counter easy hit

چین میں 11 واں عالمی ائیر شو کا آغاز، پاکستانی جے ایف تھنڑر بھی شریک

China launched the 11th International Air Show, co-Pakistani JF thnrr

China launched the 11th International Air Show, co-Pakistani JF thnrr

بیجنگ : چین میں 11 واں عالمی ائیر شو شروع ہو گیا ، پاکستانی جے 17 تھنڈرز بھی اس ائیر شو میں حصہ لے رہے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق چین کے شہر زہوہائی میں 11ویں بین الاقوامی ایئرشوکا آغاز ہو گیا ایئرشو میں پہلی بار چین کے تیار کردہ جے20 اسٹیلتھ فائٹر جیٹس انٹری دے رہے ہیں ایئرشو میں پاکستان کی جے17تھنڈر طیاروں کے ساتھ شریک ہیں ، بیجنگ ایئرشو 6نومبر تک جاری رہے گا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website