counter easy hit

واہگہ بارڈر

واہگہ بارڈر گیٹ کو ٹکر، بھارت نے پاکستانی رینجرز سے معافی مانگ لی

واہگہ بارڈر گیٹ کو ٹکر، بھارت نے پاکستانی رینجرز سے معافی مانگ لی

لاہور : واہگہ بارڈر حادثے کے بعد بھارت نے پاکستانی رینجرز حکام سے معافی مانگ لی۔ اس حوالے سے معلوم ہواہے واہگہ بارڈر پر مبینہ نشے میں دھت بھارتی سکھ شہری نے ٹاٹا مہندرا ماڈل کی جیپ انڈین بارڈر سیکیورٹی کے تمام بیریئرز کو توڑتے ہوئے پاکستان اور بھارت کے سرحدی گیٹوں سے ٹکرا دی […]

بھارتی شہری نے جیپ واہگہ بارڈر گیٹ سے ٹکرادی

بھارتی شہری نے جیپ واہگہ بارڈر گیٹ سے ٹکرادی

لاہور : بھارتی شہری نے اپنی جیپ پاک بھارت واہگہ بارڈر گیٹ سے جا ٹکرائی۔ بھارتی حکام کہتے ہیں درائیور نشے میں تھا، اس لیے گاڑی بے قابو ہوئی۔ بھارتی شہری کی جیپ بے قابو ہوکر واہگہ بارڈر پرپاک بھارت سرحدی گیٹوں سے ٹکرا گئی ، ڈرائیور کو بھارتی حکام جبکہ جیپ کو پاکستانی حکام […]

کراچی: سیکورٹی اداروں کی کاروائی، واہگہ بارڈر حملے میں ملوث دہشتگرد ہلاک

کراچی: سیکورٹی اداروں کی کاروائی، واہگہ بارڈر حملے میں ملوث دہشتگرد ہلاک

کراچی: اتحاد ٹاؤن میں پولیس کے انسداد دہشتگردی سیل نے کارروائی کی۔ اہلکاروں اور دہشتگردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا اور چار ملزمان مارے گئے۔ انچارج سی آئی ڈی علی رضا کے مطابق ہلاک دہشتگرد کا تعلق جماعت احرار کے عمر خراسانی گروپ سے ہے۔ ملزمان واہگہ بارڈر اور ایس ایس پی ملیر […]

عجیب حال ہے دل کا

عجیب حال ہے دل کا

تحریر : ممتازملک۔ پیرس جانے کتنی بار واہگہ بارڈر کی پرچم اترائی کی تقریب دیکھ چکی ہوں لیکن ہر بار اس میں جا کر ایک نیا جوش اور ولولہ محسوس ہوتا ہے۔ یہ تقریب کبھی بھی مجھے پرانی نہیں لگی ہر بار آنکھ کیا سوچ کر نم ہوتی ہے خدا جانے۔ بنا کسی عمر کی […]

واہگہ بارڈر، پرچم اتارنے کی تقریب، ہر پاکستانی جذبہ حب الوطنی سے سرشار

واہگہ بارڈر، پرچم اتارنے کی تقریب، ہر پاکستانی جذبہ حب الوطنی سے سرشار

لاہور (جیوڈیسک) افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب میں بچہ ، بوڑھا اور جوان پاکستان ،کی تفسیر بنا نظر آیا۔ رینجرز کے جوانوں کی ہر انداز پر حاضرین نے دل کھول کر نعرے لگائے۔ یوم پاکستان کے موقع […]

بمبار پولیس لائن تک کیسے پہنچا ….؟؟

بمبار پولیس لائن تک کیسے پہنچا ….؟؟

تحریر : بدر سرحدی نومبر ٢٠١٤ میں واہگہ بارڈر پر ہونے والے دھماکہ جس میں ٦٠ ،سے زائد معصوم پاکستانی مارے گئے تب ۔بھی لکھا تھا ،کے خود کش بمبار آسمان سے اترا یا زمین سے اوپر نہیں آیا ،وہ یہاں تک کیسے پہنچا ،اِس سے قبل بھی لکھا تھا کہ دہشت گرد اپنے ٹھکانوں […]

بھارتی دہشت گردی بے نقاب کرنے کی ضرورت

بھارتی دہشت گردی بے نقاب کرنے کی ضرورت

تحریر : حبیب اللہ سلفی چند ماہ قبل صوبائی دارالحکومت لاہور میں واہگہ بارڈر پر ہونے والے حملہ میں تین رینجرز اہلکاروں، دس خواتین اور سات بچوں سمیت 60افراد شہید جبکہ 110سے زائد افراد زخمی ہو ئے۔اس خوفناک حملہ کے زخم ابھی تازہ تھے کہ 16دسمبر سقوط ڈھاکہ کے دن پشاور کا ہولناک سانحہ پیش […]

دہشت گردی، امن عامہ کی نازک صورتحال

دہشت گردی، امن عامہ کی نازک صورتحال

تحریر : عدیل اسلم ”حالت جنگ میں ہیں… پاکستان آرمی چیف” کراچی ائیرپورٹ، واہگہ بارڈر اور بعدازاں آرمی پبلک سکول میں ہونے والا ناقابل یقین سانحہ… یہ کہنے کی ضرورت ہی نہیں کہ پاکستان اس وقت کن لوگوں کے نشانے پرہے ۔ یکے بعد دیگر ے مختلف دہشت گردی کی کارروائیوں میں استعمال ہونے والااسلحہ […]

قوم دہشت گردی کے خاتمے کے لیے متحد ہے: میجر جنرل عاصم سلیم

قوم دہشت گردی کے خاتمے کے لیے متحد ہے: میجر جنرل عاصم سلیم

لاہور (یس ڈیسک) سماجی ویب سائٹ ٹوئٹر پر دیے گئے پیغام میں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ واہگہ بارڈر پر آج کی پروقار تقریب قوم کے عزم کی عکاس ہے۔ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے قوم متحد ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ واہگہ بارڈر […]

قوم کے حوصلے بلند، واہگہ بارڈر کی فضا پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی

قوم کے حوصلے بلند، واہگہ بارڈر کی فضا پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی

لاہور (یس ڈیسک) دہشت گرد، پاکستانی قوم کے حوصلے توڑنے میں ناکام ہو گئے۔ سانحہ واہگہ بارڈر کے باوجود پرچم اتارنے کی تقریب میں سیکڑوں شہری پہنچ گئے۔ باب آزادی آنے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے۔ شہریوں کے حوصلے عزم اور وطن سے محبت کا جذبہ اپنے عروج پر نظر آیا۔ پریڈ […]