counter easy hit

امریکی صدارتی انتخاب، خلا باز خلائی اسٹیشن سے ووٹ کاسٹ کرینگے

US presidential election, would vote Cosmonaut Space Station

US presidential election, would vote Cosmonaut Space Station

عالمی خلائی اسٹیشن پر موجود امریکہ کے خلاباز شین کمبرو بھی امریکی صدارتی انتخاب میں ووٹ کاسٹ کریں گے۔ سترہ ہزار میل فی گھنٹہ کی رفتار سے زمین کے مدار میں گردش کرنے والے عالمی خلائی اسٹیشن سے منگل کے روز براہ راست ووٹ کاسٹ ہوگا۔

امریکی ٹی وی کے مطابق2004 کے صدارتی انتخاب میں عالمی خلائی اسٹیشن سے پہلی بار ووٹ ایک امریکی خلاباز لی روئے نے کاسٹ کیا تھا۔

الیکشن حکام صرف ایک ای میل کریں گے اور شین اس کو پر کرکے واپس بھیجیں گے۔ اس طرح اسے ووٹ کیلئے کسی لمبی لائن میں باری کا انتظار کرنا نہیں پڑے گا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website