counter easy hit

ٹرمپ ہالی وڈاسٹارز میں تلخیاں پیدا کرنے کا سبب!!

Trump Hollywood udastarz cause to fester?

Trump Hollywood stars cause to fester?

ڈونلڈ ٹرمپ ہالی وڈ سپراسٹارز میں تلخیاں پیدا کرنے کی وجہ بن گئے ۔ ایک تقریب کے دوران رابرٹ ڈی نیرو نے آرنلڈ شیوازنگرکے ساتھ تصویر بنوانے سے انکار کر دیا۔

ہالی وڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو نے تقریب کے دوران کیلیفورنیا کے سابق ری پبلکن گورنرآرنلڈ شیوازنگر سے پوچھا کیا تم ٹرمپ کو ووٹ دوگے؟

شیوازنگر نے کہا کہ انہوں نے اب تک یہ طے نہیں کیا ،جس پر ڈی نیرو بولے،اگر آپ ٹرمپ کی حمایت کررہے ہیں تو میرا آپ سے کوئی لینا دینا نہیں۔

اس سے پہلے ٹرمپ کی مخالفت میں ہالی وڈ لیجنڈ کا ایک ویڈیو پیغام بھی سامنے آیا تھا جس میں انہوں نے ری پبلکن امیدوارکو مکا مارنے کی دھمکی دی تھی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website