By Yes 2 Webmaster on May 21, 2015 Accused, Army Chief, Arrest, greetings, IG Sindh, karachi, phone, Safora incident, آئی جی سندھ, آرمی چیف, سانحہ صفورا, فون, مبارکباد, ملزمان, کراچی, گرفتاری اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کو فون کر کے سانحہ صفورا کے ملزمان کی گرفتاری پر مبارک باد دی۔ ترجمان سندھ پولیس کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف نے آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کو ٹیلی فون کرکے سانحہ صفورا کے ملزمان […]
By Yes 2 Webmaster on May 21, 2015 Accused, arrested, involved, karachi, murder, Sabine Mahmoud, Safora tragedy, Sindh, سانحہ صفورا, سبین محمود, قائم علی شاہ, قتل, ملزموں, ملوث, کراچی, گرفتار اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران سانحہ صفورا میں گرفتار چار ملزموں کے حوالے سے سنسنی خیز انکشافات کئے۔ انہوں نے بتایا کہ سانحہ کے میٹرک پاس ماسٹر مائنڈ طاہر کو بہاولپور سے پکڑا گیا۔ ملزم سعد عزیز آئی بی اے سے بی بی اے اظہر […]
By Yes 2 Webmaster on May 21, 2015 competitions, Death, karachi, killing, police, Rangers, suspect, terrorist, دہشت گرد, رینجرز, لیاری, مقابلوں, ملزم, ٹارگٹ کلنگ, کراچی, ہلاک اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : لیاری چاکیوڑاہ میں 2 مختلف کارروائیوں میں گینگ وار سے تعلق رکھنے والے 3 کارندے مارے گئے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق ہلاک ملزم جمال اور محمد ریاض 60 افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے جبکہ ہلاک ملزم بشیر 20 افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھا۔ ہلاک ملزم بشیر اورنگزیب عرف اورنج […]
By Yes 1 Webmaster on May 20, 2015 case sensitive, Chaudhry Nisar Ali Khan, criminal, Exact company, investigations, islamabad, اسلام آباد, ایگزیکٹ کمپنی, تحقیقات, حساس, مجرم, معاملہ, چودھری نثار اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ایگزیکٹ کمپنی کا معاملہ انتہائی حساس اور وقت طلب ہے۔ یہ چند دنوں یا چند گھنٹوں کے اندر حل ہونے والا معاملہ نہیں ہے۔ مجھے بتایا گیا ہے کہ ایگزیکٹ کپمنی کے دفاتر سے قبضے میں […]
By Yes 1 Webmaster on May 20, 2015 charged, concealed, economic, government, imran khan, planning, transit, اقتصادی, الزام, حکومت, راہداری, عمران خان, منصوبہ, چھپایا اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وزیراعظم نواز شریف کی نظر میں پنجاب ہی سب کچھ ہے اور سارا پاکستان ہے۔ نواز شریف کو چھوٹے صوبوں کے احساس محرومی کا کوئی احساس نہیں ہے۔ محرومیوں کی وجہ سے ایسٹ پاکستان […]
By Yes 1 Webmaster on May 20, 2015 JIT, lahore, ministers, model town, Prime Minister, tragedy, جے آئی ٹی, سانحہ, لاہور, ماڈل ٹاؤن, وزراء, وزیراعظم اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : سانحہ ماڈل ٹاؤن کی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) کی رپورٹ دنیا نیوز نے حاصل کر لی ہے۔ رپورٹ کے مطابق سانحہ ماڈل ٹاؤن میں عوامی تحریک کے 2 سے 3 ہزار کارکنوں کا پولیس اہلکاروں سے تصادم ہوا۔ دونوں جانب سے ایک دوسرے پر فائرنگ اور پتھراؤ کیا گیا جس […]
By Yes 1 Webmaster on May 20, 2015 احتساب, جعلی ڈگریاں, حمزہ شہباز, دشمنوں, لاہور, پاکستان اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : لاہور میں روزگار اسکیم کے حوالے سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ ایگزیکٹ میں جعلی ڈگریاں دینے والوں کا کڑا احتساب ہونا چاہیے۔ حمزہ شہباز نے کہا کہ خوشحال پاکستان حکومت کی منزل ہے نظام میں کوئی خرابی نہیں اسی نظام کے تحت ملک کو قائد کا پاکستان […]
By Yes 1 Webmaster on May 20, 2015 elected, lahore, PML, Saud Majeed, Senator, unopposed, بلامقابلہ, سعود مجید, سنیٹر, لاہور, مسلم لیگ, منتخب اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : رفیق رجوانہ کے گورنر پنجاب بننے کے بعد سنیٹ کی نشست خالی ہو گئی تھی جس کے بعد الیکشن کمشن پنجاب نے سنیٹ کی نشست پر الیکشن کا شیڈول جاری کیا تھا اس حوالے سے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا آج آخری دن تھا۔ لیکن مسلم لیگ ن کے سعود مجید کے مقابلے […]
By Yes 1 Webmaster on May 20, 2015 election, extension, Investigation, Judicial Commission, likely, rigging, term, امکان, انتخابی, تحقیقات, توسیع, جوڈیشل کمیشن, دھاندلی, مدت اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد: عام انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کرنے والے انکوائری کمیشن کی مدت میں توسیع کا امکان ، کمیشن نے 45 روز میں تحقیقات مکمل کر کے رپورٹ پیش کرنا تھی۔ ذرائع کے مطابق عام انختابات میں دھاندلی کی تحقیقات کرنے والے انکوائری کمیشن نے 45 روز میں تحقیقات مکمل کر کے رپورٹ پیش […]
By Yes 2 Webmaster on May 20, 2015 dialogue, leaves, Prime Minister, promote, relationships, Turkmenistan, visit, بڑھائے, ترکمانستان, تعلقات, دورے, روانہ, مذاکرات, وزیراعظم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف کے ہمراہ وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف، وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی اور وزیر تجارت خرم دستگیر سمیت اعلیٰ حکام بھی ترکمانستان گئے ہیں۔ دفتر خارجہ کے مطابق وزیر اعظم ترکمانی صدر سے ون آن ون ملاقات کریں گے جس کے بعد وفود کی سطح پر مذاکرات […]
By Yes 2 Webmaster on May 20, 2015 action, air, dead, forces, North Waziristan, Rawalpindi, terrorist, دہشتگرد, راولپنڈی, شمالی وزیرستان, فضائی, فورسز, کارروائی, ہلاک اہم ترین, مقامی خبریں

راولپنڈی : شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی کے دوران 13 دہشت گرد ہلاک جب کہ ان کے 5 ٹھکانے تباہ کر دیئے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے مصدقہ اطلاعات پر شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں […]
By Yes 1 Webmaster on May 20, 2015 declared, defunct, Jail Road signal-free, Lahore High Court, plan, جیل روڈ سگنل فری, قرار, لاہور ہائیکورٹ, منصوبہ, کالعدم اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : لاہور ہائیکورٹ نے جیل روڈ پر سگنل فری منصوبے کو کالعدم قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا، فیصلے میں کہا گیا ہے ایل ڈی اے کو ایسا منصوبہ بنانے کا کوئی اختیار نہیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی فل بینچ نے تفیصلی فیصلہ جاری […]
By Yes 1 Webmaster on May 20, 2015 foreign currency, gold, Lahore Airport, smuggling attempt, unsuccessfully, اسمگل, سونا, غیر ملکی کرنسی, لاہور ایرپورٹ, ناکام, کوشش اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : کسٹم حکام نے لاہور ایئر پورٹ سے ایک شخص کو گرفتار کر کے 15 کلو سونا اور غیر ملکی کرنسی بیرو ن ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ منٹگمری روڈ لاہور کے رہائشی عبدالباسط نے دوبئی جانا تھا، کسٹم حکام کے مطابق کسٹم کاؤنٹر اور امیگریشن کلیرنس کے بعد ملزم کو […]
By Yes 1 Webmaster on May 20, 2015 Bahadur Khan, DSP, killed, Peshawar: firing, بہادر خان, جاں بحق, پشاور, ڈی ایس پی اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور

پشاور : پشاور میں نامعلوم افراد کی طرف سے فائرنگ سے ڈی ایس پی بہادر خان جاں بحق ہو گئے۔ فائرنگ کا واقعہ پشاور کے علاقے شیخ آباد میں پیش آیا جہاں ڈی ایس پی کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی۔ فائرنگ میں ڈی ایس پی بہادر خان جاں بحق ہو گئے۔ڈی ایس پی بہادر […]
By Yes 1 Webmaster on May 20, 2015 audit, company, decision, employees, Exact, expected, records, statements, trial, امکان, آڈٹ, ایگزیکٹ, بیانات, فیصلہ, قلمبند, مقدمے, ملازمین, کمپنی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : ایف آئی اے نے ایگزیکٹ کے اسلام آباد آفس کے تئیس ملازمین کے بیانات قلمبند کرلیے، کمپنی کا آڈٹ کرانے کا حکم، شعیب شیخ کی آج ایف آئی اے کارپویٹ سیل میں پیشی ہوگی، آج مقدمہ درج کیے جانے کا امکان ہے۔ ایف آئی اے کی ایگزیکٹ کے خلاف تحقیقات کا سلسلہ […]
By Yes 1 Webmaster on May 20, 2015 dengue, first patient. died, Punjab, دم توڑ گیا, پنجاب, پہلا مریض, ڈینگی اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

فیصل آباد : غلام محمد آباد کے رہائشی 29 سالہ محمد انیس کو گزشتہ روز طبعیت خراب ہونے پر الایئڈ اسپتال داخل کروایا گیا۔ ڈاکٹروں نے اس کے خون کے نمونے ٹیسٹ کروائے جن میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی۔ مریض آج دم توڑ گیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 44
By Yes 1 Webmaster on May 20, 2015 Collision, killed, lahore, person, staff, traders, Wall City, تاجروں, تصادم, جاں بحق, شخص, عملے, لاہور, وال سٹی اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: شاہ عالم مارکیٹ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران تلخی کلامی پر وال سٹی کے عملے اور تاجروں میں تصادم ہوا۔ جس کے دوران ایک تاجر نجم القطب عرف جگو جاں بحق ہو گیا۔ وال سٹی کے عملے اور تاجروں میں شٹر کے معاملے پر تلخ کلامی ہوئی۔ وال سٹی عملے کا کہنا […]
By Yes 1 Webmaster on May 20, 2015 Accusation, Kamran Khan, leaving, organization, proven, true, الزام, بول آرگنائزیشن, ثابت, سچ, چھوڑ, کامران خان اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : معروف صحافی کامران خان کا کہنا تھا کہ نیویارک ٹائمز کی خبر سے پہلے پاکستانی اداروں کو ایگزیکٹ کے بارے خیال کیوں نہ آیا تھا ؟۔ اگر الزامات صیح نہ ہوئے تو کون ذمہ داری لے گا؟۔ کامران خان کا کہنا تھا کہ اس وقت ہزاروں نوجوان ایگزیکٹ کمپنی سے منسلک ہیں۔ اگر […]
By Yes 2 Webmaster on May 20, 2015 Army, Daniel Field Man, General, meeting, Raheel Sharif, Rawalpindi, representative, امریکا, جنرل, راحیل شریف, راولپنڈی, فوج, ملاقات, نمائندے, ڈینئل فیلڈ مین اہم ترین, مقامی خبریں

راولپنڈی : پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور افغانستان اور پاکستان کے لئے امریکا کے خصوصی نمائندے ڈینئل فیلڈ مین کے درمیان ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیالات کیا گیا۔ ملاقات میں […]
By Yes 2 Webmaster on May 20, 2015 altaf hussain, Executive, Investigation, London, pakistan, Prime Minister, quick, revelations, الطاف حسین, انکشافات, ایگزیکٹ, تحقیقات, فوری, لندن, وزیراعظم, پاکستان اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

لندن : ایک بیان میں الطاف حسین نے کہا اگر امریکی اخبار کا انکشاف درست ہے تو واضح ہو گیا کہ ایگزیکٹ کمپنی نے پاکستان سے غداری کی۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ وزیراعظم ایگزیکٹ کے خلاف انکشافات کی اعلیٰ ترین سطح پر فوری تحقیقات کرائیں۔ الزامات درست ثابت ہونے پر کمپنی کے ایگزیکٹو لیول […]
By Yes 2 Webmaster on May 20, 2015 driver, execution, Faisalabad, killing, prison, prisoners, taxi, جیل, فیصل آباد, قتل, قیدیوں, ٹیکسی, پھانسی, ڈرائیور اہم ترین, مقامی خبریں

فیصل آباد : فیصل آباد اور مچھ میں سزائے موت کے 2 قیدیوں کو پھانسی دے دی گئی ہے۔ سینٹرل جیل فیصل آباد میں سزائے موت کے مجرم ذوالفقار کو پھانسی دی گئی۔ مجرم ذوالفقار 2000میں 1ٹیکسی ڈرائیور کو قتل کرنے کے بعد اس کی ٹیکسی لے کر فرار ہوا تھا۔ ادھر سینٹرل جیل مچھ […]
By Yes 2 Webmaster on May 20, 2015 captain, cricket, game, lahore, pakistan, team, Tour, victory, Zimbabwe, دورہ, زمبابوین, فتح, لاہور, ٹیم, پاکستان, کرکٹ, کپتان, کھیل اہم ترین, لاہور, کھیل

لاہور : زمبابوے کرکٹ وفد کے سربراہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کرکٹ ایک مقبول کھیل ہے جس میں آئیسولیشن نہیں ہونی چاہئے ، زمبابوے بھی اس کا شکار رہا ہے جس کی وجہ سے ہم پاکستان میں کرکٹ کی اہمیت کو سمجھتے ہیں اسی کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم نے تمام […]