counter easy hit

ٹرمپ امریکی تاریخ کے سب سے خطرناک صدر ہیں: ہیلری

واشنگٹن: سابق وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہا کہ ٹرمپ اشتعال دلاتے ہیں اور خود بھی اپنے کنٹرول میں نہیں رہتے۔

Trumps are the most dangerous President of the American history: Hillaryامریکا کی سابق وزیر خارجہ اور سابق صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن نے ٹرمپ کو امریکی تاریخ کا سب سے زیادہ خطرناک صدر قرار دیدیا۔ سابق صدارتی امیدوار کا کہنا تھا کہ ٹرمپ اشتعال دلاتے ہیں اور خود بھی اپنے کنٹرول میں نہیں رہتے۔ واضح رہے کہ ٹرمپ کل 12 اکتوبر کو ایٹمی معاہدے کے بارے میں اپنے فیصلے سے کانگریس کو آگاہ کریں گے اور ایران کے سلسلے میں امریکا کی مستقبل کی حکمت عملی کا بھی اعلان کریں گے۔