھائی۔ اظہر علی45 اور سرفرازاحمد19رنز کے ساتھ کریز پر موجود تھے۔شارجہ میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز ٹیم نے پہلی اننگز میں 337 رنز بنا کر 56 رنز کی […]

کروڑوں دلوں کی دھڑکن شاہ رخ خان 51برس کے ہوگئے

کروڑوں دلوں کی دھڑکن شاہ رخ خان 51برس کے ہوگئے

بالی ووڈ میں دو دہائیوں سے راج کرنے والے اورکروڑوں دلوں کی دھڑکن اداکارشاہ رُخ خان عرف کنگ خان2نومبر کو 51برس کے ہوگئے۔ 2نومبر1965کو نئی دہلی پیدا ہونے والے اداکارشاہ رُخ خان نے اپنے کیریئر کا آغاز 1980میں چھوٹی اسکرین سے کیا جبکہ فلمی دنیا میں ان کی آمد 1992میں فلم دیوانہ کے ذریعے ہوئی۔ […]