counter easy hit

بھارتی مسافر کی دوران پرواز موت ،کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

Flight of the Indian passengers, made an emergency landing in Karachi

Flight of the Indian passengers, made an emergency landing in Karachi

کراچی ایئرپورٹ پر لینڈ کرنے والے بھارتی نجی ایئرلائن کے مسافرسوہن سنگھ کی حرکت قلب بند ہوجانے سے موت واقع ہوگئی ۔

ذرائع سول ایوی ایشن کے مطابق نجی بھارتی ایئرلائن کے پائلٹ نے مسافر کی طبیعت خراب ہونے پر جہاز اتارنے کی اجازت مانگی تھی ۔

ذرائع سول ایوی ایشن کے مطابق بھارت کی نجی ایئرلائن نے گزشتہ رات دوبجے کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی ۔

ذرائع کے مطابق پاکستانی ڈاکٹروں نے مسافر سوہن سنگھ کا معائنہ کیا اور دوران پرواز دل کا دورہ پڑنے سے موت ہونے کی تصدیق کی ،جس کےکچھ دیر بعد ہی بھارتی نجی ایئرلائن کا طیارہ دوحہ کے لئے روانہ ہوگیا ۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website