counter easy hit

اہم ترین

Get all the top news stories and headlines throughout the day from GeoUrdu.com

لاہور میں دفاتر اور سرکاری تعلیمی ادارے کھلیں گے

لاہور میں دفاتر اور سرکاری تعلیمی ادارے کھلیں گے

لاہور (یس ڈیسک) لاہور میں دفاتر اور سرکاری تعلمیی ادارے کھلیں گے، پبلک ٹرانسپورٹ اور میٹرو بس بھی چلے گی، مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ ان کے کارکن سڑکوں پر نہیں آئیں گے۔ لاہور میں سرکاری محکموں کے ملازمین کو آج صبح دفاتر بلا لیا گیا ہے، شہر کے سرکاری تعلیمی […]

لاہور:پی ٹی آئی کے کارکنوں نے بھٹہ چوک اور ڈیفنس موڑ پر سڑکیں بند کر دیں

لاہور:پی ٹی آئی کے کارکنوں نے بھٹہ چوک اور ڈیفنس موڑ پر سڑکیں بند کر دیں

لاہور (یس ڈیسک) لاہور میں پی ٹی آئی کے کارکنوں نے رات گئے سے بھٹہ چوک اور ڈیفنس موڑ پر سڑکیں بند کر دیں۔ پاکستان تحریک انصاف نے آج شہر کے 18 مقامات پر احتجاج کا اعلان کر رکھا ہے۔ رات گئے بھٹہ چوک اور ڈیفنس موڑ پر سڑکیں بند کر دی گئیں، اس موقع […]

حکومت جوڈیشل کمیشن تشکیل دے، احتجاج نہیں کرینگے، عمران

حکومت جوڈیشل کمیشن تشکیل دے، احتجاج نہیں کرینگے، عمران

اسلام آباد (یس ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت جوڈیشل کمیشن تشکیل دے، احتجاج کی کال واپس لے لیں گے، لاہور میں زبردستی دکانیں بند نہیں کرائیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران عمران خان نے کہا کہ ہم 122 دن سے دھرنا دیے ہوئے ہیں، میں […]

وزیر اعظم اور شہباز شریف کی ملاقات، ملکی ترقی کے سفر کو جاری رکھنے پر اتفاق

وزیر اعظم اور شہباز شریف کی ملاقات، ملکی ترقی کے سفر کو جاری رکھنے پر اتفاق

لاہور (یس ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے درمیان رائے ونڈ میں ملاقات ہو ئی ہے، وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ ہم ترقی کے سفر کو جاری رکھ کر شرپسندوں کے عزائم خاک میں ملائیں گے۔ رائے ونڈ میں ہونے والی ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال […]

عمران خان اور تحریک انصاف کو طالبان کی جانب سے خطرہ ، وارننگ جاری

عمران خان اور تحریک انصاف کو طالبان کی جانب سے خطرہ ، وارننگ جاری

اسلام آباد (یس ڈیسک) عمران خان اور تحریک انصاف کی قیادت کو طالبان کی طرف سے خطرہ ہے۔ بلٹ پروف گاڑی، جیکٹ اور روسٹرم استعمال کریں، پولیس نے تھریٹ ایڈوائزری جاری کر دی۔ اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ عمران خان کو سکیورٹی اداروں نے اس حوالے سے آگاہ کر دیا ہے کہ موجودہ […]

مذاکرات سے مسائل حل نہ ہوئے تو عوام کے پاس جانا پڑے گا، سراج الحق

مذاکرات سے مسائل حل نہ ہوئے تو عوام کے پاس جانا پڑے گا، سراج الحق

پشاور (یس ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ پاکستان کو بیرونی دشمنوں سے زیادہ اندرونی دشمنوں سے خطرات لاحق ہیں اور اگر موجودہ مسائل کا مذاکرات سے حل نہ نکالا گیا تو عوام کے پاس جانا پڑے گا۔ پشاورمیں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ حکومت […]

پاکستان , شکست,بھارت ,غصے , پاگل, کھلاڑیوں کیخلاف ,ایکشن , مطالبہ

پاکستان , شکست,بھارت ,غصے , پاگل, کھلاڑیوں کیخلاف ,ایکشن , مطالبہ

بھوبنیشور (یس ڈیسک) چمپئنز ٹرافی ہاکی میں پاکستان کے ہاتھوں سیمی فائنل میں شکست بھارتی قومی کو ہضم نہیں ہوئی، سیمی فائنل میں بھارتی تماشائیوں کے غلیظ جملوں کا جواب دینے پر پاکستانی کھلاڑیوں کیخلاف ایکشن کا مطالبہ کر دیا۔ اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ بھارت نے آئی ایچ ایف پر دبائو ڈالا […]

قحط زدہ تھر نے آج بھی 2 معصوم زندگیاں نگل لیں

قحط زدہ تھر نے آج بھی 2 معصوم زندگیاں نگل لیں

مٹھی (یس ڈیسک) تھرپارکر میں قحط کی وجہ سے پیدا ہونے والی غذائی قلت اور انتظامیہ کی غفلت کے باعث اموات کا سلسلہ جاری ہے اور مزید 2 بچے ریت کی خوراک بن گئے جس کے بعد رواں برس مرنے والے بچوں کی مجموعی تعداد 572 ہو گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مٹھی کے […]

عامر خان نے سلور لائٹ ویلٹر ویٹ چمپئن شپ جیت لی

عامر خان نے سلور لائٹ ویلٹر ویٹ چمپئن شپ جیت لی

لندن (یس ڈیسک) عامر خان نے امریکی باکسر ڈیون الیگزینڈر کو شکست دے کر تیسری بار سلور لائٹ ویلٹر ویٹ چیمپئن شپ جیت لی۔ عامر خان کا کہنا ہے کہ مقابلہ سخت ہوا ، کامیابی پر اللہ تعالی کا شکر گزار ہوں، اس سے قبل سلور لائٹ ویلٹر ویٹ چمپئن شپ کیلئے دونوں باکسرز میں […]

این اے 125 ، نادرا کی رپورٹ سے الیکشن میں دھاندلی ثابت ہوگئی :حامد خان

این اے 125 ، نادرا کی رپورٹ سے الیکشن میں دھاندلی ثابت ہوگئی :حامد خان

لاہور (یس ڈیسک) این اے 125 سے تحریک انصاف کے امیدوار حامد خان کا کہنا ہے کہ نادرا کی رپورٹ میں دھاندلی ثابت ہو گئی۔ مسلم لیگ ن کے خواجہ سعد رفیق کہتے ہیں جن پولنگ سٹیشنز کے نتائج آئے وہاں سے وہ نہیں ، حامد خان جیتے تھے ۔ این اے 125 لاہور میں […]

شہباز شریف کی مظفر گڑھ میں دہشتگردی منصوبہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش

شہباز شریف کی مظفر گڑھ میں دہشتگردی منصوبہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش

لاہور (یس ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے مظفر گڑھ میں حضرت امام حسین علیہ سلام کے چہلم پر دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش دی ہے۔ لاہور سے جاری بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب نے مظفر گڑھ پولیس کی بہادری اور جرأت کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ پولیس نے […]

اکیلی حکومت صحت کی سہولتیں فراہم نہیں کر سکتی،رانا اقبال

اکیلی حکومت صحت کی سہولتیں فراہم نہیں کر سکتی،رانا اقبال

لاہور (یس ڈیسک) قائم مقام گورنر پنجاب رانا اقبال کا کہنا ہے کہ اکیلی حکومت عام آدمی کو صحت کی سہولتیں فراہم نہیں کر سکتی، میڈیکل شعبے کو ساتھ دینا ہو گا۔ لاہور میں میڈیکل سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے قائم مقام گورنر پنجاب نے کہا کہ عام آدمی کا بڑا مسئلہ بھی یقیناً تعلیم […]

حکومت، پی ٹی آئی باضابطہ مذاکرات منگل کو شروع ہوں گے

حکومت، پی ٹی آئی باضابطہ مذاکرات منگل کو شروع ہوں گے

اسلام آباد (یس ڈیسک) حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان باضابطہ مذاکرات کا دور منگل کو ہو گا۔ احسن اقبال اور اسد عمر آج اپنی اپنی لیگل ٹیموں کے ساتھ ملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان باضابطہ مذاکرات سے پہلے وفاقی وزیر احسن اقبال اور تحریک انصاف کے رہنما […]

فیصل آباد میں فائرنگ کرنے والے 2 افراد کی شناخت ہو گئی

فیصل آباد میں فائرنگ کرنے والے 2 افراد کی شناخت ہو گئی

فیصل آباد (یس ڈیسک) 8 دسمبر کو فیصل آباد میں تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران فائرنگ کرنے والے دو افراد کی شناخت حافظ عمران اور الیاس کے ناموں سے ہوگئی ہے۔ دونوں کی گرفتاری کے لیے کوششیں جاری ہیں۔ پولیس ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ فوٹیج اور تصویروں کی مدد سے چند شر […]

نادرا پورٹ پی ٹی آئی کے جیتے ہوئے پولنگ اسٹیشنوں سے متعلق ہے، سعد رفیق

نادرا پورٹ پی ٹی آئی کے جیتے ہوئے پولنگ اسٹیشنوں سے متعلق ہے، سعد رفیق

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ نادرا کی پورٹ تحریک انصاف کے جیتے ہوئے پولنگ اسٹیشنوں کے بارے میں ہے۔ خواجہ سعد رفیق نے ایک بیان میں کہا کہ تحریک انصاف کا شور شرابا الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے کے مترادف ہے، ان 5 پولنگ اسٹیشنوں پرتحریک […]

عمران خان سپریم کورٹ کا فیصلہ غور سے پڑھیں، پرویز رشید

عمران خان سپریم کورٹ کا فیصلہ غور سے پڑھیں، پرویز رشید

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان اور ان کے ساتھیوں سے گزارش ہے کہ دھرنا سیاست سے فرصت ملے تو سپریم کورٹ کا فیصلہ غور سے پڑھیں۔ وزیر اطلاعات نے ایک بیان میں کہا کہ عمران خان اور ان کے ساتھی سپریم کورٹ کا فیصلہ غور سے […]

سڑکیں بند کی گئیں تو قانون حرکت میں آئے گا، حکومت پنجاب

سڑکیں بند کی گئیں تو قانون حرکت میں آئے گا، حکومت پنجاب

لاہور (یس ڈیسک) حکومت پنجاب کے ترجمان زعیم قادری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف سڑکیں بند کرے گی تو احتجاج پر امن کیسے ہو گا؟ سڑکیں بند کی گئیں تو قانون حرکت میں آئے گا۔ زعیم قادری نے کہا کہ 15 دسمبر کو کسی راستے کو بند نہیں کرنے دیں گے، کاروبار کے ساتھ […]

پیر کو لاہور کے 18 مقامات بند کریں گے، تحریک انصاف

پیر کو لاہور کے 18 مقامات بند کریں گے، تحریک انصاف

لاہور (یس ڈیسک) پیر کے دن لاہور کے 18 مقامات بند کیے جائیں گے، صبح 7 بجے سے ہی لبرٹی، چئیرنگ کراس، بھاٹی، موٹروے سمیت سب بڑی سڑکوں پر ٹریفک روکی جائے گی۔ پی ٹی آئی نے اپنے احتجاج کے لائحہ عمل کا اعلان کر دیا۔عمران خان کہتے ہیں کہ لاہور میں بھی کراچی جیسا […]

نادرا نے رپورٹ دے دی، حامد خان کے حلقے میں فراڈ ہوا، عمران خان

نادرا نے رپورٹ دے دی، حامد خان کے حلقے میں فراڈ ہوا، عمران خان

اسلام آباد (یس ڈیسک) عمران خان نے کہا ہے کہ نادرا نے بھی رپورٹ دے دی ہے کہ سعد رفیق اور حامد خان کے حلقے میں بہت بڑا فراڈ ہوا، عوام کے ووٹ کی اہمیت نہیں تو انہیں حقوق کون دے گا، اسلام آباد میں اقلیتی ونگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان […]

پاکستان روایتی حریف بھارت کو چاروں شانے چت کر کے ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان روایتی حریف بھارت کو چاروں شانے چت کر کے ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پہنچ گیا

بھوبنیشور (یس ڈیسک) ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان انتہائی دلچسپ مقابلے کے بعد روایتی حریف بھارت کو 3 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے کر 16 سال بعد چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پہنچ گیا۔ بھارتی شہر بھوبنیشور میں کھیلے گئے انتہائی دلچسپ مقابلے میں بھارت کے گرجندر سنگھ […]

این اے 125 دھاندلی کیس، پانچ پولنگ اسٹیشنز میں 280 جعلی ووٹ نکلے: رپورٹ

این اے 125 دھاندلی کیس، پانچ پولنگ اسٹیشنز میں 280 جعلی ووٹ نکلے: رپورٹ

لاہور (یس ڈیسک) این اے 125 دھاندلی کیس میں نادرا نے 125 صفحات پر مشتمل رپورٹ ٹربیونل کو جمع کروا دی۔ رپورٹ کے مطابق 5 پولنگ اسٹیشنز کے متعدد ووٹوں کی تصدیق نہیں ہو سکی۔ جعلی ووٹ کاسٹ کیے گئے اور شناختی کارڈ نمبر بھی جعلی ہیں۔ پولنگ اسٹیشن 5، 6، 98، 107، 110 پر […]

کسی کو ابہام نہیں ہونا چائیے کہ پاکستان اپنا دفاع نہیں کر سکتا: دفتر خارجہ

کسی کو ابہام نہیں ہونا چائیے کہ پاکستان اپنا دفاع نہیں کر سکتا: دفتر خارجہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) ترجمان وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے پاکستان پر لگائے جانے والے الزامات بے بنیاد ہیں۔ بھارت کی جانب سے اشتعال انگیز بیانات خطے میں امن کے لیے خطرہ ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ کسی کو ابہام نہیں ہونا چاہیے کہ پاکستان اپنا دفاع […]