counter easy hit

پاکستان کا خشکی سے سطح آب پر مارکرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ

کراچی: ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے خشکی سے سطح آب پر مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

PAKISTAN, TESTED, MIZILES, TO, MARK, FROM, LAND, TO, OCEANترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاکستان نے خشکی سے پانی میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا  اس موقع پروائس چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل خان ہشام بن صادق بھی موجود تھے۔ترجمان کا کہنا تھا کہ جدید ٹیکنالوجی اور ایویونکس سے لیس میزائل نے سمندر میں اپنے مقررہ ہدف کو درستگی کے ساتھ نشانہ بنایا۔ اس میزائل کی پاک بحریہ میں شمولیت سے آپریشنل دائرہ کار مزید وسیع اور ملکی دفاع مزید مضبوط ہوگا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website