counter easy hit

داعش کا موصل میں دھماکا خیز مواد سے پرڈرونز کا استعمال

Use on dronez explosives in Mosul ISIS

Use on dronez explosives in Mosul ISIS

شمالی عراق کے شہر موصل میں داعش نے دھماکہ خیز مواد سے بھرے ڈرون طیاروں کا استعمال کئے ہیں۔

اس کے علاوہ داعش نے دور تک مار کرنے والے توپ کے گولوں میں کلورین اور کلور ڈائی ا یتھائل سلفائیڈ نامی کیمیائی گیسوں کا بے دریغ استعمال کیا ہے۔

عراق کے صوبہ کردستان کی سلامتی کمیٹی کے سربراہ مسرور البارزانی نے خبر رساں ادارے’رائٹرز‘ کو بتایا کہ داعش لڑائی کے دوران ماہر نشانہ باز جنگجوؤں کی خدمات حاصل کررہی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ آنے والے دنوں میں موصل میں عراقی اور اتحادی فوج کو داعش کی طرف سے زیادہ مزاحمت کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ داعش طرح طرح کے جنگی حربے استعمال کررہی ہے، ممکن ہے داعش شکست سے بچنے کے لیے پورے موصل کو بارود کے ڈھیر میں تبدیل کردے۔

مسرور بارزانی نے کہا کہ داعش کے خلاف جنگ طویل ہوسکتی ہے، فوجی کارروائیوں سے ہٹ کر اقتصادی اور نظریاتی محاذوں پر بھی یہ جنگ لڑی جائے گی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website