counter easy hit

’ ڈیئر زندگی‘ ‘میں علی ظفر کی جگہ طاہر راج بھاسن کو کاسٹ کرنے کا فیصلہ

'Dare life, I decided to cast Tahir Ali Raj bhasn place

‘Dare life, I decided to cast Tahir Ali Raj bhasn place

بھارتی ہندو انتہا پسندوں کی پاکستانی اداکاروں کیخلاف نفرت کی آگ کم نہ ہوسکی اور اس آگ نے اب علی ظفر کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی نئی آنے والی فلم ‘ڈیئر زندگی میں علی ظفر کی جگہ بھارتی اداکار طاہر راج بھاسن کو کاسٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

واضح رہے گوری شندے کی ہدایتکاری اور کرن جوہر کی پروڈیوس کردہ فلم ڈیئر زندگی کی کاسٹ میں علی ظفر کے علاوہ شاہ رخ خان، عالیہ بھٹ ، آدیتیہ رائے کپورشامل ہیں ۔

فلم رواں سال 25نومبر کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website