counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

آئی سی سی نے ٹیسٹ پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی

آئی سی سی نے ٹیسٹ پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی

آئی سی سی نے ٹیسٹ پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ٹیسٹ پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی گئی۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کی گئی رینکنگ کے مطابق بھارت کے روندرا جدیجہ نمبر ون باؤلر ہیں جبکہ بیٹسمینوں کی رینکنگ میں اسٹیو اسمتھ […]

پیرس شاپنگ مال میں پی آئی اے ایئرہوسٹس کی ‘چوری’

پیرس شاپنگ مال میں پی آئی اے ایئرہوسٹس کی ‘چوری’

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی ایک فضائی میزبان گذشتہ شب پیرس کے شاپنگ مال میں مبینہ طور پر چوری کرتے ہوئے پکڑی گئیں۔ قومی ایئرلائن کی انتظامیہ نے واقعہ کا نوٹس لے کر تحقیقات کا حکم دے دیا۔پی آئی اے ذرائع کے مطابق ایئرہوسٹس کو سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے […]

سابق صدر آصف علی زرداری نجی ٹی وی پر اپنا تجزیاتی پروگرام کریں گے

سابق صدر آصف علی زرداری نجی ٹی وی پر اپنا تجزیاتی پروگرام کریں گے

سابق صدر آصف علی زرداری نجی ٹی وی پر اپنا تجزیاتی پروگرام کریں گے لاہور: سابق صدر ِ پاکستان آصف علی زرداری کے نجی ٹی وی چینل جوائن کرنے کی خبر نے تہلکہ مچا دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل نے اپنے ٹویٹر اکاﺅنٹ پر لکھا ہے ۔کہ پی پی پی کے […]

سندھ طاس معاہدے پر بات چیت کے لیے بھارتی وفد پاکستان پہنچ گیا

سندھ طاس معاہدے پر بات چیت کے لیے بھارتی وفد پاکستان پہنچ گیا

سندھ طاس معاہدے پر بات چیت کے لیے بھارتی وفد پاکستان پہنچ گیا پاک بھارت انڈس واٹرکمشنرز کے مابین مذاکرات میں دریائے چناب پر بننے والے 3 منصوبے زیر بحث آئیں گے۔ فوٹو؛ فائل  اسلام آباد: پاک بھارت آبی تنازعات پربات چیت کے لیے بھارتی انڈس واٹر کمشنر کی سربراہی میں 10 رکنی وفد پاکستان پہنچ […]

سلامتی کونسل کا سی پیک کی بھرپور حمایت کا اعلان

سلامتی کونسل کا سی پیک کی بھرپور حمایت کا اعلان

سلامتی کونسل کا سی پیک کی بھرپور حمایت کا اعلان سلامتی کونسل نے عالمی برادری سے سی پیک کی تکمیل کے لئے کوششیں مزید تیز کرنے کی اپیل بھی کی۔ فوٹو: فائل نیویارک: سلامتی کونسل نے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کی بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا ہے جس سے پاکستان کے دشمنوں کو ایک […]

سوچاتھا شادی کے بعد ’’پریوں‘‘ جیسی زندگی ہوگی لیکن ایسا کچھ نہیں ہوا،اہلیہ عامرخان

سوچاتھا شادی کے بعد ’’پریوں‘‘ جیسی زندگی ہوگی لیکن ایسا کچھ نہیں ہوا،اہلیہ عامرخان

سوچاتھا شادی کے بعد ’’پریوں‘‘ جیسی زندگی ہوگی لیکن ایسا کچھ نہیں ہوا،اہلیہ عامرخان سسرال والوں کی طرف سے عریانیت کا الزام بے بنیاد ہے، فریال مخدوم,فوٹو:فائل سان فرانسسكو:  باکسرعامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم کا کہنا ہے کہ شادی کے بعد ’پریوں‘ جیسی زندگی کا سوچا تھا لیکن ایسا کچھ نہیں ہوا۔ عامرخان کے اہل […]

شام میں لڑائی کی وجہ بننے والا 14سالہ لڑکا

شام میں لڑائی کی وجہ بننے والا 14سالہ لڑکا

شام میں لڑائی کی وجہ بننے والا 14سالہ لڑکا اگرچہ معاویہ سیاسنہ کا ملک ہمیشہ کے لئے تبدیل ہوچکا ہے تاہم لڑائی نے اس کے خواب بکھیر دئیے۔ فوٹو : فائل ’جیمی دورن‘ آئرش/ سکاٹش ڈاکومینٹری فلمساز ہیں، پہلے برطانوی نشریاتی ادارے ’بی بی سی‘ میں پروڈیوسر تھے، آج کل آزادانہ طور پر کام کررہے ہیں۔ […]

شاہ رخ خان کا سنجے دت کو زبردست خراج تحسین

شاہ رخ خان کا سنجے دت کو زبردست خراج تحسین

شاہ رخ خان کا سنجے دت کو زبردست خراج تحسین سنجے دت نے فلم ’منا بھائی‘ میں زبردست اداکاری کی تھی، اداکار: فوٹو: فائل ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ نے بھارتی فلم انڈسٹری کے سنجو بابا کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ اگر میں فلم ’منا بھائی‘ میں کام کرتا تو سنجے دت […]

اسپاٹ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں پر تاحیات پابندی لگائی جائے، مصباح الحق

اسپاٹ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں پر تاحیات پابندی لگائی جائے، مصباح الحق

اسپاٹ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں پر تاحیات پابندی لگائی جائے، مصباح الحق پاکستان کرکٹ بورڈ کو میچ فکسنگ کے معاملات پر قابو پانے کےلئے سخت قانون بنانا ہوگا، مصباح الحق۔ فوٹو : فائل کراچی: جاوید میانداد، شاہد آفریدی اور محمد حفیظ کے بعد قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے بھی میچ فکسنگ میں ملوث […]

سپین ، یوم پاکستان کے حوالے سے مشاعرے کا شاندار انعقاد ، امریکہ سے شاعرہ ریحانہ قمر کی خصوصی شرکت، شاہد لطیف گجر اور حافظ عبدالرزاق صادق کو مبارکباد بارسلونا

سپین ، یوم پاکستان کے حوالے سے مشاعرے کا شاندار انعقاد ، امریکہ سے شاعرہ ریحانہ قمر کی خصوصی شرکت، شاہد لطیف گجر اور حافظ عبدالرزاق صادق کو مبارکباد بارسلونا

سپین ، یوم پاکستان کے حوالے سے مشاعرے کا شاندار انعقاد ، امریکہ سے شاعرہ ریحانہ قمر کی خصوصی شرکت، شاہد لطیف گجر اور حافظ عبدالرزاق صادق کو مبارکباد بارسلونا بارسلونا(نمائندہ خصوصی، یوسف چوہدری) 23مارچ یوم پاکستان کے حوالہ سے بارسلونا میں ایک مشاعرے کا اہتمام کیا گیا جس میں مقامی شاعروں سمیت امریکہ سے […]

چینی شہری کا محبوبہ کو شہاب ثاقب دے کر شادی کا پیغام

چینی شہری کا محبوبہ کو شہاب ثاقب دے کر شادی کا پیغام

چینی شہری کا محبوبہ کو شہاب ثاقب دے کر شادی کا پیغام چینی شہری نے یہ شہاب ثاقب ایک کروڑ 45 لاکھ پاکستانی روپوں میں خریدا جو اس نے محبوبہ کو متاثر کرنے کیلیے دیا، فوٹو؛ فائل بیجنگ: خواتین مردوں سے کبھی کبھی آسمان سے تارے توڑ لانے کا تقاضا کرتی ہیں لیکن چین میں ایک […]

ماں بننے کے سوال پرودیا بالن آپے سے ہاہر

ماں بننے کے سوال پرودیا بالن آپے سے ہاہر

ماں بننے کے سوال پرودیا بالن آپے سے ہاہر ہمارے جیسے ملک میں پڑوسی اوررشتہ دار سمیت سب ہی شادی کے بعد یہ ہی سوال کرتے ہیں، اداکارہ: فوٹو: فائل ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن سے شادی کے بعد متعدد انٹرویوزمیں حاملہ ہونے کی خبروں کا پوچھا جاتا ہے لیکن اس بار جب ان سے […]

رش کے دوران فون کی گفتگو کو سیکرٹ بنانے والا ماسک

رش کے دوران فون کی گفتگو کو سیکرٹ بنانے والا ماسک

رش کے دوران فون کی گفتگو کو سیکرٹ بنانے والا ماسک یہ جدید ماسک بھیڑ کے دوران فون پر آپ کی گفتگو کو دوسرے شخص سے پہنچانے سے روکتا ہے، فوٹو؛ بشکریہ کمپنی  لندن: اگر آپ دفتر میں بیٹھے ہیں اور اپنے سیل فون پر دوران گفتگو اپنی بات دوسروں کو سنانے سے بچانا چاہتے ہیں […]

افغانستان کا عسکری نہیں سیاسی حل درکار ہے، اعزاز چوہدری

افغانستان کا عسکری نہیں سیاسی حل درکار ہے، اعزاز چوہدری

افغانستان کا عسکری نہیں سیاسی حل درکار ہے، اعزاز چوہدری افغانستان میں امن پاکستان کے استحکام کے لئے ضروری ہے، اعزاز چوہدری. فوٹو: فائل واشنگٹن: امریکا میں پاکستان کے نئے سفیر اعزاز احمد چوہدری کا کہنا ہے کہ افغانستان کا عسکری نہیں سیاسی حل درکار ہے جس کے لئے پاکستان اور امریکا مل کر کردار ادا […]

ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے خاتون شہید، آئی ایس پی آر

ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے خاتون شہید، آئی ایس پی آر

ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے خاتون شہید، آئی ایس پی آر بھارتی فوج نے کوٹ کیہترا کے مقام پر شہری آبادی کو نشانہ بنایا جب کہ پاک فوج نے بھرپور جواب دیا، آئی ایس پی آر، فوٹو؛ فائل راولپنڈی: لائن آف کنٹرل پر کوٹ کیہترامیں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے […]

ورون اور عالیہ کی ’’بدری ناتھ کی دُلہنیا‘‘ باکس آفس پرچھاگئی

ورون اور عالیہ کی ’’بدری ناتھ کی دُلہنیا‘‘ باکس آفس پرچھاگئی

ورون اور عالیہ کی ’’بدری ناتھ کی دُلہنیا‘‘ باکس آفس پرچھاگئی فلم نے پہلے ہی ہفتے میں بھارت سے 73 کروڑ66 لاکھ کی کمائی کرلی، فوٹو؛ تشہیری پوسٹر ممبئی: بالی ووڈ کے نوجوان اداکاروں کی جوڑی ورون دھون اور عالیہ بھٹ کی تیسری فلم ’’بدری ناتھ کی دُلہنیا‘‘ بھی باکسآفس پر چھاگئی جس نے اب تک دنیا […]

ایشوریا رائے کے والد طویل علالت کے بعد چل بسے

ایشوریا رائے کے والد طویل علالت کے بعد چل بسے

ایشوریا رائے کے والد طویل علالت کے بعد چل بسے بچن خاندان کے کرشنا رائے کی موت کی تصدیق کردی ہے۔، فوٹو:فائل ممبئی: سابق حسینہ عالم اور بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے بچن کے والد کرشنا راج طویل علالت کے بعد چل بسے۔ بالی ووڈ میگا اسٹار امیتابھ بچن کے سمدھی اور ایشوریا رائے بچن کے والد […]

حافظ عبدالرزاق صادق اور چوہدری شاہد لطیف گجر نے محترمہ ریحانہ قمر کا بارسلونا پہنچنے پر شاندار استقبال کیا

حافظ عبدالرزاق صادق اور چوہدری شاہد لطیف گجر نے محترمہ ریحانہ قمر کا بارسلونا پہنچنے پر شاندار استقبال کیا

حافظ عبدالرزاق صادق اور چوہدری شاہد لطیف گجر نے محترمہ ریحانہ قمر کا بارسلونا پہنچنے پر شاندار استقبال کیا یوم پاکستان کے حوالے سے ایک شام ریحانہ قمر کے ساتھ پروقار تقریب کے سلسلے میں  محترمہ ریحانہ قمر آج بارسلونا پہنچیں جہاں حافظ عبدالرزاق اور چوہدری شاہد لطیف گجر نے ائر پورٹ پر ان کا […]

معاشی ترقی کے سپیڈ سٹار میاں محمد نوا زشریف ہیں، شکریہ نواز شریف پوری قوم کانعرہ بن چکا، جاوید بٹ

معاشی ترقی کے سپیڈ سٹار میاں محمد نوا زشریف ہیں، شکریہ نواز شریف پوری قوم کانعرہ بن چکا، جاوید بٹ

معاشی ترقی کے سپیڈ سٹار میاں محمد نوا زشریف ہیں، شکریہ نواز شریف پوری قوم کانعرہ بن چکا، جاوید بٹ پیرس(ایس ایم حسنین) مسلم لیگ ن فرانس کے صدر جاوید اختر بٹ نے پی ٹی آئی پر شدید تنقید کرتے ہوئےکہا ہے کہ پھٹیچر کے اندھوں کو سب پھٹیچر ہی پھٹیچر نظر آتا ہے۔اب وہ […]

افغانستان: فوجی ایئربیس پر خود کش کار بم حملہ

افغانستان: فوجی ایئربیس پر خود کش کار بم حملہ

افغانستان کے مشرقی صوبے خوست میں فوجی ایئربیس کے نزدیک خودکش کار بم کے دھماکے میں ایک فوجی ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔ضلعی چیف کا بتانا تھا کہ کار بم دھماکے کے بعد افغان فورسز نے 4 مسلح افراد کے حملے کو بھی ناکام بنایا۔خوست کے ضلعی پولیس چیف اکبر زدران کا کہنا تھا کہ […]

پیٹرنز ٹرافی میں عمر اکمل کی شاندار سنچری

پیٹرنز ٹرافی میں عمر اکمل کی شاندار سنچری

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی سلیکشن کمیٹی کی جانب سے دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے ٹیم سے ڈراپ کیے جانے کے صرف ایک روز بعد ہی عمر اکمل نے اپنی فٹنس ثابت کر دی، عمر نے پیٹرنز ٹرافی (گریڈ-ٹو) کے دوسرے راؤنڈ میں کینڈی لینڈ کی جانب سے کھیلتے ہوئے شاندار سنچری اسکور […]

اسپاٹ فکسنگ کیس: شاہ زیب حسن کو بھی چارج شیٹ جاری

اسپاٹ فکسنگ کیس: شاہ زیب حسن کو بھی چارج شیٹ جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے اینٹی کرپشن یونٹ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں اسپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے پر اوپنر شاہ زیب حسن کو بھی چارج شیٹ تھما دی۔دوسری جانب پی سی بی نے شاہ زیب حسن کو ہر طرز کی کرکٹ کھیلنے سے بھی معطل کردیا۔پی سی بی کی […]