counter easy hit

syrup

گوندنی کا شربت دل کی بیماریوں کے لیے مفید

گوندنی کا شربت دل کی بیماریوں کے لیے مفید

نیو یارک (جیوڈیسک) اگر آپ پھلوں کے شوقین ہیں تو پھر اپنے پسندیدہ پھلوں میں گوندنی کو بھی شامل کرلیں کیوںکہ جدید تحقیق کے مطابق اس کا استعمال دل کی کئی بیماریوں، ذیابطیس اور فالج کے لئے اکسیر ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق دنیا بھرمیں ہرسال ایک کروڑ 56 لاکھ افراد دل کی بیماریوں، […]

موٹاپا غائب کرنے والا شربت ایک بار ضرورازمائیں

موٹاپا غائب کرنے والا شربت ایک بار ضرورازمائیں

اسلام علیکم :دوستو موٹاپا کم کرنے والا ایک شربت آپ سے شیئر کرنے جا رہا ہوں بہت کمال کی چیز ہے یہ بہت سستی اوربہت فائدہ مند چیزہے یہ آپ اگرموٹاپے سے بہت تنگ آچکے ہیں آپ کے پیٹ کی چربھی آپ کی تھائی کی چربی بلکل ختم نہی ہورہی آپ کی جان نہی چھوڑرہی […]

2135 تک شہاب ثاقب ٹکرانے سے زمین تباہ ہو سکتی ہے، ماہرین

2135 تک شہاب ثاقب ٹکرانے سے زمین تباہ ہو سکتی ہے، ماہرین

ماہرین کے مطابق زمین کو تباہی سے بچانے کے لئے شہاب ثاقب پر رنگ کرنا ہو گا، ایسا کرنے سے شہاب ثاقب پر سورج کی شعائیں پڑیں گی جو کہ شہاب ثاقب کو آہستہ آہستہ توڑ کر اس کی سمت کو تبدیل کرنے میں مدد دے گی۔ شہاب ثاقب پر رنگ کرنے کے لئے ماہرین […]

افغان مونا لیزا ’شربت گلہ ‘ کو ملک بدر کردیا گیا

افغان مونا لیزا ’شربت گلہ ‘ کو ملک بدر کردیا گیا

پشاور: سبز آنکھوں کی وجہ سے شہرت حاصل کرنے والی افغان شہری مونا لیزا ’شربت گلہ ‘ کو ملک بدر کرکے افغان حکام کے حوالے کردیا گیا ہے۔ مطابق جعلی دستاویزات کے ذریعے پاکستانی شناختی کارڈ حاصل کرنے والی افغان مونا لیزا ’شربت گلہ ‘ کو ملک بدر کردیا گیا ہے، گزشتہ دنوں پشاور کی عدالت […]

شربت گلہ سزا مکمل ہونے کے بعد افغانستان بیدخل

شربت گلہ سزا مکمل ہونے کے بعد افغانستان بیدخل

افغان مونالیزا شربت گلہ کو سزا مکمل ہونے کے بعد افغانستان بیدخل کردیاگیا۔سرکاری ذرائع کے مطابق شربت گلہ کو طورخم سرحد کے راستے افغانستان بیدخل کیا گیا ہے۔ سزا ختم ہونے کے بعد پاکستانی سکیورٹی حکام نےشربت گلہ کوافغان سکیورٹی حکام کےحوالےکیا۔ اس سے قبل شربت گلہ کے 4 بچوں کو پہلے ہی افغانستان بیدخل […]

افغان صدر اشرف غنی شربت گلہ کا استقبال کریں گے

افغان صدر اشرف غنی شربت گلہ کا استقبال کریں گے

افغان مونا لیزا شربت گلہ کا افغانستان پہنچنے پر افغان صدر اشرف غنی استقبال کریں گے ۔ سکیورٹی خدشات کے پیش نظر ان کے بچوں کو ایک روز قبل ہی افغانستان ڈی پورٹ کیا گیا تھا شربت گلہ کو رہائش اور تمام تر سہولیات حکومت افغانستان فراہم کرے گی ۔ افغان مونا لیز ا کو […]

شربت گلہ معاملےپر خیبرپختونخوا اور افغان حکومت آمنے سامنے

شربت گلہ معاملےپر خیبرپختونخوا اور افغان حکومت آمنے سامنے

سبز آنکھوں کی وجہ سے بین الاقوامی شہرت پانے والی افغان خاتون شربت گلہ کی رہائی اور حوالگی کے معاملے پر خیبرپختونخوا اور افغان حکومت آمنے سامنے آ گئیں۔ افغان حکومت نے شربت گلہ کی فوری حوالگی کا مطالبہ کیا ہے جبکہ محکمہ داخلہ کے مطابق شربت گلہ فی الحال افغانستان جانا نہیں چاہتی ، […]

کے پی حکومت انسانی ہمدردی کی بنیاد پر شربت گلہ کو ملک بدر نہ کرے: کپتان

کے پی حکومت انسانی ہمدردی کی بنیاد پر شربت گلہ کو ملک بدر نہ کرے: کپتان

جعلی شناختی دستاویزات بنوانے پر عدالت نے افغان مونا لیزا کو ملک بدر کرنے کا حکم دیا، کپتان کہتے ہیں خیبر پختونخوا حکومت ملک میں رہنے کی اجازت دے۔ لاہور: جعلی شناختی دستاویزات بنوانے کا اعتراف کرنے پر افغان مونا لیزا کو آج عدالت نے ملک بدر کرنے کا حکم دیا تھا۔ عدالت نے شربت […]

شربت گلہ کاانسانی حقوق کی تنظمیوں سے قانونی مدد لینے سے انکار

شربت گلہ کاانسانی حقوق کی تنظمیوں سے قانونی مدد لینے سے انکار

سبز آنکھوں سے شہرت پانے والی افغان خاتون شربت گلہ نے انسانی حقوق کی تنظمیوں سے قانونی مدد لینے سے انکار کر دیا اور دستخط کیے بغیر وکالت نامہ جیل سے واپس بھیج دیا ۔ غیر قانونی طریقے سے پاکستانی پاسپورٹ حاصل کرنے والی افغان خاتون شربت گلہ سنٹرل جیل پشاور میں جوڈیشل ریمانڈ پر […]

غیرقانونی شناختی کارڈ معاملہ ، شربت گلہ گرفتار

غیرقانونی شناختی کارڈ معاملہ ، شربت گلہ گرفتار

سبز آنکھوں سے شہرت پانے والی افغان لڑکی شربت گلہ کو غیر قانونی طور پرپاکستانی شناختی کارڈ حاصل کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیاجبکہ اسےسی این آئی سی جاری کرنے والے نادرا کے 3سابق افسروں کے خلاف بھی مقدمہ درج کیا جاچکا ہے۔ افغان مونا لیزا شربت گلہ کو وفاقی تحقیقات ادارے نے غیر […]