counter easy hit

فرانس : جنگل میں دس برس جانوروں کے ساتھ رہنے والی بچی

France: Tarzan kid

France: Tarzan kid

بچی نے زندگی کے دس سال جنگلوں میں گزارے، ہاتھی کو بنایا بھائی، چیتے اور شیر سے خوب دوستی نبھائی۔ اپنا بچپن افریقی جنگلوں میں گزارنے والی فرانسیسی لڑکی کی اصلی کہانی سالوں بعد بھی انٹرنیٹ پر مقبول ہے۔

یہ فلمی کہانی نہیں، کارٹون کی دنیا بھی نہیں، یہ حقیقی کہانی ہے فرانسیسی فوٹوگرافرز سلوی رابرٹ اور ایلن ڈیگری کی بیٹی ٹیپی ڈیگری کی، جس نے اپنے زندگی کے ابتدائی دس سال افریقا کے جنگلوں کی خاک چھانتے گزارے اور بڑی ہوئی تو دو ہزار میں اپنے تجربات پر کتاب لکھ ڈالی۔فرانسیسی لڑکی کی جنگل لائف کی کہانی آج بھی انٹرنیٹ پر بے حد مقبول ہے، جنگل بک کے ہیرو موگلی کی طرح اس بچی نے بھی خطرناک جانوروں کو اپنا دوست بنایا، شیر اور چیتے ٹیپی کی بیسٹ بڈیز تھے تو ہاتھی کو بھائی قرار دیا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website