counter easy hit

Leakes

دوبئی لیکس میں علیمہ خان کا نام آنے پر اسد عمر نے چپ کیوں سادھ لی، سلطانہ اصغر

دوبئی لیکس میں علیمہ خان کا نام آنے پر اسد عمر نے چپ کیوں سادھ لی، سلطانہ اصغر

پیرس (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن ویمن ونگ کی صدر محترمہ سلطانہ اصغر نے کہا ہے کہ اسد عمر خود کو بہت اعلیٰ پائے کے ایماندار خیال کرتے ہیں۔ جب کہ دوبئ لیکس کسی ایٹمی حملے کی طرح پھینکی گئی اور روزانہ پریس کانفرنس کی گئی مگر جب عمرا ن خان کی بہن کی […]

پیراڈائز لیکس: شوکت عزیز اور ایاز خان نیازی کے نام شامل

پیراڈائز لیکس: شوکت عزیز اور ایاز خان نیازی کے نام شامل

تحقیقاتی صحافیوں کے بین الاقوامی کنسورشیم (آئی سی آئی جے) نے ’پیراڈائز لیکس‘ جاری کردیے ہیں جن میں سابق وزیراعظم شوکت عزیز سمیت کئی پاکستانی نام شامل ہیں۔سابق وزیراعظم شوکت عزیز پیراڈائز لیکس میں سابق وزیراعظم شوکت عزیز کا ایک ٹرسٹ سامنے آیا ہے۔ شوکت عزیز نے انٹارکٹک ٹرسٹ قائم کیا۔ ان کی اہلیہ اور […]

پاناما کے بعد پیراڈائز لیکس، اہم پاکستانی شخصیات کے نام شامل، فیس بک ٹوئٹر میں روسی سرمایہ کاری بے نقاب

پاناما کے بعد پیراڈائز لیکس، اہم پاکستانی شخصیات کے نام شامل، فیس بک ٹوئٹر میں روسی سرمایہ کاری بے نقاب

پیراڈائز لیکس: فیس بک اور ٹوئٹر میں روسی سرمایہ کاری کا انکشاف پیراڈائز لیکس میں مشرف دور کے وزیر اعظم شوکت عزیز کا نام سامنے آ گیا،شوکت عزیز نے انٹارکٹک ٹرسٹ قائم کیا جبکہ ان کی اہلیہ اور بچے بینی فشری تھے ۔ وزیر خزانہ بننے سے کچھ پہلے شوکت عزیز نے ڈیلاویئر(امریکا) میں ٹرسٹ […]

ڈان لیکس پاک فوج کو بدنام کرنےکی کوشش تھی، عمران خان

ڈان لیکس پاک فوج کو بدنام کرنےکی کوشش تھی، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ڈان لیکس پاک فوج کو بدنام کرنےکی کوشش تھی، حکومت کو چاہیے کہ مکمل انکوائری رپورٹ جلد جاری کرے۔ عمران خان ڈان لیکس کے حوالے سے پاک فوج کے ترجمان کے ردعمل کے سلسلے میں اپنے خیالات کا اظہار کر رہے تھے۔ اس حوالے […]

پاک فوج نے ڈان لیکس پر حکومتی نوٹیفیکیشن مسترد کر دیا

پاک فوج نے ڈان لیکس پر حکومتی نوٹیفیکیشن مسترد کر دیا

پاک فوج نے ڈان لیکس پر حکومتی نوٹیفیکیشن مسترد کردیا ۔پاک فوج کے مطابق ڈان لیکس سے متعلق حکومتی نوٹیفیکیشن نا مکمل ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ڈان لیکس انکوائری رپورٹ کانوٹیفکیشن انکوائری بورڈ کی سفارشات کے مطابق نہیں […]

پانامالیکس سےمتعلق درخواستوں پرالیکشن کمیشن کا دائرہ سماعت چیلنج

پانامالیکس سےمتعلق درخواستوں پرالیکشن کمیشن کا دائرہ سماعت چیلنج

وزیراعظم کے وکیل نے پاناما لیکس سےمتعلق درخواستوں پر الیکشن کمیشن کے دائرہ اختیار سماعت کو چیلنج کردیا، سماعت کے دوران وکلا کے درمیان گرما گرم بحث ہوئی ۔ وزیراعظم کے وکیل سلمان بٹ نے کہا کہ الیکشن کمیشن پہلے ہمارے اعتراضات کو سن لے۔ پیپلزپارٹی کے وکیل لطیف کھوسہ نے اعتراض کیا کہ اتنا […]

پانامہ لیکس، جماعت اسلامی نے بھی کمر کس لی، عید کے بعد مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس طلب

لاہور (یس نیوز ڈیسک) پانامہ لیکس کے معاملے پر جماعت اسلامی نے بھی کمر کس لی ہے اور عید کے بعد مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کی مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس 23 ستمبر کو ہو گا جس میں پی ٹی آئی […]