counter easy hit

فلوریڈا کے گالف کورس میں مگر مچھ !

Florida: Crocodile in Golf course

Florida: Crocodile in Golf course

فلوریڈامیں ایک انوکھا منظر دیکھنے میں آیا جسے دیکھ کرشائقین حیران اور خوف زدہ ہوگئے۔امریکی ریاست فلوریڈا کا گالف کورس اس وقت جراسک پارک لگنے لگا جب وہاں کئی فٹ لمبامگر مچھ کو مٹرگشت کرتے دیکھا گیا۔اچانک مگر مچھ نظر آنے پر گالف کورس میں کھلبلی مچ گئی۔اس موقع پر جہاں یہ مگر مچھ چہل قدمی کرتا نظر آیا وہیں میدان میں موجود لوگوں نے بھی اپنی جگہ پر کھڑے ہوکر اس دلچسپ منظر کو کیمرے میں محفوظ کرلیا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website