counter easy hit

آن لائن اخبار یس اردو کے 100 دن مکمل، 100 یوم میں 80265 وزیٹر نے نیوز پیپر کا مطالعہ کیا

پیرس…. آن لائن اخبار یس اردو کے 100 دن مکمل، 100 یوم میں 80265 وزیٹر نے نیوز پیپر کا مطالعہ کیا. اور مختلف صفحات کا معائنہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق آن لائن اخبار یس اردو کو شروع ہوئے گزشتہ روز 100 دن ہوگئے۔ عوام کی زبردست پذیرائی دیکھنے کو ملی۔ ان 100 یوم میں 80265 وزیٹرز نے نیوز پیپر کا مطالعہ کیا.ا‍ور 2763022 پیج‍ز و‍زٹ کیئے۔ اخبار کے ذمہ داران نے تمام قارئین کا حوصلہ افزائی کرنے پر شکریہ ادا کیا۔ انہوںنے کہا کہ یس اردو کے ابتدائی 100 دن کے ریگولر و‍زٹر کی تعداد اوسط 800 ہے۔ قارئین کی یس اردو میں دلچسپی کو دیکھتے ہوئے اس امید سے کہہ سکتے ہیں کہ آئندہ 100 دنوں میں یس اردو کے وزیٹر 2 ہزار پر ڈے تک پہنچ جائیں گے۔ انشاءاللہ یہ سلسلہ چلتا رہے گا اور عوام آئندہ بھی ہمارے ساتھ تعاون کرتے رہیں گے۔

YesUrdu Online Daily Stat

YesUrdu Online Daily Stat