counter easy hit

شمالی کوریا کو دھمکیاں دینے والے ٹرمپ نے یوٹرن لے لیا

شمالی کوریا کو دھمکیاں دینے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوٹرن لے لیا۔

North Korea threatens of Trump took the U-turnسیول پہنچنے پر ایک بیان میں امریکی صدر نے شمالی کوریا کو مذاکرات کی دعوت دیدی اور کہا کہ دعا ہے کہ شمالی کوریا کے خلاف کبھی طاقت کا ستعمال نہ کرنا پڑے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ شمالی کوریا نیو کلیئر ہتھیاروں اور میزائل پروگرام پر امریکا سے بات کرے۔