counter easy hit

disputed

ہندوستان باز نہ آیا، چین سے ملحق سرحد پر فوجی کارروائی کیلئے سرنگ بناڈالی

ہندوستان باز نہ آیا، چین سے ملحق سرحد پر فوجی کارروائی کیلئے سرنگ بناڈالی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بھارت کیطرف سے چین سے منسلک متنازع سرحد پر بھارتی فوجوں کی تیز تر رسائی کیلیےکو ہمالیہ سے ملانے والی سرنگ کا افتتاح کر دیا گیا.وزیراعظم نریندرمودی نے افتتاح کیا.غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ہمالیہ سرنگ کے افتتاح کے بعد بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا کہنا تھا کہ […]

چین کے شورش زدہ علاقوں میں ہتھیاروں کی ترسیل روکنے سے متعلق اقوام متحدہ کے معاہدے پر دستخط امریکہ کا انکار

چین کے شورش زدہ علاقوں میں ہتھیاروں کی ترسیل روکنے سے متعلق اقوام متحدہ کے معاہدے پر دستخط امریکہ کا انکار

اسلام آباد(یس اردو نیوز) متنازعہ علاقوں میں ہتھیاروں کی سپلائی روکنے سے متعلق اقوام متحدہ کے معاہدے یو این آرمز ٹریڈ ٹریٹی پر چین نے دستخط کردئیے ۔ اقوام متحدہ میں چین کے سفیر ژانگ جون نے ایک بیان میں کہا ہے کہ چین غیر ریاستی عناصر کی بجائے صرف خود مختار ریاستوں کو اسلحہ […]

بھارت نے ہار مانتے ہوئے مقبوضہ علاقے چین کے حوالے کردئیے، سٹریٹجک اہمیت کی حامل وادی گلون اب چین کا حصہ بن گئٰ

بھارت نے ہار مانتے ہوئے مقبوضہ علاقے چین کے حوالے کردئیے، سٹریٹجک اہمیت کی حامل وادی گلون اب چین کا حصہ بن گئٰ

اسلام آباد(یس اردو نیوز) چین اور بھارت کے درمیان گزشتہ رات سے جاری کشیدگی کے باعث بھارتی فوج نے بڑے پیمانے پر جانی نقصان اٹھایا ہے۔ سرحدی علاقے میں جھڑپ کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے بھارتی فوجیوں کی تعداد 20 ہوگئی ہے۔ اموات میں اضافے کے خدشے کا اظہار بھی کیا جارہا ہے۔ ابتدائی […]

پیلٹ گنزکیا ہے، 2010 سے انسانیت کیخلاف انڈین آرمی کااندھا دھند وحشیانہ استعمال

پیلٹ گنزکیا ہے، 2010 سے انسانیت کیخلاف انڈین آرمی کااندھا دھند وحشیانہ استعمال

Pellet guns were introduced by Indian authorities in 2010, as they are “non-lethal”. But the use of the gun continues to injure thousands and blind hundreds in the disputed region Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 49

پاکستان کی کامیابی، ہارٹ آف ایشیا کانفرنس اعلامیے سے متنازع فہرست خارج

پاکستان کی کامیابی، ہارٹ آف ایشیا کانفرنس اعلامیے سے متنازع فہرست خارج

پاکستان کو سفارتی محاذ پر بڑی کامیابی مل گئی، ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے اعلامیے میں شامل دہشت گردوں کی متنازع فہرست کو پاکستان کے اعتراض پر نکال دیا گیا ۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارت اس فہرست کو پاکستان کے خلاف پروپیگنڈے کے لیے استعمال کرنا چاہتا تھا ،متنازع فہرست کو امرتسراجلاس میں اعلامیے […]

امریکا میں کتے کو سیر کروانے پر باپ بیٹا جھگڑ پڑے، بیٹا ہلاک

امریکا میں کتے کو سیر کروانے پر باپ بیٹا جھگڑ پڑے، بیٹا ہلاک

شکاگو: کتے کو سیر کروا کر واپس لانے والے بیٹے اور باپ میں بحث نے شدت اختیار کی تو ایک دوسرے پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں بیٹا ہلاک اور باپ زخمی ہو گیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی شہر شکاگو کے رہائشی بیٹے اور باپ میں اس وقت جھگڑا ہوگیا جب بیٹا اپنے […]

بھارت میں ‘دشمن کی جائیداد’ سے متعلق متنازع بل

بھارت میں ‘دشمن کی جائیداد’ سے متعلق متنازع بل

نئی دہلی: بھارت میں گزشتہ دنوں پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے متنازع بل کے حوالے سے تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اس بل سے غیر منصفانہ طور پر زیادہ تر مسلمان متاثر ہوں گے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق بھارتی ایوان بالا راجیہ سبھا میں ‘اینیمی پراپرٹی ایکٹ 1968’ میں ترمیم کا […]

متنازع جزیرہ نما کرئمیا روس کی جانب سرک رہاہے، سائنس دان

متنازع جزیرہ نما کرئمیا روس کی جانب سرک رہاہے، سائنس دان

روسی سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ سیاسی طور پر متنازع جزیرہ نما کریمیاطبعی طور پر روس کی جانب سرک رہا ہے اور 15 لاکھ برس میں یہ روسی سرزمین سے جُڑ جائے گا۔ انٹرفیکس نیوز ایجنسی کی اطلاعات کے مطابق روس کے اکیڈمی آف سائنس میں شعبہ فلکیات کے سربراہ الیگزینڈر اپتوف کا کہنا […]