counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

ٹرمپ کے دورہ جنوبی کوریا میں ملینیا کا فیشن زیر بحث

ٹرمپ کے دورہ جنوبی کوریا میں ملینیا کا فیشن زیر بحث

امریکی صدر کے دورۂ جنوبی کوریا کے دوران جہاں دیگر امور زیر بحث آرہے ہیں، وہیں خاتونِ اول ملینیا ٹرمپ کا فیشن اور دیدہ ملبوسات بھی زیر بحث ہیں۔ ملینیا نے ایئر پورٹ سے اترتے ہی میڈیا کی توجہ حاصل کرلی، جو برگنڈی رنگ کے منفرد کوٹ میں ملبوس تھیں، جس کی آستین کا کٹ […]

آکسفورڈ اور کیمبرج کی آف شور کمپنیوں میں سرمایہ کاری

آکسفورڈ اور کیمبرج کی آف شور کمپنیوں میں سرمایہ کاری

پیراڈائز لیکس نے آکسفورڈ اور کیمبرج جیسے بڑے تعلیمی اداروں کی آف شور کمپنیوں میں لاکھوں پائونڈز کی سرمایہ کاری کا بھانڈا پھوڑ دیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق پیرا ڈائز لیکس کی حالیہ رپورٹ میں آکسفورڈ اور کیمبرج یونیورسٹیز کے کیمن آئی لینڈ میں قائم فنڈز میں لاکھوں پائونڈز کی سرمایہ کا انکشاف سامنا آیا […]

برسلز: ٹرانسپورٹ میں مشتعل تارکین کیخلاف کارروائی ہوگی

برسلز: ٹرانسپورٹ میں مشتعل تارکین کیخلاف کارروائی ہوگی

برسلز میں پبلک ٹرانسپورٹ میں بدتمیزی کرنے والے غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف کارروائی ہوگی۔ بلجیم کے وزیر برائے امیگریشن کے مطابق بدتمیزی کے الزام میں ہونے والے غیر قانونی تارکین کو ڈی پورٹ کیا جائےگا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ غیر قانونی تارکین وطن ٹکٹ چیکرز کے ساتھ جارحانہ رویہ اختیار کرتے […]

سلامتی کونسل کا یمن میں انسانی بحران پر اظہار تشویش

سلامتی کونسل کا یمن میں انسانی بحران پر اظہار تشویش

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے یمن میں انسانی بحران پر تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ دنیامیں اتنا بڑا انسانی بحران دہائیوں میں دیکھنے کو نہیں ملا۔ نیو یارک میں سلامتی کونسل کے بند کمرہ اجلاس میں یمن میں انسانی بحران پر تشویش ظاہر کی گئی، اس موقع پر کہا گیا کہ انسانی […]

گلابی ہیرا ’لی گرینڈ مزارن‘ نمائش کیلئے پیش

گلابی ہیرا ’لی گرینڈ مزارن‘ نمائش کیلئے پیش

کئی صدیوں سے بادشاہوں اور ملکاؤں کے جواہرات کا حصہ بننے والا گلابی ہیرا نمائش کے لیے پیش کیا جا رہا ہے۔ 19قیراط کا یہ ہیرا ’لی گرینڈ مزارِن‘ 50 لاکھ ڈالر یا ساڑھے52 کروڑ روپے میں نیلام ہونے کی توقع ہے۔ اس کی خاص بات ڈھائی سو سال تک فرانسیسی شاہی خزانے کا حصہ […]

نیٹو کا افغانستان میں مزید 3 ہزار فوجی بھیجنے کا فیصلہ

نیٹو کا افغانستان میں مزید 3 ہزار فوجی بھیجنے کا فیصلہ

برسلز: سیکرٹری جنرل نیٹو کا کہنا ہے کہ مزید فوجی بھیجنے کا فیصلہ طالبان کیخلاف جنگ میں آنیوالے جمود کو توڑنے کیلئے کیا گیا ہے۔ امریکا کے بعد نیٹو نے بھی افغانستان میں مزید 3 ہزار فوجی بھیجنے کا اعلان کر دیا، برسلز میں آج ہونے والے نیٹو ممالک کے اجلاس میں فیصلے کی منظوری دی […]

شمالی کوریا کو دھمکیاں دینے والے ٹرمپ نے یوٹرن لے لیا

شمالی کوریا کو دھمکیاں دینے والے ٹرمپ نے یوٹرن لے لیا

شمالی کوریا کو دھمکیاں دینے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوٹرن لے لیا۔ سیول پہنچنے پر ایک بیان میں امریکی صدر نے شمالی کوریا کو مذاکرات کی دعوت دیدی اور کہا کہ دعا ہے کہ شمالی کوریا کے خلاف کبھی طاقت کا ستعمال نہ کرنا پڑے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ شمالی کوریا […]

سعودی ولی عہد نے بادشاہت پر گرفت مضبوط کرلی، برطانوی اخبار

سعودی ولی عہد نے بادشاہت پر گرفت مضبوط کرلی، برطانوی اخبار

سعودی عرب میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن کے بعد سعودی ولی عہد شہزادہ محمد سلمان نے بادشاہت کے چار ستونوں پر گرفت مضبوط کرلی ہے۔ برطانوی اخبار انڈی پینڈنٹ نے سعودی عرب کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبصرہ کیا اور لکھا ہے کہ حالیہ اقدامات کے بعد حکمران خاندان، کاروباری طبقہ ،سیکیورٹی اور مذہبی […]

پیرس۔برلب پیرس عقب فرانس سٹیڈیم چوھدری ظفر اینڈ سنز کے فاسٹ فوڈ چین ” فیٹ ٹا کریپ” کی 11ویں شاخ کا افتتاح

پیرس۔برلب پیرس عقب فرانس سٹیڈیم چوھدری ظفر اینڈ سنز کے فاسٹ فوڈ چین ” فیٹ ٹا کریپ” کی 11ویں شاخ کا افتتاح

پیرس ( اے کے راؤ سے ) فرانس میں آج کل فاسٹ فوڈ بزنس ترقی پزیر ہی نہیں بلکہ تغیر پزیربھی  ہے ، امریکن فاسٹ فوڈچین میکڈونلڈ کے مقابلے میں فرانس میں کیوک نے کامیابی سے قدم جمائے ، کے ایف سی کو انگلش چکن اینڈ چپس نے ٹکر دی ،مگر ترکش فوڈ اکثریت کی پسند […]

شمالی کوریا کیخلاف انتہائی حد تک جائیں گے، امریکا اور جاپان کا اعلان

شمالی کوریا کیخلاف انتہائی حد تک جائیں گے، امریکا اور جاپان کا اعلان

ٹوکیو: امریکی صدر کا کہنا ہے کہ جاپان بہترین اتحادی ہے ، وہ امریکی ہتھیاروں سے شمالی کوریا کے میزائل گرا سکتا ہے ، اسے بڑے پیمانے پر اسلحہ فروخت کرسکتے ہیں۔ امریکا اور جاپان نے کہا ہے کہ وہ شمالی کوریا کیخلاف انتہائی حد تک جائیں گے ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پریس کانفرنس سے […]

امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن آئندہ ہفتے میانمار کا دورہ کریں گے

امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن آئندہ ہفتے میانمار کا دورہ کریں گے

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ اپنے دورے کے دوران میانمار کی قیادت سے روہنگیا مسلمانوں کے بحران پر گفتگو کریں گے۔ امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن آئندہ ہفتے میانمار کا دورہ کریں گے۔ ان کے ترجمان کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وہ اس دورے کے دوران میانمار کی قیادت سے روہنگیا مسلمانوں کے علاقے رخائن […]

سعودی شہزادہ عبدالعزیز بن فہد کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے کی اطلاعات

سعودی شہزادہ عبدالعزیز بن فہد کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے کی اطلاعات

کراچی: سعودی عرب میں چو بیس گھنٹے کے دوران ایک اور شہزادہ جاں بحق ہو گیا، شہزادہ منصور بن مقرن ہیلی کاپٹر کے حادثے میں اتوار کے روز جاں بحق ہو گئے تھے۔ اطلاعات کے مطابق شہزادہ عبدالعزیز بن فہد کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا گیا اس دوران گارڈز کی فائرنگ سے وہ جاں بحق ہوگئے۔ […]

مقبوضہ کشمیر: پلوامہ میں بھارتی فوج کا سرچ آپریشن, گھر گھر تلاشی

مقبوضہ کشمیر: پلوامہ میں بھارتی فوج کا سرچ آپریشن, گھر گھر تلاشی

سرینگر: لوگ گھروں سے نکل آئے ،مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے فورسز نے طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا، آنسو گیس کے گولے داغے جبری مذاکرات کا کوئی جواز نہیں: حریت کانفرنس مقبوضہ کشمیر میں ضلع پلوامہ کے علاقے مونگہ ہامہ میں لوگوں نے بھارتی فوج کے آپریشن کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرے کئے ، بھارتی فوجیوں […]

اتر پردیش کے ہسپتال میں 30 بچے ہلاک

اتر پردیش کے ہسپتال میں 30 بچے ہلاک

نئی دہلی: معاملے کی تحقیقات کیلئے پولیس نے کالج کے پرنسپل سمیت 9 افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا، کارروائی کا آغاز بھارتی ریاست اترپردیش میں 48 گھنٹے میں 30 نوزائیدہ بچے ہلاک ہو گئے۔ دو ماہ پہلے بھی اسی ہسپتال میں ایک سو پانچ افراد ادویات نہ ملنے کے باعث ہلاک ہو گئے تھے۔بابا راگھو […]

ٹرمپ کا جاپانی بادشاہ کو سجدہ تعزیمی سے گریز

ٹرمپ کا جاپانی بادشاہ کو سجدہ تعزیمی سے گریز

ٹوکیو: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تنقید کے ڈر سے جاپانی بادشاہ اکی ہیٹو کو سجدہ تعزیمی سے گریز کیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے 12 روزہ دورہ ایشیا کے آغاز پر جاپان پہنچے جہاں انہوں نے دارالحکومت ٹوکیومیں جاپان کے بادشاہ اکی ہیٹو اور ان کی اہلیہ امرپیس می چیکو سے ملاقات کی. شاہی محل پہنچنے پر […]

ملاوی میں ڈریکولا ہونے کے شبے پر کئی افراد قتل, ویڈیو نے ہلا کر رکھ دیا

ملاوی میں ڈریکولا ہونے کے شبے پر کئی افراد قتل, ویڈیو نے ہلا کر رکھ دیا

ماسکو: جنوب مشرقی افریقہ کے ملک ملاوی میں اس وقت ویمپائر اور ڈریکولا کی افواہیں اور خوف اس حد تک بڑھ چکا ہے کہ لوگ ہیجان کے شکار ہوکر عام بے گناہ افراد کو ڈریکولا کے شبے میں قتل کررہے ہیں۔ جنوب مشرقی افریقی ملاوی کے گلی محلوں میں اپنی مدد آپ کے تحت لوگوں کے گروہ بن گئے ہیں […]

پیراڈائز لیکس: شوکت عزیز اور ایاز خان نیازی کے نام شامل

پیراڈائز لیکس: شوکت عزیز اور ایاز خان نیازی کے نام شامل

تحقیقاتی صحافیوں کے بین الاقوامی کنسورشیم (آئی سی آئی جے) نے ’پیراڈائز لیکس‘ جاری کردیے ہیں جن میں سابق وزیراعظم شوکت عزیز سمیت کئی پاکستانی نام شامل ہیں۔سابق وزیراعظم شوکت عزیز پیراڈائز لیکس میں سابق وزیراعظم شوکت عزیز کا ایک ٹرسٹ سامنے آیا ہے۔ شوکت عزیز نے انٹارکٹک ٹرسٹ قائم کیا۔ ان کی اہلیہ اور […]

ٹیکساس: چرچ میں فائرنگ، 26 افراد ہلاک، حملہ آور مارا گیا

ٹیکساس: چرچ میں فائرنگ، 26 افراد ہلاک، حملہ آور مارا گیا

امریکی ریاست ٹیکساس کے چرچ میں فائرنگ میں 26 افراد ہلاک اور 24 زخمی ہوگئے ہیں ،حملہ آور کو پولیس نے گولی مار کر ہلاک کردیا ہے ۔ٹیکساس کے گورنر نے ہلاک اور زخمی افراد کی تعداد کی تصدیق کی ،دوسری طرف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیکساس واقعے پر افسوس اور لواحقین سے ہمدردی […]

ہیلی کاپٹر حادثہ، سعودی شہزادے سمیت 8 افراد جاں بحق

ہیلی کاپٹر حادثہ، سعودی شہزادے سمیت 8 افراد جاں بحق

سعودی شہزادہ منصور بن مقرن سمیت 8 افراد ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہوگئے ہیں۔ سعودی عرب کے سرکاری ٹی وی کے مطابق ہیلی کاپٹر یمن کی سرحد کے قریب گر کر تباہ ہوا، جس میں صوبے عسیر کے نائب گورنر جاں بحق ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیلی کاپٹر میں سوار 8 افراد میں […]

پاناما کے بعد پیراڈائز لیکس، اہم پاکستانی شخصیات کے نام شامل، فیس بک ٹوئٹر میں روسی سرمایہ کاری بے نقاب

پاناما کے بعد پیراڈائز لیکس، اہم پاکستانی شخصیات کے نام شامل، فیس بک ٹوئٹر میں روسی سرمایہ کاری بے نقاب

پیراڈائز لیکس: فیس بک اور ٹوئٹر میں روسی سرمایہ کاری کا انکشاف پیراڈائز لیکس میں مشرف دور کے وزیر اعظم شوکت عزیز کا نام سامنے آ گیا،شوکت عزیز نے انٹارکٹک ٹرسٹ قائم کیا جبکہ ان کی اہلیہ اور بچے بینی فشری تھے ۔ وزیر خزانہ بننے سے کچھ پہلے شوکت عزیز نے ڈیلاویئر(امریکا) میں ٹرسٹ […]

آرمی چیف سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے

آرمی چیف سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے ہیں ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق دورے کے دوران جنرل قمر جاوید باوجوہ ایران کی سویلین اور فوجی قیادت سے ملاقات کریں گے۔ذرائع کے مطابق آرمی چیف اس موقع پر ایرانی قیادت سے خطے کی صورتحال ، سرحدی امور […]