counter easy hit

سوئیڈن کوڑا درآمد کرنے والا ملک بن گیا

سویڈن میں کوڑا کرکٹ نایاب ہو گیا ۔ری سائیکل پلانٹ چلانے کے لئے دوسرے ملکوں سے کچرا منگوانا پڑ رہاہے ۔

sweden-become-garbage-Importer

sweden-become-garbage-Importer

سویڈن میں ری سائیکلنگ پلانٹ اس بڑے پیمانے پر قائم ہیں کہ ان کی وجہ سے کوڑے کا نام و نشان مٹ گیا ہے۔ اب صورت حال یہ ہے کہ ری سائیکل پلانٹ زیادہ اور کوڑا کم پڑگیا ہے اور یہی وجہ ہے کہ سویڈن دیگر ممالک سے کوڑا درآمد کرتا ہے ۔

ان ممالک میں برطانیہ جیسے ترقی یافتہ ممالک بھی شامل ہیں، جو اپنا کوڑا ری سائیکل کرنے کے لئے سویڈن کو بھیجتے ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website