counter easy hit

پیوٹن ترکمانستان کے صدر کی جانب سے کتے کا تحفہ ملنے پر خوش

ماسکو: روسی صدر پیوٹن سالگرہ کے تحفے میں وسطی ایشیائی شیفرڈ نسل کا کتا ملنے پر خوش ہو گئے۔

Putin pleasant on getting a dog gift from Turkmenistan presidentروسی صدر پیوٹن سالگرہ کے تحفے میں وسطی ایشیائی شیفرڈ نسل کا کتا ملنے پر خوش ہو گئے۔ سوچی میں ملاقات کے دوران ترکمانستان کے صدر قربان قلی بردی محمدوف نے روسی ہم منصب سے کہا کہ وہ ملاقات کا آغاز ایک خوشگوار کام سے کرنا چاہتے ہیں، وہ حالیہ سالگرہ پر روسی صدر پیوٹن کو مبارکباد دیتے ہوئے ایک مشترکہ دوست وسط ایشیائی شیفرڈ کتا تحفے میں پیش کرتے ہیں جو کہ وہ ساتھ لائے ہیں۔