counter easy hit

لندن میں دہشت گرد حملوں کی منصوبہ بندی کے الزام میں خاتون سمیت 6 افراد گرفتار

6 people, including a woman arrested on charges of planning terrorist attacks in London

6 people, including a woman arrested on charges of planning terrorist attacks in London

لندن: پولیس نے لندن کے مختلف علاقوں میں کارروائی کے دوران دہشت گرد حملوں کی منصوبہ بندی کے الزام میں خاتون سمیت 6 افراد کو گرفتار کرلیا۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق لندن کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائی کے دوران دہشت گرد حملوں کی منصوبہ بندی کے الزام میں خاتون سمیت 6 افراد کو گرفتار کرلیا، پولیس کے مطابق 4 افراد کو شمالی انگلینڈ کے علاقے ڈربی، ایک کو وسطیٰ انگلینڈ کے علاقے ٹرینٹ جب کہ خاتون کو لندن سے گرفتار کیا گیا ہے تاہم ان افراد کی ابھی تک شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے۔پولیس کے مطابق گرفتار افراد سے تفتیش جاری ہے اورعلاقے میں واقع مزید گھروں کی تلاشی لی گئی جب کہ اہل علاقہ کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website