counter easy hit

حضرت موسیٰ ؑکااللہ سے ہم کلام ہونےوالامقام مصر میں دریافت

مصر کے ماہر آثار قدیمہ نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کے اللہ سے ہم کلام ہونے کا مقام دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

Egypt: Place where Hazrat Musa A.S sae Allah's Tajalli

Egypt: Place where Hazrat Musa A.S sae Allah’s Tajalli

عرب میڈیا کے مطابق مصر کے ایک ماہر آثار قدیمہ نے وہ مقام دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے جہاں اس کے بقول اللہ تعالیٰ نے پہلی بار حضرت موسیٰ علیہ السلام کو مخاطب کیا تھا۔مصری ماہر آثار قدیمہ ڈاکٹر عبدالرحیم ریحان نے بتایا کہ مصر کے کوہ سینا میں واقع خانقاہ سینٹ کیتھرین وہ مقام ہے جہاں اللہ نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کو مخاطب کیا۔ڈاکٹر ریحان نے بتایا تمام تحقیقات سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ یہی وہ مقام ہے جہاں اللہ تعالیٰ نے اپنی تجلی حضرت موسیٰ علیہ السلام کو دکھائی تھی جس کے اثر سے وہ بے ہوش ہوگئے تھے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website