counter easy hit

Hurricane

کیار، لیلیٰ ، بلبل ، نرگس ۔۔۔۔ سمندری طوفانوں کے یہ انوکھے نام کیوں رکھے جاتے ہیں اور یہ نام کون منتخب کرتا ہے ؟ دلچسپ و عجیب معلومات

کیار، لیلیٰ ، بلبل ، نرگس ۔۔۔۔ سمندری طوفانوں کے یہ انوکھے نام کیوں رکھے جاتے ہیں اور یہ نام کون منتخب کرتا ہے ؟ دلچسپ و عجیب معلومات

کراچی (ویب ڈیسک) چند روز قبل بحیرہ عرب میں موجود سپر سائیکلون یا شدید سمندری طوفان ’کیار‘ کا بہت تذکرہ رہا مگر شاید بہت کم لوگوں کو اس بات کا علم ہے کہ کیار برمی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے چیتا۔اس طوفان کو یہ نام میانمار کے محکمہ موسمیات نے دیا ہے […]

سمندری طوفان ماریا، جزیرہ پورٹو ریکو میں 6 افراد ہلاک

سمندری طوفان ماریا، جزیرہ پورٹو ریکو میں 6 افراد ہلاک

سمندری طوفان ماریا کی تباہ کاری کے نتیجے میں کریئبین میں واقع امریکی جزیرے پورٹو ریکو میں 6 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ مقامی میڈیا نے ان ہلاکتوں کی تعداد 30بتائی ہے۔ حکام نے کہا ہے کہ یہ قدرتی آفت مزید تباہی کا باعث بن سکتی ہے۔ کریئبین کے کئی جزائر […]

سمندری طوفان ’’وردھا‘‘ بھارتی شہر چنئی کے ساحل سے ٹکرا گیا

سمندری طوفان ’’وردھا‘‘ بھارتی شہر چنئی کے ساحل سے ٹکرا گیا

نئی دلی: سمندری طوفان وردھا بھارت کے شہر چنئی کے ساحل سے ٹکرا گیا جب کہ بڑے پیمانے پر تباہی کے خدشے کے پیش نظر ساحلی علاقے کو خالی کرا لیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سمندری طوفان وردھا ساحلی شہر چنئی سے ٹکرا گیا ہے جس کے بعد ساحلی شہر میں  150 کلو میٹر فی […]

ہیٹی: سمندری طوفان سےتباہی،340 افراد ہلاک

ہیٹی: سمندری طوفان سےتباہی،340 افراد ہلاک

ہیٹی میں سمندری طوفان نےبڑے پیمانے پر تباہی پھیلادی ،اس تباہی میں340 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ہیٹی میں سیکڑوں افراد کو نگلنے کے بعد میتھیو طوفان امریکی ریاست فلوریڈا سمیت کئی ساحلی ریاستوں کی طرف بڑھ رہا ہے ، خطرے کے پیش نظر فلوریڈا ،جارجیا، شمالی اور جنوبی کیرولائنا میں ایمرجنسی نافذ کر دی […]