counter easy hit

جراثیم

پاکستانی مدرٹریسا اور جذام کا عالمی دن

پاکستانی مدرٹریسا اور جذام کا عالمی دن

تحریر : اختر سردار چودھری جذام جس کو عام زبان میں کوڑھ بھی کہا جاتا ہے ۔کوڑھ ایک ایساچھوت کامرض ہے، جس میں مریض کا جسم گلنا شروع ہو جاتا ہے ۔جسم میں پیپ پڑجاتی ہے۔ اس کے ساتھ ہی مریض کے جسم کا گوشت ٹوٹ ٹوٹ کر نیچے گرنے لگتا ہے ۔کوڑھی کے جسم […]

حسد

حسد

تحریر: شاہد شکیل دنیا کے ہر انسان میں کہیں نہ کہیں حسد اور جلن کے جراثیم پائے جاتے ہیں اور یہ جراثیم انسان کو دماغی اور جسمانی طور پر مفلوج کرنے کے ساتھ ساتھ روح میں بھی زہر پھیلاتے ہیں جس کے نتیجے میں دوستی اور کئی رشتوں میں دڑار ڈالتے اور منفی اثرات پیدا […]

مینوکا

مینوکا

تحریر : شاہد شکیل مینوکا کسی مشین، دوا یا انسان کا نام نہیں بلکہ نیوزی لینڈ میں پائے جانے شہد کا نام ہے، شہد صرف ایک صحت مند غذا ہی نہیں بلکہ چینی کا متبادل اور دوا کے طور پر استعمال ہونے والا قدرت کا انمول تحفہ بھی ہے۔ نیوزی لینڈ میں مینوکا نامی ٹہنیوں […]

کرپشن کے جراثیم

کرپشن کے جراثیم

تحریر: عبدالرزاق چوہدری ضمیر فروشی اور اخلاقی پستی جب حدوں کو چھونے لگے تو قوموں کا مستقبل تاریک ہونے میں دیر نہیں لگتی۔ بدقسمتی سے وطن عزیز ان دنوں ایسے گھناونے جرائم کی زد میں ہے جن کی سنگینی نے حساس دل پاکستانیوں کو جھنجوڑ کر رکھ دیا ہے۔ بالخصوص کرپشن ایک ایسی دلدل ہے […]

جراثیم

جراثیم

تحریر : شاہد شکیل صابن ،ٹوتھ برش اور بیت الخلاء کے علاوہ روزمرہ استعمال کی کئی اشیاء میں خطرناک جراثیم پائے جاتے ہیں ہم جانتے ہیں کہ جراثیم کی ہر مقام پر بہتات ہے اس کے باوجودکبھی جان بوجھ کر اور کبھی غیر اختیاری طور پر روزمرہ اشیاء کا اشتراک کرتے ہیں جس سے جراثیم […]

زیادہ بوجھ ڈالنے سے عوام میں بغاوت کے جراثیم پیدا ہوں گے : مجیب الحسن

زیادہ بوجھ ڈالنے سے عوام میں بغاوت کے جراثیم پیدا ہوں گے : مجیب الحسن

یو ایس اے : یو ایس اے کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت ایڈیشنل سیکرٹری آف انفارمیشن پی پی پی یو ایس اے مجیب الحسن نے کہا ہے کہ زیادہ بوجھ ڈالنے سے عوام میں بغاوت کے جراثیم پیدا ہوں گے اور حکومت کے لئے بہت سی مشکلات پیدا ہوں گی۔ دو سال بعد ہی عوام […]

کراچی: نیگلیریا سے متاثرہ ایک اور شخص جان کی بازی ہار گیا

کراچی: نیگلیریا سے متاثرہ ایک اور شخص جان کی بازی ہار گیا

کراچی : پانی میں موجود جراثیم نیگلیریا رواں برس بھی کراچی میں اموات کا باعث بن رہا ہے۔ ٹھٹھہ کا رہائشی 40 سالہ سرفراز نواز کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھا۔ جہاں اس کی موت واقع ہو گئی۔ ایک ماہ میں ہونے والی نگلیریا سے یہ تیسری ہلاکت تھی۔ محکمہ صحت سندھ نے […]

ہومیوپیتھی

ہومیوپیتھی

تحریر: شاہد شکیل سترہ سو پچپن میں جرمنی کے شہر مائیسن میں پیدا ہونے والے سیموئیل ہانے مَن نے بیماریوں کے علاج اور شفایابی کیلئے جڑی بوٹیوں سے ہومیو پیتھی دریافت کی اور میڈیکل تعلیم حاصل کرنے کے بعد اپنی پریکٹس کا آغاز کیا اُس زمانے میں معالجین زخموں کا علاج کرنے کیلئے مخصوص تیل […]

ہمارا نظام تعلیم اور ارباب اختیار

ہمارا نظام تعلیم اور ارباب اختیار

تحریر ۔ شہزاد حسین بھٹی ہم مسلمان ہیں اور ہمیں فخر ہے کہ ہم مسلمان ہیں۔اسلام نے جس قدر زور علم اور حصول علم پر دیا ہے کسی اور بات پر اتنا نہیں دیا کیونکہ علم سے انسان ظلمت سے نور کی طرف آتا ہے اس میں تدبر اور سوچ پیدا ہوتی ہے اپنی ذات […]