counter easy hit

امریکی شخص کا 25سکینڈ میں 25نشانے لگانے کا ریکارڈ

The person's record to 25 goals in 25 seconds

The person’s record to 25 goals in 25 seconds

وہ نشانہ باز ہی کیا جس کا نشانہ چوک جائے۔ایک امریکی شخص ایسا ہی ماہر نشانہ باز ہےجس نے اپنی ماہرات سے عالمی ریکارڈ قائم کردیا ۔

امریکا سے تعلق رکھنے والےٹیلرلیم بیک نے 24اعشاریہ25سیکنڈز میں 25 کلے پجن کا نشانہ لگا کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کرا لیا۔

ٹیلر کی اس شاندار مہارت کو دیکھ کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website