counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

امریکی فوج کی شام میں مسجد کو نشانہ بنانے کی تردید

امریکی فوج کی شام میں مسجد کو نشانہ بنانے کی تردید

واشنگٹن : امریکی فوج نے شام میں مسجد کو نشانہ بنانے کی تردید کر دی تاہم القاعدہ رہنماوں پر حملہ کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ امریکی فوج کا کہنا ہے کہ جمعرات کے روز القاعدہ رہنماؤں کے اجلاس پر حملے کے باعث مسجد میں 40 شہریوں کی ہلاکت کے معاملے کی تحقیقات کی جائیں […]

بلوچستان میں ترقی دیکھ کر دہشت گرد بھاگ جائینگے،وزیراعظم

بلوچستان میں ترقی دیکھ کر دہشت گرد بھاگ جائینگے،وزیراعظم

وزیراعظم نے عزم ظاہر کیا ہےکہ پاکستان ایشیا کا اور بلوچستان پاکستان کا ٹائیگر بنے گا،بلوچستان میں ترقی دیکھ کر دہشت گرد بھاگ جائیں گے۔ انہوں نےگوادر میں اربوں روپے کے منصوبے شروع کرنے کا اعلان بھی کیا ۔گوادر میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف نےاعلان کیا کہ گوادر میں عالمی معیار […]

جرمن وزارت خزانہ سے دھماکا خیز مواد والا پیکٹ برآمد

جرمن وزارت خزانہ سے دھماکا خیز مواد والا پیکٹ برآمد

جرمن وزارت خزانہ سے دھماکا خیز مواد والا پیکٹ برآمد جرمن پولیس نے کہا ہے کہ دارلحکومت برلن میں وزارت خزانہ کی عمارت سے ایک ایسا پیکٹ ملا ہے جس میں دھماکا خیز مواد رکھا گیا تھا۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق پولیس نے بتایا کہ پیکٹ اور اس میں رکھے گئے بارودی مواد کی شناخت […]

آئی ایم ایف آفس پیرس میں لفافہ کھولنے پر دھماکا، 1زخمی

آئی ایم ایف آفس پیرس میں لفافہ کھولنے پر دھماکا، 1زخمی

آئی ایم ایف آفس پیرس میں لفافہ کھولنے پر دھماکا، 1زخمی پریس میں واقع آئی ایم ایف کے آفس میں لفافہ کھولنے پر دھماکاہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوا ہے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دھماکاخیز مواد لفافے میں رکھا گیا تھا،جس میں ہونے والے دھماکے میں آئی ایم ایف کی منیجر زخمی […]

بھارت میں پولیس افسران نے نیپالی لڑکی کو 100 بار درندگی کا نشانہ بناڈالا

بھارت میں پولیس افسران نے نیپالی لڑکی کو 100 بار درندگی کا نشانہ بناڈالا

ممبئی: ممبئی ہائی کورٹ کی دو رکنی بنچ نے پونے پولیس کو حکم دیا ہے کہ وہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی 16 سالہ نیپالی لڑکی اور اس کی دیکھ بھال پر مامور 24 سالہ ماڈل گرل کو فی الفور تلاش کرکے عدالت کے سامنے پیش کرے۔ گزشتہ سال مارچ میں دہلی کی وکیل انوجا […]

افغانستان میں موجود دہشت گرد پاکستان کی سلامتی کو نقصان پہنچا رہے ہیں، دفترخارجہ

افغانستان میں موجود دہشت گرد پاکستان کی سلامتی کو نقصان پہنچا رہے ہیں، دفترخارجہ

 اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں موجود دہشت گرد پاکستان کی سلامتی کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہنا تھا کہ  پاکستان افغانستان میں امن اور سیاسی مفاہمت چاہتا ہے لیکن افغانستان میں موجود دہشت گرد پاکستان کی […]

پاکستان کا خشکی سے سطح آب پر مارکرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا خشکی سے سطح آب پر مارکرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ

کراچی: ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے خشکی سے سطح آب پر مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاکستان نے خشکی سے پانی میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا  اس موقع پروائس چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل خان ہشام بن صادق بھی […]

شاداب خان اور فخر زمان قومی ٹیم میں ڈیبیو یادگار بنانے کے لیے پرعزم

شاداب خان اور فخر زمان قومی ٹیم میں ڈیبیو یادگار بنانے کے لیے پرعزم

لاہور: قومی ون ڈے اور ٹی 20 کرکٹ ٹیم میں شامل ہونے والے نوجوان پلیئرز شاداب خان اور فخر زمان ڈیبیو کو اپنی کارکردگی سے یادگار بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ میں میڈیا بریفنگ کے دوران 18 سالہ لیگ اسپنر شاداب خان نے کہا کہ بولنگ میں اپنا لوہا منوانے کی کوشش کروں […]

فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع پر پیپلزپارٹی سمیت تمام جماعتیں متفق

فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع پر پیپلزپارٹی سمیت تمام جماعتیں متفق

فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع پر پیپلزپارٹی سمیت تمام جماعتیں متفق  اسلام آباد: فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کے معاملے پر پیپلز پارٹی سمیت تمام سیاسی جماعتوں کے درمیان اتفاق رائے ہو گیا۔ پیپلز پارٹی اور حکومت کے درمیان فوجی عدالتوں میں توسیع کے حوالے سے ڈیڈ لاک جاری تھا اور اس حوالے سے […]

اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل: محمد عرفان کو معطل کردیا گیا

اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل: محمد عرفان کو معطل کردیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کرکٹر محمد عرفان کو اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں ملوث ہونے کے الزام میں معطل کر دیا۔پی سی بی نے محمد عرفان کو بکیز سے رابطے رکھنے پر معطل کرکے انہیں چارج شیٹ بھی تھما دی۔ذرائع کے مطابق محمد عرفان کے خلاف پی سی بی کے پاس شواہد بھی […]

ہندوستان میں ’پروجیکٹ زیرو‘ کا آغاز

ہندوستان میں ’پروجیکٹ زیرو‘ کا آغاز

ہندوستان میں ’پروجیکٹ زیرو‘ کا آغاز اس سے ہندوستان کی امیج کو بہتر کرنے میں مدد ملے گی— فوٹو : بشکریہ واشنگٹن پوسٹ ہندوستان میں طالب علموں کو اسکول کے شروع کے ہی دنوں میں یہ پڑھایا جاتا ہے کہ ریاضی کا ہندسہ صفر (0) ان کے ملک کی ایجاد ہے۔ پندرھویں صدی میں ایک […]

ٹرمپ نے سی آئی اے کو ڈرون حملوں کا اختیار دے دیا

ٹرمپ نے سی آئی اے کو ڈرون حملوں کا اختیار دے دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے) کو مشتبہ عسکریت پسندوں کے خلاف کارروائی کے لیے ڈرون حملے کرنے کا اختیار دے دیا۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق امریکی حکام کا کہنا تھا کہ یہ اقدام سابق امریکی صدر براک اومابا کی انتظامیہ کی پالیسی سے یکسر […]

‘یہ رہا میرے دل کا ٹکڑا’

‘یہ رہا میرے دل کا ٹکڑا’

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر کے ہاں گذشتہ برس نومبر میں بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی اور انھوں نے اس خوشی کی خبر کا اعلان ٹوئٹر کے ذریعے کیا تھا۔ راولپنڈی ایکسپریس نے اپنے بیٹے محمد میکائل علی کی کچھ اور تصاویر بھی ٹوئٹر پر شیئر کی ہیں اور ہنستے مسکراتے […]

حیدر آباد میں گیس اور تیل کے نئے ذخائر دریافت

حیدر آباد میں گیس اور تیل کے نئے ذخائر دریافت

حیدر آباد میں گیس اور تیل کے نئے ذخائر دریافت آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے حیدر آباد میں گیس اور خام تیل کے نئے ذخائر دریافت کر لیے۔کمپنی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گیس اور تیل کے ذخائر ایکسپلوریٹری چھٹو ویل نمبر ایک سے دریافت کیے […]

ٹرمپ سے ملاقات کیلئے سعودی نائب ولی عہد امریکا روانہ

ٹرمپ سے ملاقات کیلئے سعودی نائب ولی عہد امریکا روانہ

سعودی نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے لیے امریکا روانہ ہوگئے۔برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق سعودی شاہ سلمان کے بیٹے نائب ولی عہدہ شہزادہ محمد بن سلمان کی یہ ڈونلڈ ٹرمپ سے پہلی ملاقات ہوگی۔سعودی پریس ایجنسی نے سعودی رائل کورٹ کے حوالے سے بتایا […]

آسٹریلیا کے مچل مارش 9 ماہ کیلئے کرکٹ سے باہر

آسٹریلیا کے مچل مارش 9 ماہ کیلئے کرکٹ سے باہر

آسٹریلیا کے مچل مارش 9 ماہ کیلئے کرکٹ سے باہر مچل مارش انجری کے باعث ہاکستان کے خلاف ایک روزہ سیریز سے بھی باہر ہوگئے تھے—فائل/فوٹو: اے پی آسٹریلیا کے نوجوان آل راؤنڈر مچل مارش کندھے کی انجری کے باعث اگلے 9 ماہ کے لیے ٹیم سے باہر ہوگئے ہیں جس کے بعد رواں سال […]

ریلیز سے قبل 110 کروڑ کا بزنس کرنے والی فلم

ریلیز سے قبل 110 کروڑ کا بزنس کرنے والی فلم

ریلیز سے قبل 110 کروڑ کا بزنس کرنے والی فلم — پبلسٹی فوٹو اکشے کمار اور رجنی کانت کی زیرتکمیل فلم 2.0 نے اپنی ریلیز سے قبل ہی 110 کروڑ بھارتی روپے کمالیے۔انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق زی ٹی وی نیٹ ورک نے اس فلم کے تامل، تیلگو اور ہندی ورژن کے سیٹلائیٹ رائٹس […]

بھارت میں ‘دشمن کی جائیداد’ سے متعلق متنازع بل

بھارت میں ‘دشمن کی جائیداد’ سے متعلق متنازع بل

نئی دہلی: بھارت میں گزشتہ دنوں پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے متنازع بل کے حوالے سے تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اس بل سے غیر منصفانہ طور پر زیادہ تر مسلمان متاثر ہوں گے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق بھارتی ایوان بالا راجیہ سبھا میں ‘اینیمی پراپرٹی ایکٹ 1968’ میں ترمیم کا […]

وزیراعظم کے خلاف مہم: حکومت کا کارروائی کا فیصلہ

وزیراعظم کے خلاف مہم: حکومت کا کارروائی کا فیصلہ

وزیراعظم کے خلاف مہم: حکومت کا کارروائی کا فیصلہ اسلام آباد: حکومت نے سوشل میڈیا پر وزیر اعظم نواز شریف اور ریاستی اداروں کے خلاف منفی مہم چلانے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز کے ہمراہ پریس کانفرنس سے کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب […]

چھٹی کے دن یہ فلم ضرور دیکھیں

چھٹی کے دن یہ فلم ضرور دیکھیں

چھٹی کے دن یہ فلم ضرور دیکھیں — اسکرین شاٹ اس ویک اینڈ پر آپ کیا کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟ کہیں گھومنے جائیں گے، گھر کا کوئی کام کریں گے یا بس ایسے ہی وقت گزاریں گے؟اگر آپ اس ہفتے کوئی اچھی فلم دیکھ کر چھٹی کا دن خوشگوار بنانا چاہتے ہیں تو اس […]

سام سنگ نے چپکے سے نیا فون متعارف کرادیا

سام سنگ نے چپکے سے نیا فون متعارف کرادیا

سام سنگ نے چپکے سے نیا فون متعارف کرادیا — فوٹو بشکریہ سام سنگ سام سنگ نے خاموشی سے اپنا ایک نیا اسمارٹ فون گلیکسی سی فائیو پرو متعارف کرا دیا ہے۔5.2 انچ اسکرین کے سپر امولیڈ ڈسپلے والے اس فون میں 2600 ایم اے ایچ بیٹری بھی دی گئی ہے۔ مڈ رینج کے اس […]