counter easy hit

بھارت:پولیس تشدد سے 600افراد ہلاک، ہیومن رائٹس

ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ نے بھارت کا چہرہ بے نقاب کر دیا ۔سات سالوں کے دوران بھارت میں پولیس کی زیر حراست تشدد میں

India: 600 people killed by Police violence, Human Rights

India: 600 people killed by Police violence, Human Rights

600 افراد کو ہلاک کیاگیا۔

بھارت میں جرائم کے خاتمے کیلئے تعینات کی گئی پولیس شہریوں کی ہلاکت کی ذمہ دار بن گئی ۔ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پولیس کی زیر حراست ہلاکتیں 2009 سے 2015 کے درمیان ہوئیں۔رپورٹ کے مطابق بھارتی پولیس گرفتاریوں کے مروجہ طریقہ کار پر عمل ہی نہیں کرتی اور زیادہ تر مشکوک افراد پولیس کی حراست میں ہونے والے تشدد سے مرجاتے ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website