counter easy hit

فلم’’ہیکسا رِج‘‘کی نئی جھلکیاں جاری

Flm''hyksa rj''ky the New Highlights

Flm”hyksa rj”ky the New Highlights

ایکشن سے بھرپور فلموں کے دیوانے ہوجائیں تیارکیونکہ امریکن وار ڈرامہ فلم ہیکسا رج کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئی ہیں۔

میل جبسن کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی دوسری جنگ عظیم میں حصہ لینے والے ایک ایسے امریکی سپاہی کے گرد گھوم رہی ہے، جو جنگ کے دوران گولی چلانے سے انکار کردیتا ہے اور اپنے 75ساتھیوں کی جان بچا لیتا ہے۔

فلم کی کاسٹ میں اینڈریو گارفیلڈ،ونس وان،سیم وارتھنگٹن،لیوک بریسے،ریان کور اور ٹیریسا پالمر کے علاوہ دیگر اداکار شامل ہیں۔پال کورے کی پروڈیوس کردہ یہ فلم 4نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website