counter easy hit

شام میں روس کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ سمیت 2 افراد ہلاک

ماسکو: شام میں روس کا لڑاکا طیارہ گرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں  پائلٹ سمیت 2 افراد ہلاک ہوگئے۔

Russia's fighter plane crashes in Syria, 2 people including pilots were killedروس کی وزارت دفاع کے مطابق طیارہ شام کے مغرب میں حمیمیم کےعلاقے میں تباہ ہوا، ایس یو 24 لڑاکا طیارہ فضائی اڈے سے اڑان بھرنے کے لیے رفتارپکڑ رہا تھا کہ رن وے سے باہر نکل گیا جب کہ حادثہ اتنا اچانک تھا کہ طیارے میں سوار عملے کے دونوں افراد کو طیارے سے نکلنے کا موقع بھی نہیں مل سکا اورعملے کے دونوں افرادہلاک ہوگئے۔