counter easy hit

Foreigner

بھارت: ڈھائی ہزار سے زائد غیرملکی تبلیغی اراکین پر پابندی

بھارت: ڈھائی ہزار سے زائد غیرملکی تبلیغی اراکین پر پابندی

بھارتی حکومت نے تبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والے بیرونی ممالک کے ڈھائی ہزار سے بھی زیادہ افراد کے بھارت میں داخلے پر آئندہ دس برس کے لیے پابندی لگا دی ہے۔ بھارتی حکومت نے تبلیغی جماعت کے غیر ملکی اراکین پر ویزا ضابطوں کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئے ان پر بھارت […]

ایکشن سے بھرپور نئی تھرلر ڈرامہ ‘دی فورنر کا ٹریلر جاری

ایکشن سے بھرپور نئی تھرلر ڈرامہ ‘دی فورنر کا ٹریلر جاری

معروف ایکشن ہیرو جیکی چین کے مداح تیار ہو جائیں کیونکہ نئی ایکشن فلم دی فورنر’کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ ہدایتکار مارٹن کیمبل کی اس فلم کی کہانی ایک ایسے ریسٹورٹ کے مالک کے گِرد گھوم رہی ہے جس کی بیٹی بم دھماکے میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھتی ہے ۔ بیٹی کی موت […]

پی ایس ایل فائنل: کیا سابق غیر ملکی کھلاڑی رونق بڑھا سکیں گے؟

پی ایس ایل فائنل: کیا سابق غیر ملکی کھلاڑی رونق بڑھا سکیں گے؟

کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا فائنل لاہور میں منعقد کرانے کی خواہش میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) تھنک ٹینک متعدد ایسے عوامل کو نظرانداز کرگیا ہے جن پر فوری اقدامات ہی اس فرنچائز پر مبنی ٹوئنٹی ٹوئنٹی لیگ کے کاروبار کو شرمندگی کا سامنا کرنے سے بچا سکتے ہیں۔ کوئٹہ […]

اردن میں مسلح افراد کے پولیس پر حملے میں غیر ملکی سمیت 10 افراد ہلاک

اردن میں مسلح افراد کے پولیس پر حملے میں غیر ملکی سمیت 10 افراد ہلاک

عمان: اردن کے جنوبی صوبے الکرک میں مسلح افراد نے پولیس اہلکاروں پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں غیر ملکی سمیت 10افراد ہلاک ہو گئے جب کہ سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں چاروں حملہ آور بھی مارے گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کار میں سوار 4 حملہ آوروں نے اردن کے […]