counter easy hit

پرتھ ٹیسٹ :جنوبی افریقہ نے آسٹریلیاکو 177رنز سے ہرا دیا

Test: South Africa beat Australia by 177 runs

Test: South Africa beat Australia by 177 runs

پرتھ ٹیسٹ میں جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو 177رنز سے شکست دیدی ۔آسٹریلوی ٹیم 539رنز کے ہدف کے تعاقب میں 361رنز ڈھیر ہوگئی ۔

پرتھ ٹیسٹ میںآسٹریلوی ٹیم جنوبی افریقی بالر رباڈہ کی شاندار بولنگ کے آگے مکمل طور پر بے بس نظر آئی جس نے 5کھلاڑیوں کو آوٹ کیا ۔

آسٹریلیا کی طرف سے سوائے عثمان خواجہ کے کوئی بھی بیٹسمین کریز پر نہ رک سکا۔ اس نے 97رنز کی نمایاں اننگز کھیلی۔ پیٹرنیول 60رنز بناکر آخری وکٹ تک مزاحمت کرتے نظر آئےلیکن وہ میچ بچانے میں ناکام رہے ۔

جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے درمیان اگلا ٹیسٹ 12 نومبر سے ہوبارٹ میں کھیلا جائےگا۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website