counter easy hit

آئی ایم ایف آفس پیرس میں لفافہ کھولنے پر دھماکا، 1زخمی

آئی ایم ایف آفس پیرس میں لفافہ کھولنے پر دھماکا، 1زخمی

Imf Office Press Mein Lifafa Kholnay Par Dhamaka 1 Zakhmi

پریس میں واقع آئی ایم ایف کے آفس میں لفافہ کھولنے پر دھماکاہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوا ہے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دھماکاخیز مواد لفافے میں رکھا گیا تھا،جس میں ہونے والے دھماکے میں آئی ایم ایف کی منیجر زخمی ہوگئی ۔دھماکے کے بعد انسداد دہشت گردی یونٹ آئی ایم ایف بلڈنگ پہنچ گیا جبکہ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق آئی ایم ایف کی خاتون منیجر کو ہاتھ اور چہرے پر زخم آئے ہیں۔آئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹین لیگارڈ نے اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف آفس میں دھماکا بزدلانہ حرکت ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website