By Yes 1 Webmaster on May 23, 2015 firing, Incidents, karachi, person killed, شخص ہلاک, فائرنگ, واقعات, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : کراچی میں فائرنگ کے واقعات میں ایک شخص ہلاک جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق ملیر کے علاقے ماڈل کالونی میں ڈکیتی مزاحمت پر صولت حسین نامی شخص زخمی ہو گیا۔ مقتول ہوٹل کا مالک تھا،واقعے کے وقت رکشے میں گھر جارہا تھا کہ 3 موٹرسائیکل سوار افراد نے اسے لوٹنے […]
By Yes 1 Webmaster on May 23, 2015 charsadda, injured, mosque, suicide attack, افراد زخمی, خودکش حملہ, مسجد, چارسدہ اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

چارسدہ : شب قدر میں مسجد میں خودکش حملے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے جب کہ حملہ آور مسجد کا سابق پیش امام تھا۔ چارسدہ کے علاقے شب قدر کی کونڑا کالونی میں مسجد میں خودکش حملے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے، دھماکے فوری بعد امدادی کارروائیاں شروع کرکے زخمیوں کو […]
By Yes 1 Webmaster on May 23, 2015 chief minister, Corps Commander Karachi, governor, meeting, ملاقات, وزیر اعلیٰ سندھ, کور کمانڈر کراچی, گورنر اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : گورنر ہاؤس کراچی میں کور کمانڈر لیفٹننٹ جنرل نوید مختار نے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں اپیکس کمیٹی کے فیصلوں پر عملدرآمد کا جائزہ لیا گیا اور ان فیصلوں پر تیزی سے عملدرآمد کے لئے مختلف تجاویز پر بھی غور کیا گیا۔ ملاقات میں سانحہ صفورا میں […]
By Yes 1 Webmaster on May 23, 2015 APC, china, demand, economic rahdy case, pakistan, Prime Minister, اقتصادی راہدی, اے پی سی, طلب, معاملے, وزیراعظم, پاک, چین اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف نے 28 مئی کو آل پارٹیز دوبارہ طلب کی ہے جو صبح ساڑھے 8 بجے وزیر اعظم ہاوس میں ہو گی۔ اے پی سی میں پاک چین اقتصادی راہداری کے روٹ کے معاملے پر سیاسی رہنماؤں سے مشاورت کی جائے گی۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے سیاسی رہنماؤں کو […]
By Yes 1 Webmaster on May 23, 2015 Inquiry commission, movement, name, presents, witnesses, انکوائری کمیشن, تحریک انصاف, نام, پیش, گواہوں اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں انکوائری کمیشن کے اجلاس میں فافن کے سابق سربراہ مدثر رضوی نے تحریک انصاف کے وکیل کے سوالوں کے جواب میں بتایا کہ انتخابات 2013 کے دوران الیکشن کمیشن کی اجازت سے فافن نے 40 ہزار سے زائد مبصروں کو38 ہزار سے زائد پولنگ اسٹیشنز […]
By Yes 1 Webmaster on May 23, 2015 deaths, germs, infected person, karachi, Naegleria, اموات, جراثیم, شخص, متاثرہ, نیگلیریا, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : پانی میں موجود جراثیم نیگلیریا رواں برس بھی کراچی میں اموات کا باعث بن رہا ہے۔ ٹھٹھہ کا رہائشی 40 سالہ سرفراز نواز کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھا۔ جہاں اس کی موت واقع ہو گئی۔ ایک ماہ میں ہونے والی نگلیریا سے یہ تیسری ہلاکت تھی۔ محکمہ صحت سندھ نے […]
By Yes 2 Webmaster on May 23, 2015 blood, distortion, facts, islamabad, JIT, model town, tahir ul qadri, tragedy, اسلام آباد, جے آئی ٹی, حقائق, خون, سانحہ, طاہر القادری, ماڈل ٹاؤن, مسخ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹائون کے شہداء کا خون اتنا سستا نہیں کہ قاتلوں کی بنائی جے آئی ٹی اس پر مٹی ڈال سکے۔ حکومتی جے آئی ٹی نے حقائق مسخ کیے اور انصاف کا جنازہ نکالا، مظلوموں کے لئے آواز بلند کرنے پر اینکر پرسنز ، […]
By Yes 2 Webmaster on May 23, 2015 degree, evidence, Exact, fake, fia, find, karachi, Scandal, اسکینڈل, ایف آئی اے, ایگزیکٹ, جعلی, شواہد, مل, ڈگری, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کو ایگزیکٹ کمپنی کے جعلی ڈگریوں کے اجرا میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کے شواہد مل گئے اور اس نے ابتدائی رپورت تیار کر لی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایگزیکٹ کمپنی جعلی ڈگریوں کے اجرا میں مبینہ طورپر ملوث پائی گئی ہے۔ ایف آئی اے کی […]
By Yes 2 Webmaster on May 23, 2015 Assault, injured, killed, mosque, prayers, Riyadh, saudi arabia, suicide, حملہ, خودکش, ریاض, زخمی, سعودی عرب, شہید, مسجد, نمازی اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

ریاض : غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سعودی عرب کے مشرقی صوبے قطیف میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے دوران مسجد میں 150 نمازی نماز ادا کر رہے تھے۔ دھماکہ اس قدر خوفناک تھا کہ کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ دھماکے کے بعد ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل […]
By Yes 2 Webmaster on May 23, 2015 flag, India, Love, occupied Kashmir, pakistan, Srinagar, waving, بھارت, سرینگر, لہرا, محبت, مقبوضہ کشمیر, پاکستان, پرچم اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

سرینگر : کشمیر سے اطلاعات کے مطابق سرینگر، بارہمولہ، کپواڑہ، ہندواڑہ، بانڈی پورہ، بیروہ، چاڈورہ اور دیگر علاقوں میں لوگوں نے بھارت کے خلاف اور آزادی کے حق میں مظاہرے کئے۔ کئی مقامات پر مظاہرین نے ہاتھوں میں پاکستانی پرچم تھام رکھے تھے اور وہ بھارت کے خلاف اور پاکستان کے حق میں زبردست نعرہ […]
By Yes 2 Webmaster on May 23, 2015 beat, cricket, Lahore Gaddafi Stadium, pakistan, spectators, Zimbabwe, تماشائیوں, زمبابوے, شکست, قذافی اسٹیڈیم, لاہور, میچ, ٹی ٹوئنٹی, پاکستان اہم ترین, لاہور, کھیل

لاہور : پاکستان نے اوپنر احمد شہزاد اور مختار احمد کی شاندار بلے بازی کی بدولت پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں زمبابوے کو شکست دیدی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں زمبابوے کے کپتان چگمبورا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورزمیں 6 وکٹوں کے نقصان پر 172 […]
By Yes 1 Webmaster on May 22, 2015 arresting employees, former interior minister, home raids, Judges, justice, Zulfiqar Mirza, انصاف, ججز, ذوالفقار مرزا, سابق وزیر داخلہ, ملازمین گرفتار, چھاپہ, گھر اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : پولیس نے ذوالفقار مرزا کے گھر چھاپہ مارکر ان کے دو ملازمین کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کی بھاری نفری نے ڈیفنس میں واقع ذوالفقار مرزا کے گھر پر اچانک چھاپہ مار، پولیس کی موبائلز اور بکتر بند گاڑیا ں بھی موجود تھیں۔ پولیس نے گھر سے ذوالفقار مرزا کے دو ملازمین کو […]
By Yes 1 Webmaster on May 22, 2015 Axact, degrees, fia, Interior Minister, karachi, Occupation, Review, ایف آئی اے, ایگزیکٹ, جائزہ, قبضے, وزیر داخلہ, ڈگریاں, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : ایف آئی اے نے ایگزیکٹ کے کراچی آفس سے ڈگریاں قبضے میں لے لیں، سی ای او شعیب شیخ اور دیگر کے بیان سائبر کرائم سرکل میں ریکارڈ کئے جائیں گے ، وزیر داخلہ بھی آج تحقیقات کا جائزہ لیں گے۔ کمپیوٹرز کو ڈی کوڈ کرنے کے لئے ایف آئی اے کے دو […]
By Yes 1 Webmaster on May 22, 2015 attack, caravan, injured, quetta, remote control, soldiers, افراد زخمی, اہلکاروں, بم حملہ, ریموٹ کنٹرول, قافلے, کوئٹہ اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

کوئٹہ: کوئٹہ میں قمبرانی روڈ پر ایف سی کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول بم حملے سے تین اہلکاروں سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق قمبرانی روڈ سے ایف سی کا قافلہ گزر رہا تھا کہ سڑک پر کھڑے رکشے میں نصب ریموٹ کنٹرول بم انتہائی زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس سے […]
By Yes 1 Webmaster on May 22, 2015 lahore, pakistan, played, t20, today, Zimbabwe, آج, زمبابوے, لاہور, ٹی ٹونٹی, پاکستان, کھیلا اہم ترین, لاہور, کھیل

لاہور : انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں، لاہور کی شان قذافی سٹیڈیم میں چھ سال بعد پاکستان اور زمبابوے کی ٹیمیں آج شام ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی، کرکٹ دیوانوں کی دل کی دھڑکنیں تیز ہو گئیں۔ 3 مارچ 2009 سے خوف کی علامت بنا قذافی سٹیڈیم آج پھر کرکٹ رونقوں کا نشان بننے […]
By Yes 1 Webmaster on May 22, 2015 accused Irfan lmeba, Charges, Claims, imposed, murder, Zahra Shahid, زہرہ شاہد, عائد, عرفان لمبا, فرد جرم, قتل کیس, ملزموں, کلیم اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : انسداد دہشت گردی عدالت نے زہرہ شاہد قتل کیس کے دو ملزموں عرفان لمبا اور کلیم پر فرد جرم عائد کر دی، ملزمان کا صحت جرم سے انکار کراچی سینٹرل جیل میں انسداد دہشت گردی عدالت نے زہرہ شاہد قتل کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے دو ملزمان عرفان لمبا اور کلیم پر […]
By Yes 1 Webmaster on May 22, 2015 Development, forgive, interrupted, public, Shahbaz Sharif, ترقی, رکاوٹ, شہباز شریف, عوام, معاف اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عوام ترقی کے سفر میں رکاوٹ ڈالنے والوں کو کبھی معاف نہیں کریں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سے اراکین قومی اسمبلی زاہد حامد، ڈاکٹر حفیظ الرحمان، ڈاکٹر شذرہ سمیت اراکین صوبائی اسمبلی ثمینہ نوراور چوہدری طاہر احمد سندھو نے ملاقات کی۔ اس موقع پر شہباز شریف […]
By Yes 1 Webmaster on May 22, 2015 election defeat, greetings, pti, recognize, تحریک انصاف, تسلیم, شکست, ضمنی انتخاب اہم ترین, مقامی خبریں, ملتان

ملتان : ملتان میں اپنی رہائشگاہ پر گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ وہ ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف کی شکست کو کھلے دل سے تسلیم کرتے ہیں اور مسلم لیگ (ن) کو مبارکباد پیش کرتے ہیں لیکن جاوید ہاشمی کو اس لئے مبارک نہیں دیتا کیونکہ وہ مسلم لیگ (ن) […]
By Yes 1 Webmaster on May 22, 2015 candidates, election, multan, successful, Vote, امیدوار, ضمنی الیکشن, ملتان, ووٹ, کامیاب اہم ترین, مقامی خبریں, ملتان

ملتان : ملتان کے حلقہ پی پی 196 کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رانا محمود الحسن 30193 ووٹ لے کر کامیاب رہے جبکہ تحریک انصاف کے رانا عبدالجبار 19194 ووٹ لے کر دوسرے اور پیپلز پارٹی کے حسین آرائیں 6531 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔ رانا محمود الحسن […]
By Yes 1 Webmaster on May 22, 2015 Economic Corridor project failed, hafiz saeed, India, اقتصادی راہداری منصوبہ, بھارت, حافظ سعید, ناکام اہم ترین, مقامی خبریں, ملتان

ملتان : امیر جماعت الدعوۃ حافظ سعید کا ملتان میں کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ خطے میں بھارتی شر انگیزی کے خاتمے سے ہی دہشت گردی کا خاتمہ ہوگا۔ پاک چائنا اکنامک کوریڈور منصوبے کو ناکام بنانے کے لئے بھارت کُھل کر سامنے آ گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا […]
By Yes 1 Webmaster on May 22, 2015 business, karachi, security agencies, terrorists attacks, Wagha border, حملے, دہشتگرد ہلاک, سیکورٹی اداروں, واہگہ بارڈر, کاروائی, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: اتحاد ٹاؤن میں پولیس کے انسداد دہشتگردی سیل نے کارروائی کی۔ اہلکاروں اور دہشتگردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا اور چار ملزمان مارے گئے۔ انچارج سی آئی ڈی علی رضا کے مطابق ہلاک دہشتگرد کا تعلق جماعت احرار کے عمر خراسانی گروپ سے ہے۔ ملزمان واہگہ بارڈر اور ایس ایس پی ملیر […]
By F A Farooqi on May 21, 2015 اہم ترین, تارکین وطن

پیرس…. آن لائن اخبار یس اردو کے 100 دن مکمل، 100 یوم میں 80265 وزیٹر نے نیوز پیپر کا مطالعہ کیا. اور مختلف صفحات کا معائنہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق آن لائن اخبار یس اردو کو شروع ہوئے گزشتہ روز 100 دن ہوگئے۔ عوام کی زبردست پذیرائی دیکھنے کو ملی۔ ان 100 یوم میں 80265 […]