By MH Kazmi on May 29, 2020 Airports, all, Carriers, chartered, flights, OUTBOUND, pakistan, permitted, scheduled, start اہم ترین
حکومت پاکستان کے فیصلہ کے مطابق تمام قومی اوربین الاقوامی کیئرئرز29 مئی سے بیرونی مسافروں کیلئے گوادر کے علاوہ تمام ائرپورٹس سے شیڈولڈ، نان شیڈولڈ اورچارٹرفلائٹس شروع کرسکتے ہیں۔ ان بائونڈ مسافروں کیلئے پاکستان میں پابندیاں برقرار رہینگی۔ تاہم حکومت سے خصوصی اجازت نامے کے ذریعے پاکستان میں موجود ملکی اورغیرملکی مسافروں کیلئے سہولت حاصل […]
By MH Kazmi on December 30, 2019 attacks, By, drone, in, on, pakistan, permitted, United States, who اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کالم
اسلام آباد (ویب ڈیسک ) وزیر مواصلات مراد سعید کا کہنا ہے کہ میاں شہباز شریف کی بلٹ پروف گاڑیوں میں پیسہ وزیراعلیٰ ہاؤس تک پہنچایا گیا۔ مسلم لیگ ن حکومت نے احسن اقبال کے بھائی کو بھی نوازشات کیں۔اسلام آباد میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کے ہمراہ پریس کانفرنس […]
By MH Kazmi on January 10, 2018 ahsan iqbal, appeal, court, decided, For, from, got, Interior, Minister, NGOs, permitted, Professor, registration, their, till اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد(نامہ نگار)وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال کے حکم پر نامنظور رجسٹریشن والے غیر سرکاری فلاحی اداروں کو اپیل پر فیصلہ آنے تک کام جاری رکھنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ یاد رہے آئی این جی اوز کی رجسٹریشن نامنظور ہونے کے بعد 90 دن تک اپیل کرنے کا حق حاصل ہے۔ فیصلہ ملک کے […]
By MH Kazmi on January 9, 2018 Females, football, in, match, permitted, saudi arabia, see, stadium, to اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ریاض: سعودی خواتین کو 12 جنوری سے اسٹیڈیم جاکر فٹبال میچ دیکھنے کی اجازت مل گئی۔ عرب میڈیا نے سعودی وزارت اطلاعات کا حوالہ دیتے ہوئے بتایاکہ جدہ کےالجوہرہ اسٹیڈیم میں خواتین کےخصوصی پویلین پر کام آخری مراحل میں ہے۔12جنوری کوفٹبال میچ الاھلی کلب اور الباطن کلب کے درمیان ہوگا، الجوہرہ اسٹیڈیم کا تیسرا اور […]
By MH Kazmi on January 3, 2018 ahsan iqbal, and, assembly, Corporation, council, district, Interior, mayor, members, Metropolitan, Minister, Official, passport, permitted, Provincial, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد(اصغر علی مبارک)وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال کی ہدایت پر وزارت داخلہ نے اراکین صوبائی اسمبلی، چئیرمین ضلع کونسل اور مئیر میٹروپولیٹن کارپوریشن کےلئے آفشل پاسپورٹ کی اجازت دے دی یہ معاملہ طویل عرصہ سے زیر التوا تھا اور اس بارے میں صوبائی اسمبلیاں قرارداد بھی منظور کر چکیں تھیں Post Views – پوسٹ کو […]
By MH Kazmi on March 14, 2017 against, attacks, CIA, conduct, drone, Enemies, permitted, to, trump اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, پنجاب
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے) کو مشتبہ عسکریت پسندوں کے خلاف کارروائی کے لیے ڈرون حملے کرنے کا اختیار دے دیا۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق امریکی حکام کا کہنا تھا کہ یہ اقدام سابق امریکی صدر براک اومابا کی انتظامیہ کی پالیسی سے یکسر […]
By MH Kazmi on December 21, 2016 in, India, Legislators, not, permitted, protest, speak, this, to, unique, was اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
تری پورہ: دنیا بھرمیں پارلیمنٹ کے اندراحتجاج اور لڑائی جھگڑے توہوتے ہی رہتے ہیں لیکن بھارت میں پیش آیا واقعہ کچھ زیادہ ہی انوکھا جہاں رکن اسمبلی نے بحث کی اجازت نہ ملنے پراسپیکر کی ڈائس پر رکھا گرز اٹھا کردوڑ لگا نا شروع کردی۔ بھارتی ریاست تری پورہ میں ترنمول کانگریس سے تعلق رکھنے والے […]
By Yes 2 Webmaster on September 14, 2015 boundaries, chief justice, exceeding, fixed, institutions, pakistan, permitted, supreme court, اجازت, ادارے, تجاوز, حدود, سپریم کورٹ, مقررہ, پاکستان, چیف جسٹس اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی کہتے ہیں کہ آئین نے اختیارات کی تقسیم کا اصول وضع کیا اور انتظامیہ، مقننہ اور عدلیہ کو مخصوص اختیارات تفویض کیے ہیں جس کے بعد کسی بھی ادارےکو اس کی مقررہ حدود سے تجاوز کی اجازت نہیں۔ سپریم کورٹ اسلام آباد میں نئے […]