counter easy hit

depart

کورونا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی امداد شام روانہ

کورونا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی امداد شام روانہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان کی طرف سے برادر ملک شام بھیجا گیا طبی سامان شام پہنچ گیا۔ عالمی وبا کورونا سے نمٹنے کیلئے پاکستان نے طبی امداد بھجوائی ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے برادر ملک شام کو کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے امدادی سامان فراہم کیا گیا ہے۔ سامان دوست ملک […]

خوفناک خبر یا خطرناک خبر۔۔؟؟ 100 امریکی سفارتکار اچانک پاکستان کیوں چھوڑ گئے؟ فوج طلب کر لی گئی

خوفناک خبر یا خطرناک خبر۔۔؟؟ 100 امریکی سفارتکار اچانک پاکستان کیوں چھوڑ گئے؟ فوج طلب کر لی گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) کورونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے جس کے بعد ہر گزرتے دن کے ساتھ اس سے متا ثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ ابھی تک دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد3لاکھ 30 سے زیادہ ہو […]

نیو ائیر نائٹ کا نشہ زیادہ چڑھ گیا ۔۔۔ نامور اداکارہ نورا فتیحی کے ساتھ بھارت کے ایک چرچ میں ایسی واردات ہو گئی کہ کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہ رہیں ، سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر نامعلوم مقام کی جانب روانہ

نیو ائیر نائٹ کا نشہ زیادہ چڑھ گیا ۔۔۔ نامور اداکارہ نورا فتیحی کے ساتھ بھارت کے ایک چرچ میں ایسی واردات ہو گئی کہ کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہ رہیں ، سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر نامعلوم مقام کی جانب روانہ

نئی دہلی (ویب ڈیسک) تھوڑے وقت میں زیادہ شیرت حاصل کرنے والے دلبر گانے پر آئٹم سانگ کرکے مشہور ہونے والی نورا فتیحی کواداکار ورن دھوان کے ساتھ چرچ جانے پر لینے کے دینے پڑ گئے۔ خواتین کی ہراسگی کے حوالے اگر دیکھا جائے تو بھارت بدنام ترین ملک ہے جہاں بدنام بھارتیوں نے اپنی […]

افریقہ میں پاکستانی تجارت کو فروغ۔۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کینیا روانہ

افریقہ میں پاکستانی تجارت کو فروغ۔۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کینیا روانہ

افریقہ میں پاکستانی تجارت کو فروغ۔۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کینیا روانہ اسلام آباد(رپورٹ ۔۔اصغر علی مبارک سے )پاکستان تحریک انصاف کی حکومت بننے کے بعد ملک کو درپیش معاشی مسائل سے نکالنے کیلئے افریقی ممالک تجارتی تعلقات استوار کیے جارہے ہیں اس سلسلے میں گزشتہ سال کے آخر میں اسلام آباد میں […]

ضمانت کے بعد ایک اور خوشخبری۔۔۔!!! نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی گئی

ضمانت کے بعد ایک اور خوشخبری۔۔۔!!! نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی گئی

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کو اندرون و بیرون ملک علاج کی اجازت دے دی گئی ہے، نواز شریف ضمانت حاصل کرنے میں حق بجناب ہیں، نواز شریف کی درخواست ضمانت منظور کی جاتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کی جانب […]

ایران اور سعودیہ میں مصالحت: وزیراعظم عمران خان ریاض روانہ

ایران اور سعودیہ میں مصالحت: وزیراعظم عمران خان ریاض روانہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب اور ایران کے درمیان مصالحت کے سلسلے میں ایک روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوگئے۔ وزیراعظم عمران خان نے مسلم دنیا کے دو بڑے ملکوں ایران اور سعودی عرب میں مصالحت کی کوششیں تیز کردی ہیں اور اسی حوالے سے وہ ایران کے بعد اب سعودی عرب کے دورے […]

 وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کے چار ملکی دورے کا تیسرا مرحلہ کامیابی سے مکمل، وفد کےہمراہ بیجنگ سے ماسکو روانہ ہوگئے

 وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کے چار ملکی دورے کا تیسرا مرحلہ کامیابی سے مکمل، وفد کےہمراہ بیجنگ سے ماسکو روانہ ہوگئے

بیجنگ( اصغر علی مبارک) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کے چار ملکی دورے کا تیسرا مرحلہ کامیابی سے مکمل، وفد کےہمراہ بیجنگ سے ماسکو روانہ ہوگئے۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی وفد کے ہمراہ کچھ ہی دیر میں بیجنگ سے ماسکو روانہ ہونگے۔  وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی دورہ ء روس کے دوران روس کی […]

نواز شریف اور مریم نواز کا طیارہ ابوظہبی سے لاہور کیلیے روانہ

نواز شریف اور مریم نواز کا طیارہ ابوظہبی سے لاہور کیلیے روانہ

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کی پرواز تاخیر کا شکار ہوگئی ہے جب کہ مریم نواز کا کہنا ہے کہ پرواز میں پراسرار تاخیر کی جارہی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق احتساب عدالت سے ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا پانے والے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز آج نجی ایئرلائن […]

آسٹریلوی کھلاڑیوں پر بال ٹیمپرنگ کی بازگشت.، پاکستانی دستہ کی .کامن ویلتھ گیمزگولڈ کوسٹ آسٹریلیا کیلئے روانگی مکمل

آسٹریلوی کھلاڑیوں پر بال ٹیمپرنگ کی بازگشت.، پاکستانی دستہ کی .کامن ویلتھ گیمزگولڈ کوسٹ آسٹریلیا کیلئے روانگی مکمل

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ .اصغر علی مبارک سے ) کامن ویلتھ گیمزگولڈ کوسٹ آسٹریلیا میں شرکت کیلئے پاکستانی دستہ کی آسٹریلیا کیلئے روانگی گزشتہ رات مکمل ھو گئ ھے کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان سے 90 رکنی دستہ حصہ لے گا، جس میں 32 آفیشلز بھی شامل ہیں۔ آسٹریلیا کی ہائی کمشنر، مارگریٹ ایڈمسن نے […]

وزیراعظم دو روزہ دورے پر آج ترکمانستان اور افغانستان روانہ ہونگے، ترجمان دفتر خارجہ

وزیراعظم دو روزہ دورے پر آج ترکمانستان اور افغانستان روانہ ہونگے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) وزیراعظم دو روزہ دورے پر آج ترکمانستان اور افغانستان روانہ ہونگے، ترجمان دفتر خارجہ دورے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ  وزیراعظم کو دورے کی دعوت ترکمانستان اور افغانستان کے صدور نے دی ہے۔ وزیراعظم تاپی گیس پائپ لائن ، بجلی کی ترسیل اور فائبر آپٹکل کی افتتاحی تقریبات میں شرکت کرینگے […]

صدر عوامی تحریک فرانس، چوہدری محمد اسلم کل عمرہ کی سعادت کیلئے روانہ ہونگے، تحریک منہاج القرآن اور عوامی تحریک کے سینئر راہنما اور کارکن انہیں الوداع کہنے کیلئے ائرپورٹ پر جمع ہونگے

صدر عوامی تحریک فرانس، چوہدری محمد اسلم کل عمرہ کی سعادت کیلئے روانہ ہونگے، تحریک منہاج القرآن اور عوامی تحریک کے سینئر راہنما اور کارکن انہیں الوداع کہنے کیلئے ائرپورٹ پر جمع ہونگے

پیرس(یس اردو نیوز ڈیسک) صدر عوامی تحریک فرانس، چوہدری محمد اسلم کل عمرہ کی سعادت کیلئے روانہ ہونگے، تحریک منہاج القرآن اور عوامی تحریک کے سینئر راہنما اور کارکن انہیں الوداع کہنے کیلئے ائرپورٹ پر جمع ہونگے۔ اس موقع پر پیرس کے انٹرنیشنل ائرپورٹ پر ان کے عزیز واقارب بھی موجود ہونگے۔ جہاں حجاز مقدس کے […]

انگلش بولنگ کوچ ثقلین مشتاق ایشز سیریز کیلئے آسٹریلیا روانہ

انگلش بولنگ کوچ ثقلین مشتاق ایشز سیریز کیلئے آسٹریلیا روانہ

کراچی: سابق پاکستانی ٹیسٹ اسٹار ثقلین مشتاق نے کہا ہے کہ وہ قومی ٹیم کے لیے بھی کام کرنا چاہتے ہیں لیکن پاکستان کرکٹ بورڈ انہیں اہمیت دینے کے لیے تیار نہیں۔ ثقلین مشتاق ایشز سیریز میں بطور انگلش اسپن بولنگ کوچ خدمات انجام دینے کیلیے آسٹریلیا روانہ ہو گئے۔ روانگی سے قبل ثقلین نے نمائندہ ایکسپریس سے گفتگو کرتے […]

سری لنکن ٹیم لاہور سے کولمبو روانہ ہوگئی

سری لنکن ٹیم لاہور سے کولمبو روانہ ہوگئی

سری لنکن کرکٹ ٹیم قذافی اسٹیڈیم لاہور میں آخری ٹی 20 میچ کھیلنے کے بعد اپنے وطن واپس روانہ ہوگئی۔ سری لنکن ٹیم کو قذافی سٹیڈیم سے سخت سکیورٹی حصار میں ایئرپورٹ پہنچایا گیا جہاں مہمان ٹیم نے علامہ اقبال ایئرپورٹ کے اسٹیٹ گیسٹ لاؤنج میں کچھ گھنٹے آرام کیا۔جس کے بعد سری لنکن ٹیم […]

ورلڈ الیون کے کھلاڑی دبئی روانہ

ورلڈ الیون کے کھلاڑی دبئی روانہ

ورلڈ الیون کے کھلاڑی لاہور سے دبئی روانہ ہوگئے جہاں سے وہ اپنے اپنے وطن جائیں گے۔ پاکستانی شائقین میں خوشیاں بکھیر نے والے ورلڈ الیون کے کھلاڑی خوشگوار موڈ میں ایئرپورٹ پہنچے۔ روانگی سے پہلے ہوٹل ملازمین کے ساتھ تصاویر بنوائیں اور ایئرپورٹ پر موجود عملے سے خوشگوار انداز میں گفتگو کی۔ لاہور میں […]

وفاقی وزیر تعلیم انجینئر بلیغ الرحمن دورہ یورپ کے دوران آج پیرس کے بعد اٹلی کےشہر وینس روانہ ہوگئے، مسلم لیگ ن کی ایڈوائزری کونسل برائے یورپ کے چیئرمین شمہروز الہی گھمن نے ان کو الوداع کیا

وفاقی وزیر تعلیم انجینئر بلیغ الرحمن دورہ یورپ کے دوران آج پیرس کے بعد اٹلی کےشہر وینس روانہ ہوگئے، مسلم لیگ ن کی ایڈوائزری کونسل برائے یورپ کے چیئرمین شمہروز الہی گھمن نے ان کو الوداع کیا

وفاقی وزیر تعلیم انجینئر بلیغ الرحمن دورہ یورپ کے دوران آج پیرس کے بعد اٹلی کےشہر وینس روانہ ہوگئے، مسلم لیگ ن کی  ایڈوائزری کونسل برائے یورپ کے چیئرمین شمہروز الہی گھمن نے ان کو الوداع کیا پیرس(ایس ایم حسنین) پاکستان کے وفاقی وزیر تعلیم بلیغ الرحمن یورپ کے نجی دورے پر آج پیرس سے […]

مشن جی ٹی روڈ: نوازشریف کا قافلہ کچھ دیر بعد گوجرانوالہ سے لاہور روانہ ہوگا

مشن جی ٹی روڈ: نوازشریف کا قافلہ کچھ دیر بعد گوجرانوالہ سے لاہور روانہ ہوگا

گوجرانوالہ سے نکلتے ہی استقبالیہ اجتماعات کا سلسلہ شروع ہو جائے گا، کامونکی، سادھوکی، مرید کے، کالا شاہ کاکو میں بڑے استقبال کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ گوجرانوالہ: مشن جی ٹی روڈ کا آخری مرحلہ، نوازشریف کا قافلہ کچھ دیر بعد گوجرانوالہ سے لاہور روانہ ہوگا، گوجرانوالہ سے نکلتے ہی استقبالیہ اجتماعات کا سلسلہ […]

صدر ممنون آج لاہور سے بذریعہ ٹرین راولپنڈی روانہ ہونگے

صدر ممنون آج لاہور سے بذریعہ ٹرین راولپنڈی روانہ ہونگے

لاہور: صدر مملکت ممنون حسین آج اپنی فیملی کے ہمراہ لاہور سے ٹرین کے ذریعے راولپنڈی روانہ ہوں گے۔ سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کے بعد اب صدر ممنون حسین اپنی مختص سیلون میں سفر کریں گے، وزارت ریلوے کی جانب سے صدر پاکستان اور وزیراعظم کے لیے 74 نمبر اور 75 نمبر سیلون مختص […]

حلب:5بسوں اور ایمبولینس میں350افراد کا قافلہ روانہ

حلب:5بسوں اور ایمبولینس میں350افراد کا قافلہ روانہ

حلب سے شہریوں کے انخلا کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا،350 افراد کا قافلہ 5 بسوں اور ایک ایمبولینس میں روانہ ہوا ہے۔ انخلا کی نگرانی کے لیے مبصرین بجھوانے پر سلامتی کونسل کی قرار داد پر ووٹنگ آج ہو گی۔ باغیوں کے زیر قبضہ حلب کے مشرقی علاقوں سے بسوں اور ایمبولینسوں کے ذریعے شہریوں […]

پاکستان بیس بال ٹیم امریکہ روانہ

پاکستان بیس بال ٹیم امریکہ روانہ

لاہور(یس سپورٹس)پاکستان بیس بال ٹیم ورلڈ کپ کوالیفائر فور میں شرکت کے لئے امریکہ روانہ ہو گئی ہے ۔ بیس بال ورلڈ کپ کوالیفائر فور 22 سے 25 ستمبر تک نیویارک میں کھیلا جا ئے گا ۔ پاکستان بیس بال ٹیم پہلی مرتبہ ورلڈ کپ کوالیفائر میں شرکت کر رہی ہے جہاں اس کا مقابلہ […]

پی آئی اے کا خصوصی طیارہ یمن میں محصور 176 شہریوں کو لیکر پاکستان کیلئے روانہ

پی آئی اے کا خصوصی طیارہ یمن میں محصور 176 شہریوں کو لیکر پاکستان کیلئے روانہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی ایئر لائن کا خصوصی طیارہ یمن میں محصور پاکستانیوں کو لے کر وطن واپسی کے لئے روانہ ہو گیا ہے۔ پی آئی اے کی ایئر بس 310 یمن میں محصور 176 پاکستانیوں کو جبوتی سے لے کر پاکستان کیلئے روانہ ہو گئی ہے، ان تمام افراد کو چینی بحری جہاز کے […]