counter easy hit

کی بورڈ میں صرف دو کیز پر خصوصی اُبھار کیوں ہوتے ہیں؟

Why the keyboard are dedicated keys on the rise?

Why the keyboard are dedicated keys on the rise?

ہر کمپیوٹر کی بورڈ پر  اور  والے دو بٹنوں پر ننھے ننھے سے اُبھار ہوتے ہیں جنہیں عام طور پر کی بورڈ بنانے والے سانچے (ڈائی) میں خرابی کا نتیجہ سمجھا جاتا ہے لیکن ایسا کچھ بھی نہیں۔

دراصل کی بورڈ پر اور والی کیز کو ’’ریفرینس کیز‘‘ بھی کہا جاتا ہے کیونکہ کی بورڈ میں پہلے ان ہی دونوں کیز پر دونوں ہاتھوں کی شہادت والی انگلیاں  رکھی جاتی ہیں جس کے بعد باقی انگلیاں خود بخود مطلوبہ ترتیب میں آتی چلی جاتی ہیں۔ٹائپنگ کی پیشہ ورانہ تربیت میں سب سے پہلا سبق بھی یہی ہوتا ہے جسے کی بورڈ بنانے میں خصوصی اہمیت دی جاتی ہے کیونکہپروفیشنل ٹائپسٹ کےلئے کی بورڈ کی طرف دیکھنا سختی سے ممنوع ہوتا ہے۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website