counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

اٹلی میں شدید زلزلہ، عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں

اٹلی میں شدید زلزلہ، عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں

ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6.6 ریکارڈ کی گئی۔ اس کا مرکز نورسیا شہر سے شمال میں 6 کلومیٹر دور تھا۔ روم: (ویب ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اٹلی میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ 6.6 شدت کے زلزلے نے متعدد عمارتوں کو زمین بوس کر دیا ہے۔ […]

امریکی صدارتی انتخابات، ہلیری کی ٹرمپ پر برتری ایک پوائنٹ رہ گئی

امریکی صدارتی انتخابات، ہلیری کی ٹرمپ پر برتری ایک پوائنٹ رہ گئی

امریکی صدارتی انتخابات پے در پے اسکینڈلز کی زد میں آ گئے۔ نئے عوامی جائزے کے مطابق ہلیری کی ٹرمپ پر برتری ایک پوائنٹ رہ گئی۔ ریاست فلوریڈا میں ٹرمپ ڈیمو کریٹ حریف سے چار پوائنٹ آگے نکل گیا۔ نیو یارک: (ویب ڈیسک) امریکی صدارتی انتخابات پر انتخابی نعروں سے زیادہ امیدواروں کے اسکینڈلز اثر […]

ترکی نے 10 ہزار سے زائد سرکاری ملازمین کو برطرف کر دیا

ترکی نے 10 ہزار سے زائد سرکاری ملازمین کو برطرف کر دیا

دہشت گرد تنظیموں سے رابطوں کے الزام پر ترکی نے 10 ہزار سے زائد سرکاری ملازمین برطرف کر دیئے۔ میڈیا کے پندرہ ادارے بھی بند کر دیئے گئے۔ انقرہ: (ویب ڈیسک) ترکی میں ناکام بغاوت میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے۔ ترک حکومت نے مزید دس ہزار سرکاری ملازمین کو […]

ہارر فلم ” بو آمیڈا ہالووین ” کا باکس آفس پر دوسرے ہفتے بھی راج

ہارر فلم ” بو آمیڈا ہالووین ” کا باکس آفس پر دوسرے ہفتے بھی راج

فلم نے نمائش کے دوسرے ہفتے میں ایک کروڑ سڑسٹھ لاکھ ڈالرز کما کر شائقین کی توجہ اپنی جانب مبذول کروا لی نیویارک: مزاح سے بھرپور ہالی ووڈ ہارر فلم”بو آمیڈا ہالووین” کا دوسرے ہفتے بھی باکس آفس پر راج ، ایک کروڑ سڑسٹھ لاکھ ڈالر کمائی کے ساتھ پہلے نمبر پر رہی ۔ فلم […]

کینیا میں ڈائریکٹر ایف آئی اے شاہد حیات کی طبیعت اچانک خراب، اسپتال منتقل

کینیا میں ڈائریکٹر ایف آئی اے شاہد حیات کی طبیعت اچانک خراب، اسپتال منتقل

ڈائریکٹر ایف آئی اے سندھ شاہد حیات کی کینیا میں دورے کے دوران اچانک طبیعت خراب ہو گئی۔ شاہد حیات کو تشویش ناک حالت میں نجی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ شاہد حیات پھیپھڑوں کے عارضے میں مبتلا ہیں۔ نیروبی: ڈائریکٹر ایف آئی اے سندھ شاہد حیات کی طبیعت اچانک بگڑ جانے کے بعد انہیں […]

کشتیوں کے ذریعےآسٹریلیا آنےوالے مہاجرین پر تا عمر پابندی

کشتیوں کے ذریعےآسٹریلیا آنےوالے مہاجرین پر تا عمر پابندی

آسٹریلوی حکومت نے کشتیوں کے ذریعے غیر قانونی طور پر ملک میں داخل ہونے والے تمام مہاجرین پر ایک قانونی ترمیم کے ذریعے تا عمر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ آسٹریلوی وزیر اعظم میلکم ٹرن بُل کی قدامت پسند حکومت نے کہا ہے کہ وہ رواں ہفتے ترک وطن سے متعلق ملکی قانون […]

آرمی چیف نے نومبر میں عہدہ چھوڑنے کا عندیہ دیدیا، نئے آرمی چیف کیلئے نام فائنل ہو چکا

آرمی چیف نے نومبر میں عہدہ چھوڑنے کا عندیہ دیدیا، نئے آرمی چیف کیلئے نام فائنل ہو چکا

اسلام آباد (ایس ایم حسنین)چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کے چیف کہہ رہے ہیں جب ان کی مدت نومبر میں ختم ہو جاتی ہے کہ وہ عہدہ چھوڑ دیں گے کے ساتھ، اعلی عہدہ کے لئے وزیر اعظم جو فیصلہ کرتا ہے وہ نافذ العمل ہو جاتا ہے ۔وزیر اعظم اور ایک اعلی […]

فلم ’’اے دل ہے مشکل‘‘ نے اجے دیوگن کی فلم کو پیچھے چھوڑ دیا

فلم ’’اے دل ہے مشکل‘‘ نے اجے دیوگن کی فلم کو پیچھے چھوڑ دیا

ممبئی: معروف ہدایتکار کرن جوہر کی فلم ’’اے دل ہے مشکل‘‘  نے تمام تر مشکلات کے باوجود اجے دیوگن کی فلم ’’شیوے‘‘ کو باکس آفس پر مات دے دی۔ بالی ووڈ اسٹار رنبیر کپورکی فلم ’’اے دل ہے مشکل‘‘ میں پاکستانی اداکار فواد خان کے باعث  انتہاپسندوں نے فلم کی نمائش روکنے اور سنیما مالکان کی […]

’’اے دل ہے مشکل‘‘ میں شاہ رخ کے جلوہ گر ہونے پر آتش بازی

’’اے دل ہے مشکل‘‘ میں شاہ رخ کے جلوہ گر ہونے پر آتش بازی

ممبئی: شاہ رخ خان نے قریبی دوست کرن جوہر کی فلم اے دل ہے مشکل میں بھی ایک منفرد کردار ادا کیا ہے اور رپورٹس کے مطابق وہ اس فلم میں ایشوریا رائے کے سابق شوہر کے کردار میں نظر آئے۔ شاہ رخ خان کے اس سین کا ان کے مداحوں میں کافی چرچا تھا اور […]

ودیا بالن نے کس کی فلم کے خوف سے اپنی فلم نمائش کی تاریخ آگے بڑھائی؟

ودیا بالن نے کس کی فلم کے خوف سے اپنی فلم نمائش کی تاریخ آگے بڑھائی؟

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن نے نوجوان اداکارہ عالیہ بھٹ اور شاہ رخ خان کی فلم ’’ڈیئرزندگی‘‘  سے باکس آفس مقابلے میں ناکامی کے ڈرسے فلم ’’کہانی 2‘‘ کی نمائش کی تاریخ آگے بڑھادی ہے۔ بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ اورشاہ رخ خان کی فلم ’’ڈیئرزندگی‘‘ اورودیا بالن کی فلم ’’کہانی 2‘‘ 25 نومبرکو ایک […]

پیپلز پارٹی قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کر سکتی، آصف زرداری

پیپلز پارٹی قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کر سکتی، آصف زرداری

لندن: پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری کا کہنا ہے کہ  پیپلز پارٹی قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کر سکتی۔ لندن میں رحمان ملک نے آصف  زرداری سے ملاقات کی جس میں سیکورٹی لیکس کے معاملے کے بعد ملک میں پیدا ہونے والی سیاسی صورت حال پر تفصیلی مشاورت کی گئی جب کہ دونوں رہنماوٴں نے […]

حریت رہنما یاسین ملک کو سینٹرل جیل سری نگر سے رہا کر دیا گیا

حریت رہنما یاسین ملک کو سینٹرل جیل سری نگر سے رہا کر دیا گیا

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے حریت رہنما یاسین ملک کو سینٹرل جیل سری نگر سے رہا کر دیا۔ سری نگر:  کشمیری میڈیا کے مطابق قابض بھارتی فوج نے 3 ماہ سے زائد قید میں رکھنے کے بعد حریت رہنما یاسین ملک کو سینٹرل جیل سری نگر سے رہا کر دیا۔ حریت رہنما یاسین […]

کیلیفورنیا میں بریٹانیہ ایوارڈز کی رنگارنگ تقریب

کیلیفورنیا میں بریٹانیہ ایوارڈز کی رنگارنگ تقریب

کیلیفورنیا میں بریٹانیہ ایوارڈز کی رنگارنگ تقریب ہوئی۔ ہالی وڈ سینما میں شاندار کام پر ہدایتکار اینگ لی اور اداکار سیموئیل ایل جیکسن سمیت مختلف فنکاروں کو ایوارڈ سے نوازا گیا۔  کیلیفورنیا:  کیلیفورنیا کے شہر بیورلی ہلز میں بریٹانیہ ایوارڈز کا میلہ سجا تو ہالی وڈ حسیناؤں کی بہار آ گئی۔ بریٹانیہ ایوارڈز ہالی وڈ […]

بھارتی اداکارہ پوجا بھٹ اس بار پاکستان میں دیوالی منائینگی

بھارتی اداکارہ پوجا بھٹ اس بار پاکستان میں دیوالی منائینگی

بالی ووڈ سٹار کی میزبان اور دیگر شخصیات پاکستان میں ان کی مصروفیات کو سب سے خفیہ رکھنا چاہتی ہیں کراچی :بھارتی اداکارہ پوجا بھٹ اس بار پاکستان میں دیوالی منائیگی ۔ ذرائع نے انکشاف کیا کہ اس کیلئے ان کے میزبان کے علاوہ معروف فیشن ڈیزائنر اور دیگر پاکستانی اقلیتی نامور شخصیات خصوصی انتظامات […]

بولیویا :خواتین کی روائتی سائیکل ریس میں 300 کھلاڑیوں کی شرکت

بولیویا :خواتین کی روائتی سائیکل ریس میں 300 کھلاڑیوں کی شرکت

چولیٹا میں ہونے والی ریس میں روائتی لباس پہنے ہوئے خواتین نے پندرہ کلومیٹرز کا فاصلہ طے کیا بولیویا : نہ چست لباس ، نہ جدید انداز ، نہ عمر کی قید ، جنوبی امریکا کے ملک بولیویا میں خواتین کی روائتی سائیکل ریس ہوئی جس میں 300 خواتین نے شرکت کی ۔ بولیویا کے […]

شارجہ ٹیسٹ :ویسٹ انڈیز کا تباہ کن آغاز , پہلے اوور میں‌دو پاکستانی کھلاڑی آئوٹ

شارجہ ٹیسٹ :ویسٹ انڈیز کا تباہ کن آغاز , پہلے اوور میں‌دو پاکستانی کھلاڑی آئوٹ

اظہر علی اور اسد شفیق گیبریل کی گیند پر بغیر کوئی رن سکور کئے پویلین لوٹ گئے , یونس خان اور سمیع اسلم کریز پر موجود شارجہ: پاکستان نے شارجہ ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔گیبریل کی تباہ کن بائولنگ کی بدولت پہلے اوور میں دوپاکستانی کھلاڑی […]

پاکستان اور ویسٹ انڈیز آخری ٹیسٹ میچ میں آج آمنے سامنے ہوں گے

پاکستان اور ویسٹ انڈیز آخری ٹیسٹ میچ میں آج آمنے سامنے ہوں گے

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان شارجہ ٹیسٹ آج کھیلا جائے گا۔ مصباح الیون کلین سویپ کا مشن پورا کرنے کے لیے میدان میں اترے گی۔ شارجہ: (ویب ڈیسک) شارجہ کے میدان میں ویسٹ انڈیز اور پاکستان سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں مدمقابل ہونگے۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دن گیارہ بجے […]

ای میل اسکینڈل، امریکی صدارتی امیدوار ہلیری کی مقبولیت کم ہونے لگی

ای میل اسکینڈل، امریکی صدارتی امیدوار ہلیری کی مقبولیت کم ہونے لگی

ای میل اسکینڈل صدارتی مہم پر اثرا نداز ہونے لگا۔ ہلیری کی مقبولیت دو پوائنٹ کم ہو گئی۔ ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار نے ایف بی آئی کی جانب سے ای میلز کی دوبارہ تحقیقات کو غیر معمولی اور پریشان کن قرار دے دیا۔ فلوریڈا: (ویب ڈیسک) ایف بی آئی کیجانب سے ای میلز اسکینڈل کی دوبارہ […]

یمن: اتحادی افواج کے فضائی حملے میں باغیوں سمیت سینتالیس افراد ہلاک

یمن: اتحادی افواج کے فضائی حملے میں باغیوں سمیت سینتالیس افراد ہلاک

یمن کے ساحلی شہر الحدیدہ میں اتحادی افواج کے فضائی حملے میں باغیوں سمیت سینتالیس افراد ہلاک ہو گئے۔ صنعاء: (ویب ڈیسک) اتحادی فضائیہ نے الحدیدہ کے علاقے زیدیہ میں باغیوں کے زیر استعمال ایک عمارت کو نشانہ بنایا جس میں باغیوں اور قیدیوں سمیت سینتالیس افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ حملے میں عام شہریوں کے […]

چین نے اپنا خطرناک ترین ایٹمی ہتھیار نمائش کیلئے پیش کردیا

چین نے اپنا خطرناک ترین ایٹمی ہتھیار نمائش کیلئے پیش کردیا

عوام کو ملکی دفاعی طاقت کا علم ہوگا، کسی ملک نے ایسا اقدام نہیں کیا، ترجمان وزارت دفاع بیجنگ: چین نے اپنی ایک ایٹمی آبدوز عوام کے سامنے نمائش کیلئے پیش کردی ہے ، چینی وزارت دفاع کے ترجمان نے بتایا یہ ملک کا خطرناک ترین ایٹمی ہتھیار ہے ، اس سے قبل کسی ملک […]

جرمنی :چاقو کے حملے میں چار افراد زخمی

جرمنی :چاقو کے حملے میں چار افراد زخمی

واقعہ فرینکفرٹ میں پیش آیا ، پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کرنے کے ساتھ تحقیقات کا آغاز کر دیا فرینکفرٹ : جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں چاقو سے مسلح شخص کے حملے میں چار افراد زخمی ہو گئے ۔ یہ واقعہ فرینکفرٹ کے ہاپٹ ویچ میں پیش آیا جہاں مسلح شخص نے چار لوگوں […]

شارجہ ٹیسٹ آج سے شروع، پاکستان وائٹ واش کیلئے تیار

شارجہ ٹیسٹ آج سے شروع، پاکستان وائٹ واش کیلئے تیار

مصباح الحق کی قیادت میں پاکستانی کرکٹ ٹیم اتوار کو شارجہ کے تاریخی میدان میں ایک نئی تاریخ رقم کرنے کے لئے میدان میں اتر رہی ہے۔ اگرپاکستان نے ویسٹ انڈیز کو تیسرے ٹیسٹ میں بھی شکست دے دی، تو وہ دنیا کی پہلی ٹیم بن جائے گی جو ویسٹ انڈیز کو مسلسل 9انٹر نیشنل […]