counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

وزیراعظم پاکستان گھر جا سکتے ہیں، سب سے بڑی خبر، اہم تجزیہ نگار کا بیان سنیں

وزیراعظم پاکستان گھر جا سکتے ہیں، سب سے بڑی خبر، اہم تجزیہ نگار کا بیان سنیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم ہائوس سے بڑی خبر آگئی،  وسیع تر ملکی مفاد اور پانامہ لیکس ایشو کے تناظر میں اپوزیشن کی طرف سے داخل کی گئی قرارداد اور پی ٹی آئی کی پٹیشن کے سلسلے میں ایسٹبلشمنٹ اور اندرونی پریشر کے باعث فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کے قریبی رفقا […]

بھارتی فوجیوں نے اکتوبر میں17کشمیری شہید کئے

بھارتی فوجیوں نے اکتوبر میں17کشمیری شہید کئے

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے طاقت کا استعمال کرتے ہوئے ماہ اکتوبر میں 17کشمیریوں کو شہیدکیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجیوں کی ریاستی دہشت گردی کی جاری کارروائیوں میں اکتوبر میں 2 لڑکوں سمیت 17 کشمیریوں کو شہید کیا۔ بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کی مظاہرین پرپیلٹ گن اور آنسوگیس سمیت طاقت […]

باکسر عامرخان کو بلیک میلنگ کی کوشش ناکام

باکسر عامرخان کو بلیک میلنگ کی کوشش ناکام

باکسنگ چیمپئن پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامرخان کو جعلی جنسی اسکینڈل کے ذریعے بلیک میل کرنے کی کوشش ناکام ہوگئی ،مجرم نے اپنے جرم کا اعتراف کرلیا ۔ برطانیہ کی بولٹن کراون کورٹ میں آج مقدمے کی سماعت ہوئی،27 سالہ حمزہ دین نے اعتراف کرلیا کہ اس نے 22 مارچ کو سابق چیمپئنعامر خان کی مینجمنٹ […]

النصرہ فرٹ کی بمباری سے 84افراد ہلاک ہوئے، شامی فوج

النصرہ فرٹ کی بمباری سے 84افراد ہلاک ہوئے، شامی فوج

شامی فوج نے الزام لگایا ہے کہ حلب میں النصرہ فرنٹ کی بمباری کے نتیجے میں گزشتہ 3 روز کے دوران 84 افراد ہلاک ہوئے۔ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر تعداد خواتین اور بچوں کی ہے، جبکہ القاعدہ سے تعلق رکھنے والے اس گروپ نے اس دوران […]

معروف کینیڈین سنگر جسٹن بیبر کی شاہ خرچیاں

معروف کینیڈین سنگر جسٹن بیبر کی شاہ خرچیاں

معروف کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر کو جہاں اتنی کم عمری میں ہی شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئے، وہیں ان کی شاہ خرچیاں کی آسمان پر ہیں ۔ گزشتہ روزجسٹن بیبر نے اپنے دوستوں کے ہمراہ برگر کھانے کے لیے ایک ہزار پاؤنڈسے زائد خرچ کرڈالے۔ 22سالہ سنگرجسٹن بیبر نے اپنی پانچ دوستوں کے ہمرا […]

ویسٹ انڈیز337پرآؤٹ، پاکستان کیخلاف 56رنز کی برتری

ویسٹ انڈیز337پرآؤٹ، پاکستان کیخلاف 56رنز کی برتری

تیسرے کرکٹ ٹیسٹ کے تیسرے روز ویسٹ انڈیز کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 337رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، یوں اسے پاکستان کے خلاف 56رنز کی برتری حاصل ہوگئی ہے، بریتھ ویٹ نے 142رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں ویسٹ انڈیز نے آج 244رنز 6کھلاڑی آؤٹ پر نامکمل […]

روس کا ڈونلڈ ٹرمپ سے خفیہ تعلقات کا انکشاف

روس کا ڈونلڈ ٹرمپ سے خفیہ تعلقات کا انکشاف

واشنگٹن:روس کے کاؤنٹر انٹیلی جنس امور کے ماہر مغربی جاسوس نے امریکن خفیہ ایجنسی ایف بی آئی کو خبردار کیا ہے کہ ماسکو امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ سے گزشتہ کئی سالوں سے تعلقات میں ہے اور ان سے ساز باز کی کوشش کر رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے […]

ملائیشین موٹو جی پی کا ٹائٹل اطالوی رائیڈر نے اپنے نام کر لیا

ملائیشین موٹو جی پی کا ٹائٹل اطالوی رائیڈر نے اپنے نام کر لیا

غیر معروف رائیڈر نے مقررہ فاصلہ بیالیس منٹ اور ستائیس اعشاریہ تین تین تین سیکنڈ میں طے کر کے سب مخالفین کو پیچھے چھوڑ دیا ملائیشیا : ملائیشین موٹو جی پی کا ٹائٹل اطالوی رائیڈر نے جیت لیا ، حادثے کا شکار ہو کر گیارہویں نمبر پر آنے کے باوجود مارک مارکوئز ہی عالمی چیمپئن […]

فیس بک لوگوں کی جاسوسی بھی کرتی ہے ؟

فیس بک لوگوں کی جاسوسی بھی کرتی ہے ؟

دنیا بھر میں فیس بک کے ڈیڑھ ارب سے زائد جبکہ پاکستان میں ہی کروڑوں صارفین ہیں مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ہر وقت ہم لوگوں کی باتیں بھی سنتی رہتی ہے؟ فلوریڈا: امریکا کی ساﺅتھ فلوریڈا یونیورسٹی کی ایک ماہر نے دعویٰ کیا ہے کہ فیس بک […]

تین خلابازوں کی 4 ماہ بعد خلائی سٹیشن سے واپسی

تین خلابازوں کی 4 ماہ بعد خلائی سٹیشن سے واپسی

تینوں خلاباز کامیاب مشن کی تکمیل کے بعد اتوار کے روز وسط ایشیائی ریاست قزاقستان میں واقع خلائی مرکز پر اتر گئے ماسکو: روسی خلائی ایجنسی روس کاسموس نے بتایا ہے کہ بین الاقوامی خلائی سٹیشن پر 4 ماہ گزارنے کے بعد 3 خلاباز مدار سے نکلتے ہوئے اتوار کے روز زمین تک خیریت سے […]

چینی جاسوسوں نے امریکی سکیورٹی اداروں کے سسٹم ہیک کر لئے

چینی جاسوسوں نے امریکی سکیورٹی اداروں کے سسٹم ہیک کر لئے

ہیکرز کی جانب سے امریکی نیشنل سکیورٹی ایجنسیوں کے سسٹم اور سرکاری حکام کے ای میلز ہیک کر کے اہم راز بھی چرا لئے گئے نیویارک :چینی جاسوسوں نے امریکی نیشنل سکیورٹی ایجنسیوں کے سسٹم اور سرکاری حکام کے ای میل ہیک کر کے انتہائی اہم راز چرالئے ، چینیوں نے ہیکنگ کی ان وارداتوں […]

لبنانی پارلیمنٹ دو برس بعد آج صدر کا انتخاب کرے گی

لبنانی پارلیمنٹ دو برس بعد آج صدر کا انتخاب کرے گی

اجلاس کے دوران سکیورٹی کے سخت انتظامات ، سابق فوجی کمانڈر میشل عون کے صدر منتخب ہونے کی امید لبنان : لبنانی پارلیمنٹ دو برس پانچ ماہ بعد آج نیا صدر منتخب کرے گی ، اجلاس کے لئے سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں ، سابق فوجی کمانڈر میشل عون کے صدر منتخب ہونے […]

چین: کوئلے کی کان میں دھماکا، 15 کان کن ہلاک

چین: کوئلے کی کان میں دھماکا، 15 کان کن ہلاک

چین کے شہر چوثنگ میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے پندرہ کان کن ہلاک جبکہ اٹھارہ لاپتہ ہو گئے۔ بیجنگ: (ویب ڈیسک) یہ واقعہ چین کے جنوب مغربی شہر چوثنگ میں پیش آیا۔ حکام کے مطابق دھماکے کے وقت پینتیس کان کن کوئلے کی کان میں کام کر رہے تھے۔ حادثے میں پندرہ افراد ہلاک […]

او آئی سی کے سیکرٹری جنرل اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے

او آئی سی کے سیکرٹری جنرل اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے

اسلامی ممالک کی تنظیم او آئی سی کے سیکرٹری جنرل ایاد بن امین مدنی اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔ دوسری طرف سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے وزیر خزانہ إبراهيم العساف کو عہدے سے بر طرف کر دیا۔ ریاض: (ویب ڈیسک) او آئی سی کے بیان کے مطابق سعودی عرب سے تعلق رکھنے والے ایاد […]

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں ہالووین پریڈ کا اہتمام

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں ہالووین پریڈ کا اہتمام

پریڈ کے دوران مارچ کے شرکا کا والہانہ رقص ، ڈونلڈ ٹرمپ کا ماسک پہنے شہری نے بھی بھرپور عوامی توجہ اپنی جانب مبذول کروا لی ٹوکیو: جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں ہالووین پریڈ کا انعقاد کیا گیا ۔ پریڈ میں ڈونلڈ ٹرمپ کا بہروپ شہریوں کی توجہ کا مرکز بنا رہا ۔ میکسیکو میں […]

عامر خان کی جانب سے بھی فواد خان کیلئے نو لفٹ کا بورڈ

عامر خان کی جانب سے بھی فواد خان کیلئے نو لفٹ کا بورڈ

بالی ووڈ مسٹر پرفیکٹ نے ” اے دل ہے مشکل ” کے تمام اداکاروں کی پرفارمنس کی تعریف کی لیکن فواد خان کے کام کو سراہنا بھول گئے ممبئی: بالی ووڈ اداکارعامر خان نے فلم   اے دل ہے مشکل   دیکھنے کے بعد تمام فنکاروں کی اداکاری کو سراہا تاہم وہ بھی کرینہ کپورکی طرح پاکستانی […]

تنہا سفر کرنے والے لوگ زیادہ ذہین ہوتے ہیں، ماہرین

تنہا سفر کرنے والے لوگ زیادہ ذہین ہوتے ہیں، ماہرین

لوگوں سے ملاقات سے گریز اور زندگی کی جانب سے بے اطمینانی بھی انسان کی ذہانت میں اضافے کا سبب بنتی ہے لندن: برطانوی نفسیاتی سوسائٹی کے ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ وہ لوگ جو تنہائی پسند ہوتے ہیں اور عام طور پر اکیلے سفر کرتے ہیں وہ دوسروں کے مقابلے میں زیادہ ذہین […]

ابابیل زمین پر اترے بغیر مسلسل 10 ماہ تک پرواز کرسکتی ہے

ابابیل زمین پر اترے بغیر مسلسل 10 ماہ تک پرواز کرسکتی ہے

اپنی 20 سالہ زندگی میں چاند تک آنے اور جانے کے 7 چکروں کے برابر فاصلہ طے کرتے ہیں ، خوراک بھی دوران پرواز ہی حاصل کرتے ہیں سٹاک ہوم: پرندوں پر تحقیق کرنے والے ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ ابابیل (کامن سوئفٹ) 10 ماہ تک مسلسل پرواز کرسکتی ہے جبکہ اپنے اس پورے […]

میکسیکو فارمولا ون ریس لوئس ہملٹن نے جیت لی

میکسیکو فارمولا ون ریس لوئس ہملٹن نے جیت لی

مقابلے میں نیکو روز برگ نے دوسری اور بلجیم کے میکس نے تیسری پوزیشن اپنے نام کر لی میکسیکو : سیزن کی 19ویں ریس میکسیکو فارمولا ون برطانوی ڈرائیور لوئس ہملٹن نے جیت لی ۔ جرمنی کے نیکو روز برگ دوسرے نمبر پر رہے ۔ ہزاروں شائقین کی موجودگی میں میکسیکو فارمولا ون ریس کا […]

شارجہ ٹیسٹ ، پاکستان پہلی اننگز میں 281 رنز پر آئوٹ , ویسٹ انڈیز کی بھی پہلی وکٹ گر گئی

شارجہ ٹیسٹ ، پاکستان پہلی اننگز میں 281 رنز پر آئوٹ , ویسٹ انڈیز کی بھی پہلی وکٹ گر گئی

سمیع اسلم 74 رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر ، یونس ، مصباح اور سرفراز کی نصف سنچریاں , وہاب ریاض‌نے جانسن کو ایک کے سکور پر آئوٹ کر یا شارجہ : شارجہ ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 281 رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی ، پاکستان کی جانب سے سمیع اسلم 74 […]

جسمانی وزن میں اضافہ یادداشت کی کمزوری کا باعث بن سکتا ہے: تحقیق

جسمانی وزن میں اضافہ یادداشت کی کمزوری کا باعث بن سکتا ہے: تحقیق

ایک نئی تحقیق کے مطابق جسمانی وزن میں اضافہ ادھیڑ عمری میں یادداشت کی کمزوری کا باعث بن سکتا ہے ایری زونا: (ویب ڈیسک) ایری زونا یونیورسٹی کی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ اگر ہر عمر میں اپنی یادداشت کو ٹھیک رکھنا چاہتے ہیں تو اپنے جسمانی وزن کو بڑھنے نہ دیں۔ محققین کے […]

اٹلی میں شدید زلزلہ، عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں

اٹلی میں شدید زلزلہ، عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں

ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6.6 ریکارڈ کی گئی۔ اس کا مرکز نورسیا شہر سے شمال میں 6 کلومیٹر دور تھا۔ روم: (ویب ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اٹلی میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ 6.6 شدت کے زلزلے نے متعدد عمارتوں کو زمین بوس کر دیا ہے۔ […]